正在加载视频...
视频加载失败
میں عمران ریاض کو نہیں جانتا 😎
505,424 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

ہر دفعہ میں انکو جتنا گھٹیا سمجھتی ہوں یہ اس سے بھی بہت ذیادہ نیچے گر کر حیران کر دیتے ہیں۔

خاقان سے پوچھیئے گا اس بندے کو جانتے ہو؟

یہ صرف امریکہ میں ایئرپورٹ کے اس افسر جانتا ہے جس نے اس کی پینٹ اتاری تھی۔

ویسے ہی کوئی سستہ نشہ کیا ہوا ہے اتنا تکبر اچھا نہیں ہوتا اللہ عمران بھائی کو خیریت سے واپس لائے آمین

ہاں تو نہیں جانتے گیلے تیتر کو تم زبردستی کیوں منوانا چاہتے ہو ؟ 😂😂

عباسی صاحب ایسے سینکڑوں ہزاروں یوٹیوبرز کو انٹرویو دے چکے ہونگے، اب لازم نہیں کہ بندے سب کو جانتا بھی ہو۔ گیلا تیتر قبضہ گروپ اور عمرانڈو کے طور پہ زیادہ مشہور ہے۔ ایڈا لیری کنگ لائیو والا 😂

یہ ان تمام صحافیوں کے لیئے میسج ہے جو ان گندے سیاستدانوں کے آگے پیچھے گھومتے ہیں اور ان کے کہنے پر کسی دوسرے کی عزتّیں اچھالتے ہیں۔ کسی صحافی کے بُرے وقت میں یہی سیاستدان ان کو پشانے گے ہی نہیں۔

حالات ایسے پیدا کر دیے گے ہیں کہ ٹی وی پر بیٹھ کر ایسی چول مارنی پڑ رہی ہے اسے۔

بواسیر عباسی یہ تو اپنے باپ کو نہیں جانتا آج تک ڈھونڈ رہا ہے اس کا اصلی باپ کون ہے
