Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میں PTI کا سپورٹر ہوں پنجاب میں اگر گٹر کا ڈھکن بھی ٹوٹ جائے تو ہم مریم نواز کو زمہ دار ٹھہراتے ہیں تم نے 18 بندے مروا دئیے پورے kpk کا بجٹ تمہارے پاس ہے 11 کروڑ کے بسکٹ کھا گئے لیکن لوگوں کو بچانے کیلئے تمہاری ریسکیو... show more
52,792 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

@AbuSahaab25

میاں دے نعرے بجنڑ گے😂

سب بولیں گے جب حقائق آشکار ھونگے وہ غنڈہ پور تو آلٹا تمسخر آڑا رہا ھے

bilkul theek kaha is ne... kpk k logon ko kamzkam protest to karna chaye tha.. ub dead bodies ko nikalnay k lye darya main kashtian chala rahye hain jab zinda thy tab ye rescue kidr thi... BC

کبھی بھی نہیں دے گا یہ تو ابھی ہائی لائٹ ہی نہیں ہو پا رہا kp پورے طریقے سے کہ ادھر یہ لوگ کیا کر رہے ہیں یہ حالات ایسے بنائے ہوئے ہیں ان کو پتہ ہے کہ یہ حالات ان کے بینیفٹس میں اسی لیے تو وہ ادھر امن نہیں ہونے دے رہے ہیں

Trillion Nani ka karnama

20 بچے مر گے اُسکی زمہداری گراجن پر آتی ہے 10 کھرب کھا گئی ڈاکو رانی میاں کی ناجائز اولاد اُس سے استعفٰی مانگ ؟ زُبان جلتی ہے اُدھر اپنی زاتی شوگرزمل کو فائدہ پہنچانےوالی سے حساب مانگ واہ رےتیری منافقت میاں لامر؟🙄🖐️🖐️

سہی کہا

پاک پتن میں جو 20 بچے شہید ہوئے وہاں لوگوں کا کہنا ہے کہ اکسیجن کی کمی کی وجہ سے یہ 20 بچوں کی جان چلی گئی ان سے کون پوچھے گا سوات میں تو سلابی ریلا تھا قدرت کا نظام تھا ٹھیک ہے میں مانتا ہوں کے پی کے گورنمنٹ کا بھی کوتاہی ہے

بے شرموں تمہاری ڈائن بیس بچے کھا گئی ہے۔
