Mansoor | Mr. Hide - Rebirth's banner
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth's profile picture

Mansoor | Mr. Hide - Rebirth

@mansoorlaughs246,464 subscribers

Laughs That Heal

Shorts

جاپان کے انسان کتے بن سکتے ہیں تو پاکستان کے کتے انسان کیوں نہیں؟ 🤔

123,042 views

اپ کو موج مستی کرنی ہے تو تھائی لینڈ جانے کی ضرورت نہیں اب یہ تمام مواقع لاہور میں بھی دستیاب ہیں۔ کبھی کبھی تو سوچتا ہوں میری قسمت ہی خراب ہے۔ میرے دور میں تو میں کسی لڑکی سے بات کرتے بھی پکڑا جاتا تھا تے وڈے بھائی کولوں ٹکا کے چھتر پیندے سی 😭😭😭

169,677 views

یہ دونوں ٹِڈے بھی میری ہی پوسٹ پر سیٹ ہوئے ہیں۔ اسی لئے کہتا ہوں آتے رہا کرو میری پوسٹ پر 🤣🤣

29,480 views

عید کا چاند نظر آگیا۔ پاکستان میں کل عید منائی جائے گی 😇 تمام پاکستانیوں کو دلی عید مبارک ❤️

165,808 views

CCD والوں سے درخواست ہے کہ اپنے انداز میں اس گھٹیا انسان کو انگلی دے۔ جیسے یہ اُس عورت کو ہراساں کررہا ہے۔ 😡

280,194 views

پاکستان میں وہ تمام خاندان جو شادی والے دن دلہے کا صدقہ دینے کے لیے مرغی سر سے وارتے ہیں ان سے دراخواست ہے کہ وارنے سے آدھا گھنٹہ پہلے مرغی کو Imodium کیپسول دے دیا کریں۔ مُنڈے دا تے ساری زندگی کھَلارا پیا رہنا۔ کم از کم اوس دن تے سکون دا گزار لوے 🤣

114,629 views

اللہ پچھے تہانوں ایوی ایشن والو۔ میرا دل بند ہونے لگا تھا 😭😭 کم از کم جب تک رن وے کلئیر نا ہو۔ دوسرے جہاز کو چڑھنے کیوں دیتے ہو؟ اللہ دی قسمیں میری ہمت ای نہیں ہونی ہن ہوائی سفر کرن تے 😭😭😭😭

84,483 views

کاش ایسی ایمرجنسی لینڈنگ ہو۔ اور میں اپنی وزیراعلیٰ کا ہاتھ پکڑ کے گھیسی کرتے ہوئے نیچے اُتروں جہاز سے۔ سارے پٹواری ویکھ کے سڑھدے رہن 😆😆😆

15,929 views

مولانا صاحب کا فرمان ہے کہ جب تک دشمنوں کے برابر طاقت حاصل نا کرلیں تب تک ان سے جنگ مت کریں۔ کوئی اس انسان کو 313 کے لشکر کے بارے میں بتائے۔ اب اگر میں پھر کوئی بات کروں گا تو مُلّے مجرا کرتے ہوئے میری پوسٹ پر آجائیں گے گالیاں نکالنے۔ یاد رکھو جو بھی تمہیں بولے قرآن خود سے مت پڑھو اور ہم سے سمجھ کر پڑھو۔ وہ دین کی دکان چلاتا ہے۔

42,823 views

خواجہ میرا اگے اگے۔ کیمرہ مین پچھے پچھے۔ 😂 تسبیح بھی پکڑ لی خان کی طرح۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ خان کو تم اپنا ابو بھی کہنا شروع کردو گے تب بھی ویسے نہیں بن سکتے 😆😆😆

47,444 views

مولانا الیاس قادری عرف بپا جانی کی ہدایات کے عین مطابق موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کا شرعی اور حلال طریقہ 😇

Sensitive content

16,794 views

یہ ویڈیو دیکھ کر دل کانپ جاتا ہے۔ لاہور موٹروے پر سردیوں کی ایک اور صبح۔ دھند اتنی گہری کہ چند قدم آگے کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ اور اس دھند کے سینے میں گھسی ہوئی ایک ڈائیوو بس۔ جو اب بس نہیں رہی، بس کے چیتھڑے سڑک پر بکھرے پڑے ہیں۔ یہ حادثہ نہیں تھا۔ یہ لاپرواہی کا انجام تھا۔ سوال یہ نہیں کہ دھند کیوں تھی؟ سوال یہ ہے کہ دھند میں رفتار کیوں کم نہیں کی گئی؟ سوال یہ ہے کہ درجنوں جانوں کو ایک ڈرائیور کی انا اور جلد بازی کے حوالے کیوں کیا گیا؟ یہ بس ٹائم پر پہنچنے کی دوڑ میں تھی، مگر کسی نے یہ نہیں سوچا کہ دیر سے پہنچنا بہتر ہے یا لاش بن کر؟ سردیوں میں موٹروے پر ہر سال یہی کہانی دہرائی جاتی ہے: دھند، تیز رفتار بسیں، اوورٹیک، ہائی بیم، اور پھر ایک ویڈیو… جس میں چیخیں نہیں ہوتیں، بس خاموشی ہوتی ہے اور لوہے کے ٹکڑے۔ قانون موجود ہے، وارننگ بھی دی جاتی ہے، پیغامات بھی آتے ہیں۔ مگر جب تک کمرشل گاڑیوں کو یہ احساس نہیں دلایا جائے گا کہ ان کی ذرا سی غفلت درجنوں گھروں کو اجاڑ سکتی ہے، تب تک یہ مناظر بدلیں گے نہیں۔ یہ ویڈیو صرف ایک حادثے کی نہیں، یہ ایک سوال ہے ہم سب سے۔ کیا ہماری جانیں واقعی اتنی سستی ہیں کہ دھند میں بھی بسیں نہیں رک سکتیں؟ اللہ رحم کرے اور ہمیں عقل دے۔ ورنہ اگلی ویڈیوکسی اور کی ہوگی۔

63,519 views

چھپکلی کے ڈر سے بھاگنے والی لڑکیاں بڑے ارام سے مگر مچھوں کے ہاتھ ا جاتی ہیں 😭😭 او کون لوک او تسی اوئے؟ 🤣🤣🤣

66,620 views

تمام دوستوں کی پرزور فرمائش اور بے تحاشا یاد کرنے پر پیش خدمت ہیں پٹواریوں اور ففتھیوں کے اباجان اور ہمارے ہردلعزیز ہائیڈ بھائی ‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎۔ تمام لوگ دل کھول کر ویلکم کریں اور جو جو فالو نہیں کررہے وہ تمام فالو بھی کریں 🥳

46,882 views

سفینہ ایک بات بولوں؟ women ہوتا womens نہیں۔ کس سکول سے پڑھی ہو؟ 🤣 ویسے ماشااللہ پیاری لگ رہی ہو۔ دیکھنا اب یوتھیے میرے پیچھے لگ جائیں گے۔ 😭😭

31,839 views

ترقی دیکھنی ہے تو جاپان کے منصوبے دیکھو۔ اتنے پیچیدہ ریلوے ٹریکس ہونے کے باوجود نہایت نفاست کے ساتھ چلائے جارہے ہیں۔ ایک پاکستان ہے۔ سیدھی چلتی ٹرین وی کسے ٹائم پٹریاں توں تھلے اتر جاندی 😂😂

25,206 views

امیروں کا پیٹ۔ غریبوں کا پیٹ کمینٹ میں دیکھیں 🤣

36,217 views

ایک دوسرے کے عقائد کا ایسے ہی احترام کرتے رہا کرو۔ یقین کرو یہ دنیا ہی جنت بن جائے گی تمہارے لئے ❤️

34,683 views

ابھی ابھی بیگم نے یہ ویڈیو بھیجی ہے۔ اب اس کا کیا مطلب سمجھوں؟ 🙄

49,167 views

لوگوں نے لوڈشیڈنگ کا توڑ UPS نکالا تھا۔ میں نے UPS کا توڑ نکال لیا ہے پاکستانیوں کے لئے۔ اب لوڈشیڈنگ میں نا ہی ہوگا UPS کا خرچہ اور نا ہی کرنا پڑے گا ہاتھ کو تھکا دینے والے پنکھے کا استعمال۔ چائنہ سے 50,000 پیسوں کا کنٹینر منگوا لیا ہے۔ ایک پنکھے کی قیمت صرف500 روپے۔ دس پیسوں کے آرڈر پر ڈلیوری فری 🥳🥳 نا چارجنگ کی ٹینشن نا بیٹری خراب کی ٹینشن۔ بس بٹن دباؤ۔ پنکھا چلاؤ 🤓

12,628 views

Videos

mansoorlaughs's profile picture

سناؤ مسلمانوں۔۔۔۔پھر تیار ہو جشن میلادالنبی کے لیے؟ میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں۔۔۔عالم، نعت خوان، ذاکر۔۔۔۔۔۔ دین ان کا پیشہ ہے۔۔۔یہ اسلام کی خدمت نہیں کرتے۔۔۔۔ بلکہ اس کی شکل بگاڑ کر اپنا پیٹ پالتے ہیں۔ مت جاؤ ان کے پیچھے۔۔۔۔قبر میں تم سے سوال ہونے ہیں۔۔۔ تیرا رب کون ہے؟ تیرا رسول کون ہے؟ نماز پڑھتا تھا؟ والدین، بیوی بچوں کے فرائض پورے کئے تھے؟ کوئی نہیں پوچھے گا کہ سڑک پر پہاڑیاں لگا کر مجرہ کیا تھا؟ چوراہے پر سٹیج لگا کر رات کے تین بجے ساؤنڈ سسٹم پر نعتیں پر لوگوں کی نیند میں خلل پیدا کیا تھا؟ کوئی نہیں پوچھے گا میرے نبی کے ولادت پر تونے سڑکیں بند کے جلوس میں شرکت کی تھی؟ تو نے تین طلاقیں ایک ساتھ دی تھیں یا الگ الگ؟ خدارا اپنے فرائض ہی اچھے سے انجام دے دیں۔ یہی بہت ہے بخشش کے لیے۔ 5 دفعہ اس کی بارگاہ میں جھک جاؤ۔ کسی غریب کی مدد کردو۔ کسی بھوکے کو کھانا کھلا دو۔ والدین کی خدمت کرو۔ بیوی بچوں کا خیال رکھو۔ کسی کا حق نا کھاؤ۔ اپنے لہجے میں ادب رکھو۔ بس یہی کافی ہے تم لوگوں کی بخشش کے لیے۔

Mansoor | Mr. Hide - Rebirth

12,186 views • 8 days ago

اپنی اولاد کو حرام مت کھلائیں۔ ورنہ بچے ایسے بھی نکل سکتے ہیں 😏
0:22

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

mansoorlaughs's profile picture

پاکستان میں صحت کا مسئلہ صرف ہسپتالوں کا نہیں، پورے سسٹم کا ہے — خاص طور پر وہ سسٹم جو گلی کے نکڑ پر دودھ کے ڈبے سے شروع ہوتا ہے۔ آج بھی اگر پاکستان جاؤ تو ایسے ایسے سائنسی تجربات دیکھنے کو ملتے ہیں کہ Albert Einstein بھی قبر میں کروٹ بدل لے۔ منظر کچھ یوں ہوتا ہے: دودھ کے کین کا ڈھکن بڑے وقار سے کھولا جاتا ہے۔ اوپر رکھی تُوڑی نکال کر ایسے پھینکی جاتی ہے جیسے یہ کسی خفیہ تجربے کا حصہ ہو۔ پھر ایک “ماہرِ دودھیات” اپنی آستین چڑھاتا ہے، اور بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پوری بازو دودھ کے اندر ڈال کر باہر نکالتا ہے… اور پھر چہرے پر سنجیدگی لا کر اعلان کرتا ہے: ہاں جی، بلکل فِٹ ہے! اس کے بعد اگلا مرحلہ شروع ہوتا ہے — فلٹریشن ٹیکنالوجی کا۔ ایک سٹیل کے ٹب کے اوپر جالی والا کپڑا رکھا جاتا ہے، اور دودھ کو اس میں انڈیلا جاتا ہے۔ چھانتے ہوئے کپڑے پر تنکے، کیڑے، مکھیاں جمع ہو جاتی ہیں… جبکہ کچھ “بہادر سپاہی” دودھ کے ساتھ ہی اندر داخل ہو جاتے ہیں۔ شاید وہ بھی غذائیت بڑھانے کے مشن پر ہوں۔ اور اگر قسمت سے کسی خریدار کو ٹب میں تیرتی ہوئی مکھی نظر آ جائے تو دکاندار بڑے سکون سے اسے انگلی سے پکڑ کر دیوار پر یوں چپکا دیتا ہے جیسے کوئی آرٹ انسٹالیشن لگا رہا ہو۔ اس کے بعد وہی جملہ: ہاں جی، بلکل صاف ہے! - - مزے کی بات یہ ہے کہ یہی دودھ لوگ بڑے فخر سے خریدتے ہیں، اور ساتھ ایک فلسفیانہ جملہ لازمی دیتے ہیں: بھائی ڈبے والا دودھ تو کیمیکل ہوتا ہے… - - یعنی ایک طرف وہ دودھ ہے جس میں مکھی، تنکے اور “ماہر کی بازو” شامل ہے، اور دوسری طرف وہ دودھ ہے جو مشینوں سے گزرا ہے… مگر ہمارے نزدیک قدرتی وہی ہے جس میں کچھ نہ کچھ تیرتا ہوا ضرور ہو۔ بس یہی وہ لیول ہے جہاں صحت نہیں بنتی، بلکہ “ایمیونٹی ٹریننگ پروگرام” چل رہا ہوتا ہے 😄

Mansoor | Mr. Hide - Rebirth

40,478 views • 4 months ago