正在加载视频...
视频加载失败
میرے پیارے پاکستانیو۔۔۔۔۔ اپنی طاقت کو سمجھو جو جیلر خود کو خدا سمجھتا یے اور ہائیکورٹ کے ججز کے آرڈر کو اپنے جوتے کے تلوے پر لکھ رہا ہے وہ مذاکرات کرنے آیا بیٹھا ہے۔۔ وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے مجھے یقین یے راستہ یہیں سے نکلے گا
15,297 次观看 • 8 个月前 •via X (Twitter)
0 条评论
暂无评论
原始帖子的评论将显示在这里
相关视频
0:41
Sensitive content
اپ کو یاد ہے کہ میں کتنی شدت سے ایران سے کہہ رہا تھا کہ پہلے اگے بڑھ کر حملہ کریں۔۔ اگر دشمن نے پہلے حملہ کر دیا تو اپ کی قیادت کو بھی قتل کرے گا اور اپ کی فوجی صلاحیت کو بھی تباہ کر دے گا۔ پھر اپ جواب دینے کے قابل نہیں رہیں گے۔۔ اور ایران نے وہی غلطی کی جو پہلے کرتا رہا ہے اور دشمن نے وہی فائدہ اٹھایا جو وہ پہلے کرتا رہا ہے۔ جنگ سے پہلے ہی قیادت کو قتل کر دیا۔ یہی حزب اللہ کے ساتھ ہوا تھا۔۔۔ ایران کے پاس اب عزت کا ایک ہی راستہ ہے۔۔ اپنی پوری طاقت کے ساتھ اسرائیل کو تباہ کر دے۔ چھوٹے چھوٹے امریکی اڈوں پر میزائل پھینکنے کی ضرورت نہیں۔ سانپ کے سر کو کچلیں۔ ایران کے پاس اب زیادہ وقت نہیں ہے۔ اسرائیل کو ٹارگٹ کریں۔
اللہ کے بندے۔۔۔
54,644 次观看 • 5 个月前
0:39
Sensitive content
یہ وہ خواجہ آصف ہیں جو دنیا میں پی ٹی آئی کو مذہبی اور اپنی جماعت کو لبرل کہتے ہیں۔۔۔ یہ وہ خواجہ اصف کہہ رہا ہے جو اسرائیل پسند خواجہ سرا شمع جنیجو کو ساتھ بٹھا کر سلامتی کونسل میں خطاب کرتا ہے۔۔۔ یہ وہ خواجہ اصف کہہ رہا ہے دو سال پہلے وہ اسرائیل سے رابطوں کی بات کرتا تھا۔۔۔ اور یہ وہ خواجہ آصف کہہ رہا ہے جو اسرائیل کے خلاف ایک ٹویٹ کرے اور پھر اسرائیل کے ڈر سے فوری طور پر ڈیلیٹ کر دے۔۔۔ خواجہ صاحب بورڈ آف پیس میں کون جا کے بیٹھا ہے ۔۔۔
Agha Sheikh Sarwar
27,465 次观看 • 3 个月前
