Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میرے کپڑے نکال کر برہنہ کیا گیا میری برہنہ ویڈیو بنائی گئی مجھے کہا گیا تم نے بشری بی بی کا نام کیسے لیا ؟ تم کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہوگی ۔۔ 🚨 بشری بیگم کے کہنے پر میری زبان بندی کی کوشش کی گئی میرے... show more
309,384 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

سپرنٹینڈنٹ کاشانہ"افشاں لطیف" نے عمران خان کے فسطائیت کے دور میں ایک یتیم بچی"کائنات" کے قتل پر بھر پور احتجاج کئے۔ ہر احتجاج میں وہ اس قتل کا الزام حکومتی وزیر اجمل چیمہ پر لگاتی رہیں۔ افشاں لطیف کی زبان بندی کیلئے ان پر بے انتہا ظلم کئے گئے مگر افشاں لطیف صنف آہن بنی ڈٹی رہیں۔

لعنت بے شمار عمران پر اور اسکے ماننے والے پر

یہ خاتون نیازی کے وزارت عظمیٰ کے دور میں نیازی کا پتلا بنا کر لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹتی رہی ہیں۔ حتی کے زمان پارک اس کے گھر کے سامنے پتلے جلاتی رہی ہیں۔ اور یہی کچھ کہتی رہی جو آج کہ رہی ہیں۔ نون لیگ وہ نہیں کر سکی جو انہوں نے نیازی کے خلاف کیا اس کے دور میں

افسوس کہ پانچ سال سے چیخ چیخ کر افشاں انصاف مانگ رہی ہے لیکن کسی میں اتنی انسانیت نہیں ہے کہ اس کو انصاف دلانے میں مدد کرے اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے

عدنان بھائی کاپی کی اجازت ھے🙏

Sir plzzzz

یوتھیوں کے کان ناک منہ دل دماغ پے مہر لگ چکی ہیں۔وہ اندھے ہیں بہرے ہیں گونگے ہیں ۔سورت البقرہ

آپ کو لاہور پریس کلب کے logo نظر آ رہے ہیں ؟ اس کرسی کو پہچانتے ہیں ؟ بس فقط یہی عرض کرنا تھا۔ شکریہ

@FarhanKVirk اللہ کا عذاب نازل ھوگا ان میاں بیوی اور انکے سہولت کاروں پر جن میں: بندیال عامر فاروق تمام الیکٹرانک میڈیا تمام بڑے اینکرز بمع حامد میر اور کامران خان بہاری @HamidMirPAK

ساری باتیں ایک طرف مگر آج اپنے وقت کہ فرعون کو ڈھیر ہوتے دیکھا ہے
