Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

“کہتے ہیں سٹریٹ موومنٹ کے لیے خرچہ کہاں سے آیا؟ گاڑی کا پٹرول اپنا تھا، دو سپیکر اوپر لگا لیے، یہ خرچہ ہوا۔ کسی نے بندوبست نہیں کیا۔ لوگ خود سن کر نکلے لوگوں کا عمران خان سے پیار ہی بہت ہے، اتنی تعداد میں لوگوں کو دیکھ کر...

99,077 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

کل کا دن بہت اہم تھا۔ تمام پاکستانی باشمول اسٹیبلشمنٹ اور تجزیہ کاروں کے یہ دیکھنا چاہ رہے تھے کہ عمران خان کے لیے لوگ اپنی جان کی بازی لگا کر اب (نومبر ۲۶ کے بعد) بھی احتجاج کے لیے نکلیں گے یا نہیں۔ جو منظر ہم سب نے کل دیکھے وہ ایک pleasant surprise تھے سب کے لیے۔ یہ معلوم تھا کہ لوگ دل سے عمران خان کے ساتھ ہیں مگر کل پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں اتنا جوش اور جذبہ دیکھ کر دل بہت خوش ہوا اور پاکستانی ہونے پر بہت فخر ہوا۔ لوگ پھر سے جان ہتھیلی پر رکھ کر عمران خان کے لیے نکلے ۔۔۔ فیملیز نکلیں ، بچے نکلے اور شیل تک برداشت کیے! اغواہ، ریڈز اور گرفتاریاں الگ! تمام احتجاج کرنے والوں کو سلام ہے اور دل سے شکریہ! عمران خان اور پاکستان بہت خوش قسمت ہیں، لوگ حقیقی آزادی سے کم پر نہیں مانیں گے! تمام سوشل میڈیا کے لوگوں کو بھی مبارک، آپ سب کے بغیر یہ مومینٹم نہیں بنتا اور لوگ اتنی ہمت شاید نہیں کرتے۔ ایک پوری”پاکستان فیملی“ بن کر ابھرے ہیں سب۔ اس وقت جو عمران خان کے ساتھ نہیں ہے وہ بہت بدنصیب ہے کیونکہ وہ پاکستان بننے کے بعد شاید پہلی genuine movement کو مس کر رہا ہے۔ یہ وقت واپس نہیں آئے گا، اسٹیبلشمنٹ اس وقت ۹۰ فیصد سے زیادہ پاکستانیوں کے خلاف جا کر بہت بڑی بیقوفی کر رہی ہے۔ عوام سے ہی سب کچھ ہے اور وہ اس وقت دل اور جان سے عمران خان کے ساتھ ہیں۔ وہ جیت چکا ہے۔ اعلان آج کر لیں یا کل، کرنا تو پڑے گا! #حق_كى_جيت_ہو_گى #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Jibran Ilyas

61,266 просмотров • 1 год назад