Loading video...
Video Failed to Load
میں تو جیل بھرو کی ویٹنگ لسٹ میں تھا مجھے کیوں گرفتار کر لیا گیا؟ اعظم سواتی کی اپیل۔۔
210,690 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

ویٹنگ لسٹ سے ظاہر ہے جلدی میرٹ پر پہلے نمبر آگئے ۔۔

یہ تو تم نے پہلے بتانا تھا.😜 اب کچھ نہیں ہو سکتا..🙏😂

بے غیرت شخص تم خود کہہ رہے ہو کہ تم ویٹنگ لسٹ میں ہو۔ اب اگر ویٹنگ لسٹ شارٹ ہے تو تمہیں اٹھا لیا کیا برا کیا۔ اس سے پہلے تم قانون شکنی کا اعتراف کر رہے ہو ؟

اعظم سواتی پوچھ رہاہے کہ آپ کو گرفتار کرنے کا اوپر سے آرڈر آیا ہے اوپر سے کس نے آرڈر کیا ہے ۔۔ اب اس کا جواب کون تمہارا باپ دیگا

اس دفعہ تو میں نے کوئی قانون بھی نہیں توڑا سبحان اللہ

اس فراڈیے کی داڑھی کدھر غائب ہو گئ؟

اخے!! کپڑے اتارتے ہیں۔۔۔

@Matiullahjan919 ہمارے معاشرے میں بزرگ لوگ جھوٹ نہیں بولا کرتے تھے ۔ اس فتنہ خان نے عمر رسیدہ لوگوں کو بھی جھوٹ بولنے پر لگا دیا ۔ جن لوگوں کا ضمیر زندہ ہے وہ واپس آرہے ہیں ، قومی دھارے میں

بابا جی خود قیدی بس میں گھس گئے اور کھلکھلا کر ہنس کر فوٹو بنوائی

I can buy subscription of this kind of entertainment without any regret #JailBharoTehreek :D
