Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میڈل ایسٹ میں اگلا کردار روس کا ھوگا،،،، ھوثی اب جوان ھو کر ایران کے ھاتھ سے نکل گئے ھیں ،،، ایک جنرل صاحب نے کہا تھا طالبان ھمارے بچے ھیں بچے جب جوان ھوگے تو گلے ا رھے ھیں ایسا ھی ھوتا ،،،،

28,475 views • 4 days ago •via X (Twitter)

12 Comments

Salam Javed's profile picture
Salam Javed4 days ago

Yeh bhi chooran bechne lage hain.

Ch Sultan Ahmed's profile picture
Ch Sultan Ahmed4 days ago

انسان جو کرتا ھے دوسروں کے بارے بھی وھی راے رکھتا ھے

DARK SILINCE's profile picture
DARK SILINCE3 days ago

In Chutiya Molvi ne hi Pakistan ko Lore lga rkha hai🤣🤣

SYD🇵🇰🌟's profile picture
SYD🇵🇰🌟2 days ago

Tussel of top 2,4 paid by many poor countries. . Specially those got looted in past ages too.

𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 𝙤𝙣 𝙓's profile picture
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 𝙤𝙣 𝙓4 days ago

معاویہ بن ڈیش ڈیش کے سپوت صرف بیٹھ کر تماشہ دیکھیں گے جیسے حنین میں انکے اکابر دیکھتے رہے پھر مالِ غنیمت لینے آ گئے انکے دیکھا دیکھی سعد بن ابی عبادہ گروپ بھی مالِ غنیمت لینے آ گیا اور انہیں تو نبی کی تقسیم پہ بھی اعتراض ہونے لگا اور پھر تم جیسے لنڈے کے مولوی کہتے واہ صحابہ واہ🤮

Ch Sultan Ahmed's profile picture
Ch Sultan Ahmed4 days ago

اللہ آپ کو ھدایت دے آمین

𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 𝙤𝙣 𝙓's profile picture
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 𝙤𝙣 𝙓4 days ago

@Shehnazbano1214 یہ تیر صحیح نشانے پر لگا ہے اور اس کمنٹ میں ایک لطیف نقطہ یعنی منافقین کے دو گروہوں کی نشاندہی اس بات پر مہر ثبت کرتی ہے کہ اہلِ بیت اطہر اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور خلفائے راشدین کے اصل دشمن کون (منافقین کے دو الگ گروپ دونوں اصلیت میں یہود)

سید مزمل عباس's profile picture
سید مزمل عباس2 days ago

اسرائیل ہمیشہ سے یورپ امریکہ کو استعمال کرتا ہے مسلمانوں کی نسل کشی کیلئے جب وہ اسرائیل کی مدد کو نہ آئیں تو روس کو پھر انکی جگہ استعمال کرتا ہے مسلمانوں کے یہ سب قاتل ہیں، الکفر ملت واحدہ

the knight hawk 🇵🇰's profile picture
the knight hawk 🇵🇰2 days ago

@paindu1234

Evolution's profile picture
Evolution2 days ago

قادیانی کتا

Muhammad Asif's profile picture
Muhammad Asif4 days ago

مولوی صاحب ہوا میں تیر نہ چلائیں اور ذرا تحمل سے دوسرے کی بات بھی سنیں ۔اپ نے جتنی بھی باتیں کی ہیں یہ سب ادھر ادھر کے ٹوٹکے لگ رہے ہیں

Ch Sultan Ahmed's profile picture
Ch Sultan Ahmed4 days ago

اپ کو کس نے کہا آپ اس پے لازمی یقین کریں

Related Videos

لاھور —•— کراچی شھدأ ھال ( لاھور ھائیکورٹ ) میں جناب حامد میر کی نىئ کتاب رُوداد ِ ستم کی تقریب رونمائ سے خطاب (پارٹ 1 )- حامد میر خطرناک حد تک بہادر آدمی ھیں - یہ ایک کرکٹر بھی ھیں -سچ بولتے بولتے میر صاحب عموماً کریز سے باھر نکل جاتے ھیں اور سٹروک پلے کرتے ھیں ، ایسے میں کبھی کبھی میں ان سے دل ھی دل میں ناراض ھو جاتا ھوں ، میرے بارے انکی بھی یہی کیفیت ھوگی چنانچہ ھم کچھ عرصے کیلئے رابطہ گھٹا دیتے ھیں اور وقت گزرنے کا انتظار کرتے ھیں ، وقت گزرنے کے بعد پھر پہلے سے ھو جاتے ھیں جب یہ ھمارے موقف کی حمایت کرتے ھیں تو ھمیں اچھے لگتے ھیں اور جب مخالفت کرتے ھیں تو برے لگنے لگتے ھیں ۔ حامد میر ھر دور میں کسی کے محبوب اور کسی کے معتوب قرار پاتے ھیں لیکن دھمکیاں ، پابندیاں ، بم ، جسم پر برسنے والے گولیاں انھیں کبھی اپنے موقف کے اظہار سے روک نہیں سکیں، انکا سفر اسی طریق سے جاری ھے ۔۔ کبھی کبھی میر صاحب اپنی جان ھتھیلی پر رکھکر 25 سال کے نوجوان بن جاتے ھیں ، سیلاب آ جاۓ ، زلزلہ ھو ، دنیا کے کسی بھی خطے میں جنگ ھو ، میر صاحب وھاں کوُد جاتے ھیں اور بے خوف رپورٹنگ کرتے ھیں۔۔

Khawaja Saad Rafique

21,408 views • 9 months ago

بھیک مانگنا ایک پروفیشن بن چکا ھے۔ جو باقاعدہ آرگنائزڈ ھے۔ اسکے باقاعدہ ٹھیکیدار موجود ھیں جو بچوں عورتوں اور جعلی معذوروں کو بھرتی کرکے کروڑوں کما رہے ھیں۔ یہی مافیا انہی بھیک منگوں کو گلف کے ملکوں میں ھزاروں کی تعداد میں ایکسپورٹ کر رہے ھیں ۔ ان ملکوں نے زچ ھو کر ھمارے ویز ے بند کردیے ھیں۔ اس گھناؤنے کاروبار میں ائیر پورٹ پہ متعین مختلف محکموں کا عملہ برابر کا حصہ دار ھے اور مال بنا رہا ھے۔ سیالکوٹ میں یہ لوگ زیادہ تر جنوبی پنجاب سے آکر ھوٹلوں میں رہ کر دھندہ کرتے ھیں کچھ دیر سے انتظامیہ اور پولیس کی کاروائی سے اس کاروبار میں کمی آئ ھے مگر اب بھی انکی موجودگی نظر آتی ھے۔ سیالکوٹ میں بظاہر اچھے کھاتے پیتے انکے ٹھیکیدار ھیں جب گداگروں پہ کریک ڈاؤن ھوتا ھے تو وہ انکے سفارشی بن کر اپروچ کرتے ھیں۔ یہ کاروبار ملک بھر میں سب سے زیادہ "روزگار" میسر کر رہا ھے ۔ یہ کاروبار کسی شہر میں انتظامیہ اور پولیس کی سرپرستی کے بغیر نہیں ھو سکتا۔ اس کاروبار کے ساتھ اور بہت سے نہایت گھناؤنے دھندے منسلک ھیں۔

Khawaja M. Asif

64,523 views • 7 months ago

یہ پاکستان ھے ھم سب کا مشترکہ وطن، یہ پاکستان ایک آئین کے تحت چلتا ھے جیسا کہ ھمیں بتایا گیا ھے اور اس آئین نے ھر ایک کے لیے حدود متعین کردی ھیں لیکن ایک عجیب منظر ھمارے سامنے ھے قصور کے جلسے کے بعد کچھ صحافی اپنے یوٹیوب چینلز سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف میدان میں آئے گالیاں دیں الزامات لگائے غداری کے فتوے لگاۓ دشنام طرازی کی اور جو غلاظت نکالی جاسکتی تھی وہ نکالی گئی، لیکن اس سے بھی عجیب بات یہ کہ ISPR کے زیراھتمام ورکشاپس ھوتی ھیں ان میں انہی لوگوں کو دعوت دے کر بلایا جاتا ھے، ابھی حال ھی میں پچھلے ھفتے کوئٹہ کینٹ کا دورہ کروایا تو یہی لوگ شریک تھے اب کل ھی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے دارالحکومت میں فیلڈ مارشل صاحب مہمان خصوصی تھے تو وھی لوگ اور چہرے تھے جو پچھلے دس دن سے مولانا صاحب کو گالیاں دے رھے ھیں۔ تو DG ISPRصاحب بحیثیت ایک پاکستانی کے میرا سوال ھے کہ آخر ھمارے خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی آبیاری کیوں کی جارھی ھے جو سیاسی لوگوں اور جماعتوں کو گالیاں دیتے ھیں؟؟؟ آپ ان کو اون کرتے ھیں یا اس سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟ اگر آپ ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرینگے تو انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گی۔ دعوت فکر ھے آپ ملاحظہ کیجئے #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو

Zia ur Rehman

61,855 views • 2 months ago

لاھور - دھرمپورہ این اے 122 میں سیاسی کارکنوں سے خطاب : سیاسی درجۂِ حرارات نیچے لایا جاۓ ایک سازش کے تحت چاروں وفاقی اکائیوں کے بیچ اختلافات اور نفرت کے بیج بوۓ گئے ھیں نوجوانوں کو مس گائیڈ کیا گیاھے پنجاب کو اپنا موقف سامنے لانا ھو گا ، اگر پنجاب کے عوامی نمائیندوں نے عوامی جذبات کی ترجمانی نہ کی تو یہاں جھگڑا ھوسکتا ھے ، ھم ایسا نہیں ھونے دینگے قیام پاکستان کیلئے سب سے زیادہ قربانی پنجابیوں اور کشمیریوں نے دی ، پنجاب ، بنگال اور کشمیر تقسیم ھوۓ ، فسادات صرف پنجاب میں ھوۓ ، پچاس لاکھ لوگوں کی نے جانیں گئیں ، کشمیری آج تک اپنے خون سے اسکی قیمت ادا کر رھے ھیں پنجاب کے تینوں دریا راوی ، ستلج اور بیاس سندھ طاس معاھدہ کے تحت جنرل ایوب کے دور میں ھندوستان کو دیے گئے ، 1991 کا واٹر اکارڈ میاں نواز شریف نے کروایا ، اسپر عمل ھوتا رھے تو کوئ تلخی ھوگی نہ لڑائ ۔۔۔ پاکستان کو مارشل لاؤں اور انکے نتیجے میں پیدا ھونیوالے بحرانوں نے خراب کیا مارشل لا لگانے والوں میں سے صرف جنرل ضیا کا تعلق پنجاب سے تھا مگر وہ اھل پنجاب کے نمائیندہ نہیں ، غاصب تھے مارشل لا لگانے والے صرف غاصب ھوتے ھیں ، وہ پنجابی پختون سندھی یا کشمیری نہیں ھوتے۔۔

Khawaja Saad Rafique

21,518 views • 1 year ago