Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میں خدا کو بتاؤں گا۔۔۔
14,079 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

اور ظالم جو کچھ کررہے ہیں تم اللہ کو اس سے ہرگز بےخبر نہ سمجھنا، وہ انہیں اس دن تک کے لیے ڈھیل دے رہا ہے جس دن ( دہشت سے سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔

بھائی الله تعالیٰ بڑا ہے بے غیرتوں سے غیرت کی امید رکھنا بیکار ہے

اس سے حافظ سید عاصم منیر شریف بھٹو کا کچھ نہیں بگڑتا ۔ اللہ تعالیٰ برباد کرے عقل کے اندھے امریکی ٹٹو ظالموں کو 💔

اللہُ اکبر۔ یہ کیسا ظَلم ہے ؟ اسرائیلی فوج نے ایک 66 سالہ معذور خاتُون پر کُتّا چھوڑ دیا جس نے عورت کو چِیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ پُوری دُنیا میں یہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے مگر کسی مسلمان حُکمران نے مُذّمت تک نہیں کی۔۔۔۔

بڑا ظلم ہے

Lanat aaise maon per jinnon ny aaise Gatyea olad paida ki

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا يَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ؕ اِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمۡ لِيَوۡمٍ تَشۡخَصُ فِيۡهِ الۡاَبۡصَارُ ۞

یہ صرف تب جب فوجیوں کے پِلے مریں ۔ دیگر کی کوئی شنوائی نہیں

امر صاحب میں تو ان حکمرانوں کو مسلمان ہی نہیں سمجھتا یہ تو کافر سے بھی بدتر ہے

Agreed 💯
