Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
میں آپ کے آگے ہاتھ جوڑتا ہوں مجھے معاف کردیں، ڈی چوک سے گرفتار ہونے والا لڑکا ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا رہا سر پلیز مجھے معاف کردیں،گرفتار لڑکے کی اپیل... کیوں وڑیائی ہن فیر 😂😂
191,755 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

@AtharSaleem01 ان کو الٹا لٹکائیں ادھر ڈی چوک میں۔۔کل پیپر تھا بچوں کا جو کینسل ہوا اسلام آباد میں۔۔تنگ آ گۓ ہیں ہم اس روز روز کے تماشے سے

@AtharSaleem01 ونگیاں لتاں تے پلس مقابلے

@AtharSaleem01 یہی ان کی حالت ہوتی ہے اپنی پتلونیں کہاں کہاں چھوڑ آتے ہے۔۔

@AtharSaleem01 ہائے ! انقلاب تو رو رہا ہے 😭😭😭😭😭

@AtharSaleem01 انقلاب تو وڑ گیا

@AtharSaleem01

@AtharSaleem01

@AtharSaleem01 🚨 اسلام آباد کا احتجاج جاری رہے گا۔ اس کے علاوہ آج سے پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے۔ لاہور اور اس کے گرد و نواح کے افراد لاہور کے احتجاج میں شامل ہوں گے۔ باقی پنجاب کے تمام اضلاع میں آج سے پرامن احتجاج کی کال ہے۔

@AtharSaleem01 Kindly retweet please extremely urgent medical case
