Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میں امریکہ گیا تھا وہاں پر فلو پھیلا ہوا تھا میں پھر کینڈا گیا وہاں پر بھی فلو پھیلا ہوا تھا میں جب پاکستان آیا تو وہاں پر بھی فلو تھا میں دبئی چلا گیا وہاں پر بہت سخت فلو تھا میں نے یورپ سے پتا کیا تو پتا...

57,483 views • 7 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

شموزو، کاٹلنگ، خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف ہونے والے آپریشن، ڈرون حملے کی حقیقت ۔۔۔ 👇👇👇 ایک خاتون کا بیان ۔۔۔ 👇👇👇 میں شموزو کاٹلنگ سے ہوں۔ میرا بیٹا کل افغانستان سے آیا تھا۔ دوستوں نے اسے کال کی کہ پہاڑی پر آ جاؤ۔ وہ پہاڑی پر چلا گیا اور رات وہیں رہا۔ رات کو فائرنگ ہوئی اور ایک دھماکہ بھی ہوا۔ مجھے تشویش ہونے لگی کہ پہاڑی پر کیا مسئلہ ہوا۔ جب مجھے خبر ملی اور میں نے جا کر دیکھا، تو پتہ چلا کہ وہاں بم دھماکہ ہوا تھا، جس کی وجہ سے کمرہ گر گیا تھا۔ اوپر انہوں نے کمرے بنائے تھے، اور ان کمروں میں دھماکہ ہوا تھا۔ کچھ لاشوں کو اسی وقت لے جایا گیا، اور وہ لوگ نا آشنا تھے، یعنی اس علاقے کے نہیں تھے۔ ابھی میں اپنے بیٹے کا انتظار کر رہی ہوں کہ وہ اسے لے آئیں۔ میرا بیٹا بہت عرصے سے افغانستان میں تھا۔ وہ کل عید گزارنے کے لیے آیا تھا۔ ابھی پتہ نہیں چل رہا کہ اسے کہاں لے گئے ہیں، میں اس کا انتظار کر رہی ہوں۔ وہ جاتے وقت کلاشنکوف بھی ساتھ لے گیا تھا۔ ہمارے گھر میں یہی ایک کلاشنکوف تھی۔

Gharidah Farooqi (T.I.)

33,947 views • 1 year ago