Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میں تو جب کسی خاتون کا عبایا ٹائر کے قریب دیکھتا ھوں تو موٹر سائیکل دوڑا کر اس کو عبایا اوپر کرنے کی ترغیب دیتا ھوں اللہ پاک تمام ماؤں بہنوں کی حفاظت فرمائے امین ثم امین

233,796 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

سچ سامنے آنے میں دیر لگتی لیکن اندھیر نہیں🚨 وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے دور میں سینٹر مرزا آفریدی کو سینٹ کا ٹکٹ جب ملا تو میرے سمیت تمام باقی تمام ورکرز نے رج کر مرزا آفریدی اور علی امین گنڈا پور کو تنقید کا نشانہ بنایا !! جب مجھے کسی نے حلفاً اس بات کی تصدیق کردی کہ مرزا آفریدی کو ٹکٹ عمران خان نے دیا ہے تو میں خاموش ہوگیا اور عمران خان کے فیصلے کے ساتھ چھپ کرکے ایگری کرتے ہوئے مرزا آفریدی کو سپورٹ کرنے پر نکل آیا !! جب علی امین گنڈا پور مرزا آفریدی کے لاہور رہاشگاہ پر پہنچا قافلہ لیکر تو پھر بھی سب نے تنقید کی میں نے بھی کی لیکن آج سہیل آفریدی بطور وزیر اعلی مرزا آفریدی کے گھر کیوں گئے؟؟؟ کسی کے پاس ہے اسکا جواب؟؟؟ اگر وہ غدار ہے تو سہیل آفریدی غداروں سے ملیں گے ؟؟ بالکل نہیں ،،، ہم اس وقت غلط تھے اپنی غلطی ماننا ظرف کے لوگوں کا کام ہے غلطی مان کر مرزا آفریدی کے اچھے کام کو ایپرشئیٹ کرے !! ٹویٹ پڑھنے کا شکریہ 🙏

Mohammad Shehzad Khan

41,739 görüntüleme • 8 ay önce