正在加载视频...

视频加载失败

"میڈیا پر آرہا تھا کہ اس سٹریٹ موومنٹ کے ایک ایک پروگرام پر چودہ کروڑ خرچ آرہا، میں نے گاڑی کا پٹرول تو صرف اٹھارہ ہزار کا ڈلوایا ، باقی یہ چھوٹے سے سپیکر کوئی لے آیا آئیندہ یہ بھی میں اپنے ساتھ لے کے آؤنگی باقی آپ کا...

146,390 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

20 条评论

kh kh 的头像
kh kh2 个月前

خدا کی قسم یہ اٹھارہ ہزار روپے میں دینے کے لئے تیار ہو آپا کو، کیونکہ یہ ہماری مستقبل کے لئے یہاں پر آئی ہے اپ اور اپکی بھائی پر 18 کھرب بھی قربان۔۔

Anas 的头像
Anas2 个月前

عوامی اجتماعات کو صرف اخراجات کے ترازو میں نہیں تولنا چاہیے، اصل سوال عوام کے مسائل، اعتماد اور آواز کا ہے۔ جب لوگ اپنے تحفظات لے کر نکلیں تو ریاست کی ذمہ داری ہے کہ انہیں سنے اور مسائل کا حل آئینی طریقے سے نکالے۔

Syed Shah Sakhawat🇵🇰🇦🇫🇮🇷 的头像
Syed Shah Sakhawat🇵🇰🇦🇫🇮🇷2 个月前

جہاں بھی علیمہ خان جاتی ہیں وہاں پر کارکن ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں جمع ہو جاتے ہیں اور ایم پی اے اور ایم این اے کتے کی طرح پیچھے بھاگتے ہیں اور یہ تاثر پیش کرتے ہیں کہ یہ ہم نے نکالے ہیں لکھ لعنت اپ لوگوں پہ اپ لوگ تو 50 بندے بھی اکٹھے نہ کر سکیں

Wahab Khan 的头像
Wahab Khan2 个月前

ویلڈن علیمہ خان آپ نے ان سب کو بے نقاب کر دیا ہے

M AbdALLAHⁱᴾⁱᵃⁿ🎖 的头像
M AbdALLAHⁱᴾⁱᵃⁿ🎖2 个月前

عمران خان کی رہائی کے لئیے سٹریٹ مومنٹ!#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو

Syed Shah Sakhawat🇵🇰🇦🇫🇮🇷 的头像
Syed Shah Sakhawat🇵🇰🇦🇫🇮🇷2 个月前

علیمہ آپا جہاں بھی جاتی ہے اس میں ایم این اے اور ایم پی ایز اور جنید اکبر وغیرہ یا سہیل افریدی کا کوئی کردار نہیں ہے یہ سب کچھ اپنے بلبوتے پر کر رہی ہے

Muhammad Azeem 的头像
Muhammad Azeem2 个月前

ماشاءاللہ یہ سب بہن بھائی کمال ہیں۔ قائد اعظم فاطمہ جناح کے بعد یہ دیکھے۔ بہت خوبصورت لوگ ♥️

Ahmad 的头像
Ahmad2 个月前

Imran Khan nay assembly se Khud Resign kernay k Baad 500 Jalsay kiye unka khercha tu MNA MPA se Liya gaya

Voice Of Youth 的头像
Voice Of Youth2 个月前

ن لیک کے لوگ سر درد کی دوائیوں کے بھی ہزاروں، لاکھوں کے بل حکومت سے لے رہے ہیں، ان کی تان اسی بات پر آکر رکتی ہے ان کے چھوٹے دماغوں میں آتا ہی نہیں کہ ہر کسی کا خدا پیسہ نہیں ہوتا۔

Dr.Adnan Randhawa 的头像
Dr.Adnan Randhawa2 个月前

بہادر اور محب وطن خاتون

sibtainfazli 的头像
sibtainfazli2 个月前

She is truly Imran Khan sister. Such a speaker. Nation needs her.

Beautiful flower 的头像
Beautiful flower2 个月前

#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو

mushtaq jumma 的头像
mushtaq jumma2 个月前

یحی خان 2 کو ملک کی اگلی تقسیم سے روکنا پڑے گا

Vicky 的头像
Vicky2 个月前

عوام اپنے خرچ پہ آتی

The Sadaqat 的头像
The Sadaqat2 个月前

There is delay in God's court, but not injustice.

ᵃˡ_ⁱⁿᵃᵐⁱʳᶻᵃ 的头像
ᵃˡ_ⁱⁿᵃᵐⁱʳᶻᵃ2 个月前

⛓️⛓️⛓️⛓️⛓️⛓️⛓️ #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو

Mohammad Kashif Kahlon 的头像
Mohammad Kashif Kahlon2 个月前

ثانی فاطمہ جناح

Harish Walpola 的头像
Harish Walpola2 个月前

A single meeting of @Aleema_KhanPK with people shows the real enthusiasm of pti leaders to get IK released! Has a single leader been able to do a single meeting like this?

Malik 的头像
Malik2 个月前

عمران خان ❤️🇵🇰🇵🇸

Real Diplomat 的头像
Real Diplomat2 个月前

نمک حرام گروپ کدھر ہے

相关视频

مقتدرہ سےکہنا چاہتا ہوں کہ آپ بھی کوئی غیر نہیں ہیں،آپ بھی ہمارے پاکستانی ہیں،آپ بھی ہمارے کلمہ گو بھائی ہیں۔لیکن ملک کے اندر رہنا ہے تو میرے لیے بھی ایک دائرہ ہے، مجھے اپنے دائرے سے باہر نہیں جانا چاہیے۔ پارلیمنٹ کا بھی ایک دائرہ ہے، ہر محکمے کا ایک دائرۂ اختیار ہے، اسی طرح فوج کا بھی ایک دائرۂ اختیار ہے۔ فوج کی بھی ایک ذمہ داری ہے، اپنی ذمہ داری پر نظر رکھو۔ ملک اجڑ رہا ہے۔ خیبر پختونخوا میں آج کوئی حکومت نہیں ہے،مغرب کا سورج غروب ہونے کے بعد، صبح سورج طلوع ہونے تک پولیس اپنے تھانے سے باہر نہیں آتی۔ اور جب پولیس تھانے سے باہر نہیں آئے گی تو پھر سڑکیں مسلح گروہوں کے سپرد ہوں گی، پھر سڑکیں اور راستے ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہوں گے۔ آپ کی حاکمیت کو میں اپنے صوبے میں جانتا ہوں، تمہاری کوئی حکومت نہیں ہے۔ تم صرف دارالحکومتوں میں اپنے اپنے بڑے بڑے بنگلوں کے اندر بیٹھے ہوئے ہو، ٹانگ پر ٹانگ ڈال کر سمجھتے ہو کہ ہم حکمران ہیں۔ کم از کم میرے صوبے میں تمہاری کوئی حکومت نہیں ہے۔ اور یہ بات سن لو، دل کے کان کھول کر سن لو، یہ حقائق ہیں۔ میں کوئی اسٹیج پر خطابت نہیں دکھا رہا ہوں۔ بلوچستان میں بلوچ علاقوں میں بغاوتیں تھیں، پورا بلوچ علاقہ پاکستان کے اختیار سے نکل چکا تھا۔آج بھی وہاں پر پاکستان حکومت کی کوئی رٹ موجود نہیں ہے۔لیکن ہم تو بلوچ علاقے کو رو رہے تھے،اب تو پشتون علاقہ بھی خون میں نہا رہا ہے۔پشتون علاقے میں ہم نے دو تین دن کے اندر پچاس سے زیادہ لاشیں وصول کی ہیں۔ ہم نے بازاروں میں ایک ہی کام کیا کہ اپنے پیاروں کے لیے کفن خرید سکیں۔ ہم نے صرف ایک ہی کام کیا کہ اپنے پیاروں کے جنازے پڑھ سکیں۔ یہ کیا پاکستان کے عوام کی قسمت میں ہے کہ ہم نے یہاں پر خون دے کر وقت گزارنا ہے؟ نہ میرا بچہ اسکول پڑھنے کے لیے گھر سے باہر نکل سکتا ہے،نہ میرے صوبے کا غریب انسان روزی مزدوری کے لیے گھر سے باہر جا سکتا ہے، اور اگر گھر سے باہر نکلتا ہے تو وہ اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا۔ پھر کہتے ہیں، ہمارے جوان جو شہید ہو رہے ہیں۔ او بابا! تیرے جوانوں نے پٹی اسی لیے باندھی ہے، تنخواہ اسی کے لیے لے رہے ہیں کہ اس نے ملک کی سلامتی کے لیے لڑنا ہے۔ تم اپنے خون کا میرے اوپر کیا احسان ڈالتے ہو؟ تم میرے خون پسینے کے ٹیکس سے اسی بات کے لیے تو تنخواہ لے رہے ہو، لیکن ہمیں کہتے ہو کہ تم لشکر نکالو، تم اسلحہ لے کر مسلح گروہوں کے خلاف لڑو۔ میں نے کوئی تنخواہ نہیں لی، میں کوئی لشکر نہیں بناؤں گا۔ تم چلے جاؤ گے، تم میری سرزمین کو آنے والی نسلوں تک ذاتی دشمنیوں کی طرف دھکیل رہے ہو، ہمیشہ ہمیشہ کے لیے قتل و غارت گری کی طرف دھکیل رہے ہو۔ یہ سیاست کسی اور کو سمجھاؤ، یہ ہمیں مت سمجھایا کرو۔ آپ نے اگر سیاست کرنی ہے تو وردی اتار کر آئیے، الیکشن میں حصہ لیجیے، پتہ چل جائے گا کہ وردی والے کو لوگ کیا ووٹ دیتے ہیں۔ یہ آپ کا اختیار ہے کہ آپ جس کو چاہیں حکومت دیں گے، اور جس سے چاہیں گے حکومت چھین لیں گے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا قصور پنجاب میں جلسے سے خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

281,323 次观看 • 2 个月前

میں اپنی ساری غلطیاں تسلیم کرتا ہوں ، اس ایونٹ کو لے کر مجھ سے بہت غلطیاں ہوئ ، یہ پہلا ایونٹ تھا ، پہلے دن سے بہت بوجھ تھا مشکلات تھی ،جہاں سوشل میڈیا پے تنقید ہو رہی ہے وہاں بارسلونا میں کچھ لوگ تنقید کر رہے ہیں اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ میں نے ان کو سٹیج سے اتار دیا تھا ، نا ہی سٹیج پر اتنی جگہ تھی اور پہلے دن سے پی ٹی آئ سپین کو بتایا تھا کہ یہ #ابابیل کا پروگرام ہے جو کہ انسانی حقوق کی تنظیم ہے ، ان ساری باتوں کے میرے پاس ثبوت موجود ہیں جو وقت آنے پے پبلک بھی کیے جا سکتے ہیں ،ساری پی ٹی آئ کو ہم نے دعوت دی تھی کہ آپ نے بس مہمان بن کر پروگرام میں آنا ہے ، پہلے تو ان کو یقین نہیں تھا کہ یہ ایونٹ ان کے بغیرکامیاب ہو جاۓ گامگر جب آخری وقت آیا تو سب سٹیج پر آنا چاہتے تھے جو وقت کی کمی کی وجہ سے نہیں ہو سکا اس پر میں معذرت خواہ ہوں ۔ میں نے سارے پیسے سلطان رانجھا، اس کے دوستوں اور اپنے جاننے والوں سے اکھٹے کیے ۔ جو لوگ منہ بنا کر بیٹھے ہیں ان میں سے ایک شخص نے 2 سو یورو دیا اور ایک نے ایک ہزار ۔۔ سارا ریکارڈ سلطان رانجھا کے پاس موجود ہے کیونکہ وہی سارے فائنانس کو دیکھ رہا تھا ۔۔ قیادت پر تنقید کرنے کی وجہ سے بھی پی ٹی آئ سپین کو مجھ پر غصہ ہے مگر میں پہلے بھی وضاحت دے چکا ہوں کہ تنقید کمپروپائز یا امبیسیوں میں بیٹھنے والے لوگوں پر تھی سب پر نہیں ۔۔ اس پر میں ایک بار پھر معزرت خواہ ہوں ۔ میں اب ٹویٹ اور وڈیوز سے بڑھ کر کچھ ایسا کرنا چاہتا ہوں جس سے عمران خان کی رہائ کے لیے ان ظالموں پر پریشر بڑھے ۔۔ مجھے رگڑنا آپ کا حق ہے رگڑو مگر میں چاہتا ہوں کہ آپ تمام لوگ بھی اپنے اپنے شہروں میں ایسے اجتماع کرو ، لوگوں کو متحرک کرو ، جرنیلوں کو دیکھاؤ کہ قوم تیار کھڑی ہے ۔ جو غلطیاں میں نے کی وہ آپ نہ کرنا ۔ آپ جس ملک میں جہاں جہاں اجتماع کریں گے ، احتجاج کریں گے میں آپ کا ساتھ دوں گا ، سوشل میڈیا کے ذریعے آپ کی آواز بنوں گا لیکن آپ کو یہ کرنا ہو گا ۔۔ عادل راجہ گروپ یوکے میں کرے ، شہباز گل امریکہ میں کرے ، معید پیرزادہ کینڈا میں کرے، وقار ملک اپنے ملک میں کرے ۔ باقی قیادت بھی یہ کام کرے ۔۔ چلو میں تو ٹہرا دو نمبر آپ سب بڑے لوگ ہو ایک نمبر ہو نکلو عوام میں ۔ اور عمران خان کی رہائ کے لیے پریشر ڈالو۔ مخالفت کے باوجود میں آپ لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوں گا ۔۔ ہمیں خان کو مذید جیل میں نہیں رہنے دینا چاہئیے ❤️‍🩹 #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے

Aladeen

180,377 次观看 • 10 个月前