Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
میں لاہور سے اسلام آباد کام کےلئے آئی ، 4 بچوں کی ماں ہوں، مجھے کچھ لوگوں نے اغوا کیا اور اجتماعی زیادتی کی، کہا ہم سی سی ڈی کے لوگ ہیں، کسی کو بتایا تو تمہاری ننگی ویڈیو بنائیں گے، خاتون کی رو رو کر انصاف کےلئے دہائی۔۔!!
143,615 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)
0 Yorum
Yorum bulunmuyor
Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek
Benzer Videolar
0:37
Sensitive content
لاہور کی غالب مارکیٹ میں ڈرائیور نے آٹھ سالہ بچی کے ساتھ گاڑی میں زیادتی کی😡 پولیس نے گرفتار کر لیا ہے👇۔سب سے زیادہ یہ کیس لاہور قصور گجرانوالہ فیصل آباد ہی ہے۔سی سی ڈی کو چاہیے ہر شہر میں اپنی ایک ٹیم بنائیں تبھی یہ جرائم ختم ہوں گے ورنہ جس کی وڈیو آگئی وہ پکڑا گیا نہی تو ازاد
Niki Chiri♡
51,271 görüntüleme • 1 yıl önce
3:21
Sensitive content
پشاور سے گیارہ سالہ معصوم بچی کو اغوا کرکے سندھ میں سکھر کے کچے کے علاقے میں پہنچانے، سب کچھ بیچ اور قرض لیکر تاوان کے 15 لاکھ روپے لے کر پہنچنے والی والدہ کو بھی قید کر لینے، کئی روز تک زیادتی کرنے اور ماں کو واپس بھیج دیا، پیسے بھی لے لئے اور بچی کو بھی رہا نہ کیا اغوا شدہ بچی کی ماں نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ پشاور سے اغوا کر کے کچے کے علاقے میں لائی گئی بچی کی ماں کو کال کرکے 30لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی گئی۔ بچی کی ماں نے کراچی میں مزدوری کرنے والے شوہر کو ماجرا سنایا۔ دونوں نے مل کر گھر کا سب کچھ بیچا، رشتہ داروں سے ادھار لے کر ماں 15لاکھ روپے اکھٹے کرکے بچی کو چھڑانے سکھر پہنچی تو کچے کے ڈاکوؤں نے خاتون کو بھی روک لیا اور کئی روز تک اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے رہے۔
Eshaal honey PTI
56,357 görüntüleme • 3 ay önce
