Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میزائل کے بدلے میزائل ۔قوم کا مطالبہ ✌️ قومی غیرت
28,287 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

جان کی آمان پاؤں تو ایک بات کہوں کہ وقت آگیا ہے کہ غوری ابدالی شاہین الخالد کے نام تبدیل کرکے مریم شوباز بھگوڑا شریفاں رکھ دیئے جائیں کیونکہ یہ بہادر لیڈروں خالد بن ولید شہاب الدین غوری اور احمد شاہ ابدالی کے ناموں کی بے حرمتی بے تو قیری ہے

Yeh aala darjy k be-gerat hn eno ny kuch nai karna Jo b howa hai eno ny khud e keya hai

💯

قابلِ افسوس اور قابلِ تشویش بات تو یہ ہے کہ 26 کے 26 مزائیل جو انڈیا نے فائیر کئے وہ نشانے پر پہنچے سوال تو بنتے ہیں؛ کیا؟ 1. پاکستان آرمی میں ان مزایئلوں کو انٹرسپٹ کرنے/روکنے کی صلاحیت نہیں ہے 2. پاکستان آرمی نے ان میزائلوں کو انٹرسپٹ/روکا ہی نہیں ہے تیسری کوئی اور وجہ ہے کیا؟

Jets giranay ka koi saboot nhi

#میزائل_کا_بدلہ_میزائل

@OSPSF @MarkhorTweets when will strike missile on india?

You are just waiting for a miracle.

Right

100فیصد درست

