Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
میں آگ کا دریا پار کر کے بنی ہوں وزیر اعلیٰ۔۔۔وہ کون سا آگ کا دریا ہے ہمیں بھی بتائیں۔۔۔🤧 صنم کا پھر پٹواریوں کی ریڈلائن پر نیوکلیئر حملہ
144,026 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

Hahahahaha ...... جیل کے اندر سے اپوزیشن کر رہی ہے👊🔥

🔥🔥🔥🔥 سڑو شریکو سڑو🔥🔥🔥🔥 ساتھ تھوڑا ڈوب وی مرو 🤣😂🤣😂🤣 پنجاب کی عوام کے لیے اُمید سحر وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز شریف

گٹر کا پانی پینے والے اور گٹر کے اندر پرورش پانے والے لوگ اس اگ کے دریا کو نہیں جان سکتے😂

🙏🙏🙏🙏 بہت بڑے بڑے سیاستدان دیکھے لیکن ان جیسا کبھی کوئی نہیں دیکھا ہمت اور حوصلے کی الگ ہی تاریخ رقم کر رہیں اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت کریں 🙏🙏🙏🤲🤲🤲

اب تک کہرام مچ گیا ہونا کنیزوں کی زندگی میں کہ یہ ویڈیو بیان کیسے باہر آرہے ہیں۔۔ دیکھ لینا اس پہ بی بی اب ایکشن لے گی

اگر پی ٹی ائی کی حکومت ائے تو صنم جاوید کو وزیراعلی بنانا چاہیے

What's going on?? چوپا کوئین #Heeramandi

@MaryamNSharif عرف ٹک ٹاکر ، ابھی تو یہ اصل ٹائگریس بند ہے سوچو یہ باہر آ گئی تو تمرا کیا ہوگا رے ۔ تم شرافت سے بھی ہار گئی اس کے مقابلے میں تو تمہاری ضمانت ضبط ہو جاتی۔
