正在加载视频...

视频加载失败

میں مریم نواز سے کہونگا کہ وہ پنجاب کی طرف سے ایک دو ھسپتال آزاد کشمیر میں بناکر دیں،قائد مسلم لیگ نواز ،نواز شریف

18,190 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)

32 条评论

Ahmad Hameed 的头像
Ahmad Hameed1 个月前

آزاد کشمیر میں ہسپتال ضرور بنائیں، مگر پہلے پنجاب کے موجودہ ہسپتالوں کی حالت بھی بہتر کریں۔ خانپور میں آج بھی کسی مریض کو ہارٹ اٹیک ہو جائے تو اسے فوری طور پر رحیم یار خان ریفر کر دیا جاتا ہے۔ عوام کو اپنے شہر میں بروقت اور معیاری علاج کی سہولت کب ملے گی؟

Majda Ahmad 的头像
Majda Ahmad1 个月前

پنجاب کے بجٹ سے کیوں ؟؟؟اس قدر ٹورازم ہوتی ہے لیں ٹیکس اور بنائیں

Younis_Pak 的头像
Younis_Pak1 个月前

مریم نواز شریف صاحبہ کو کہہ دیں پہلے جو پنجاب کی عوام سے سستی بجلی یونٹ معاف کا وعدہ کیا وہ پورا کر دیں شکریہ

ali hassan 的头像
ali hassan1 个月前

پنجاب کا سارا کچھ پہلے بھی بانٹ ہی رہے ہیں کونسا اپنی جیب سے دے رہے ہیں جو بچا ہے وہ بھی دے ہی دیں تو اچھا ہے

Soch360 的头像
Soch3601 个月前

کیوں جناب مفت کے پیسے آئے ہوئے ہی؟ کشمیر کچھ حصہ بھی نہ ڈالے معیشت میں اور ہم اس کو پیسے کو پیسے دیتے جائیں اٹا سستا بجلی سستی الیکٹرک بسیں مفت میں بھائی جان پورا پنجاب نام کر دیں کشمیر کے وہ بیٹھ کے صرف مفت کی روٹیاں کھائیں۔ وہاں پہ روزگار لوگوں کو دیں نہ کہ مفت کی چیزیں

ilyasabasi🌍 的头像
ilyasabasi🌍1 个月前

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی نے ہسپتال اور کالجز بنائے مسلم لیگ ن کے لاہور اور وسطی پنجاب سے باہر کام ناپید ہیں

Khalid Saeed Butt 的头像
Khalid Saeed Butt1 个月前

معافی میاں صاحب 🙏

SeaFire♦️ 的头像
SeaFire♦️1 个月前

2 months me busein gift ki gayein , scholarship de gyi… isse phele sabse kam budget punjab ko diya gaya or isi saal me balcohistan ko punjab se arabo diye gaye… Kashmirio ko hatao agar punjabis ki qadar nahi karni ino ne

Habib Jan 的头像
Habib Jan1 个月前

ایون فیلڈ فروخت کرکے؟؟

𝓜𝓮𝓱𝓪𝓻🔥🔥🔥 的头像
𝓜𝓮𝓱𝓪𝓻🔥🔥🔥1 个月前

جیسا تو ویسا وہ

Sufyan 的头像
Sufyan1 个月前

Sir is baat py muj maaafi dy do ap Punjab sab ka par Punjab ka koi ni Panjab ka pessy se nahi Apny se bnao ty pain yawao gusa AA gya ab muj b

عمران فاتح محمود 的头像
عمران فاتح محمود1 个月前

مال مفت دل بے رحم

UMAR 的头像
UMAR1 个月前

O bahi please apni pocket say banya n k punjab kinawam say

Qazi Tanveer Safdar 的头像
Qazi Tanveer Safdar1 个月前

پنجاب نوں تے پہلے پورے آ لووو کشمیر دی بعد وچ خیر خبر لویا ایتھے پارٹی ورکرز تہانوں ووٹ کائی نہیں دینا

JavedPanchhiقطب شاہی کھوکھر 的头像
JavedPanchhiقطب شاہی کھوکھر1 个月前

آہو جی پنجاب نوں کوئی ضرورت نہیں اپنے بجٹ دی۔ پنجابی لوکائی دے ٹیکس دا پیسا آزاد کشمیر وچ لا دیو پنجابی لوکائی دا حق وفاق نوں دے دیو، بلوچستان نوں دے دیو! پنجابی قوم دے ذمے صرف اک کم اے۔سارے ملک دی بجلی دا بل پنجابیاں نے دینا اے۔

مُسافر لائلپوری 的头像
مُسافر لائلپوری1 个月前

کشمیری پھر بھی احسان فراموش ہی رہیںگے

M.Iftikhar Sheikh 的头像
M.Iftikhar Sheikh1 个月前

Kyon Punjab ka paysa mariyam Nawaz k bap ka hay. Punjab k ghareeb awam ka khoon choos choos ker dooston ko banto. Lanti baygayrat baysharam Punjab dushman party pmln.

ملنگ بابا 的头像
ملنگ بابا1 个月前

کیسی بے غیرت نسل ہے۔۔ پنجاب کا پیسہ لوٹ کے دوسروں کو کھلاؤ یہ بدذات 10 ارب ابھی بلوچستان بھی دے کر آئی تھی

Siddique 的头像
Siddique1 个月前

بابا جی ہن پنجاب والیاں نوں وی کجھ ساہ لے لین دیو۔۔۔ ساڈی تے ہر پاسیوں ای۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آھو۔

Saira 的头像
Saira1 个月前

کشمیر میں بھی تباہی پھیرں

BABA TOIYIA 的头像
BABA TOIYIA1 个月前

یہ #چھلڑ کل کہہ رہا تھا اس نے ن لیگ کی کتاگیری چھوڑ دی ہے۔ مگر آج پھر خارش ہوگئی 😂

Touseef Khan 🇵🇰 的头像
Touseef Khan 🇵🇰1 个月前

پہلے یہ کھوتا اپنے علاج کے لیے ایک ہسپتال تو بنوا لے جو سر درد کے لئے بھی لندن بھاگ جاتا ہے

علی❤️❤️❤️ 的头像
علی❤️❤️❤️1 个月前

وفاق کو کہیں وڈے میاں صاحب پنجاب کا بجٹ پنجاب پر لگائیں

Zaheer Shah 的头像
Zaheer Shah1 个月前

اول خویش بعد درویش

Sufyan Rehmani 🇵🇰 的头像
Sufyan Rehmani 🇵🇰1 个月前

Mian saaab gusa na dilao Punjab ka pessa bs Punjab py Baaaki saaary pain yawaaan

Imran Khan 的头像
Imran Khan1 个月前

Nice try patwari fucker

Sahil Malik 的头像
Sahil Malik1 个月前

سب مل کر لوٹو پنجابی کو

Huma Syed 的头像
Huma Syed1 个月前

پنجاب نوں لٹ لو !

TALAT M CHEEMA 的头像
TALAT M CHEEMA1 个月前

پنجاب کی عوام بھوکی مرجاۓ پنجاب کے وسائل پہلے بلوچستان پھر حرام خور گورنمنٹ بچانے کے چکر میں سندھ کو تحفہ عوام گالیاں دے رہی ہے 🙏

Atif khawaja 的头像
Atif khawaja1 个月前

ایک ہسپتال گوجرانوالہ میں بھی بنوا دیں اور ایک یونیورسٹی بھی

Emaad Qureshi 的头像
Emaad Qureshi1 个月前

Yah is Tara bakwaas kr rha hai daisy pahli dafa government main Aya hai..baghairat

M Ali 的头像
M Ali1 个月前

bc ko daikhna b ganwaea ni krti

相关视频

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی مزید 6 نشستیں مل گئیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 92 بھکر سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے رشید اکبر نوانی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ پی پی 90 بھکر سے احمد نواز نوانی، پی پی 92 اور 93 بھکر سے کامیاب عامر عنایت شاہانی اور پی پی 272 مظفر گڑھ سے جیتنے والے رانا عبدالمنان کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان پی پی 205 خانیوال سے اکبر حیات ہراج اور پی پی 212 خانیوال سے اصغر حیات ہراج کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد ارکان اسمبلی کی ملاقات رشید اکبر نوانی، احمد نواز نوانی، عامر عنایت شاہانی، رانا عبدالمنان، اکبر حیات ہراج اور اصغر حیات ہراج کا قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار مریم نواز شریف کا آزاد ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا خیرمقدم اور فیصلے پر مبارکباد قائد محمد نواز شریف، شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پاکستان، عوام اور پنجاب کے لئے خدمات تاریخی ہیں، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو پاکستان کو مسائل سے نکالنے کی صلاحیت اور قابل عمل ایجنڈا صرف مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو اپنے حلقے کے عوام اور سپورٹرز کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو آپ کے جذبے اور قومی سوچ کی قدر کرتے ہیں، مریم نواز شریف کی آزاد ارکان اسمبلی سے گفتگو آپ نے تعمیر پاکستان کے قافلے میں شمولیت اختیار کی، مریم نواز شریف آپ کی حمایت پاکستان اور عوام کو مشکلات سے نکالنے میں بڑی مددگار ہوگی، مریم نواز شریف ہمارے لئے اقتدار نہیں، ملک اور عوام کی خدمت اہم ہے، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو انتشار سے بچانے اور متحد کرنے والی قوت کا نام ہے، مریم نواز شریف نواز شریف آج بھی پاکستان جبکہ مخالفین اپنی ذات کی بات کر رہے ہیں، مریم نواز شریف پاکستان کو انتشار نہیں، استحکام چاہیے، مریم نواز شریف انتشار پھیلانے والے آج بھی انتشار ہی پھیلا رہے ہیں کیونکہ ان کا ایجنڈا ہی انتشار ہے، مریم نواز شریف انتشار کا نشانہ پاکستان ہے، ادارے ہیں، مریم نواز شریف پنجاب کے عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا، ان کی خدمت کا حق ادا کریں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پنجاب کو ترقی کی مثال بنائیں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے ایک لاکھ بار بھی سیاسی مفاد قربان کرنا پڑا تو کریں گے، وطن پر جان بھی قربان ہے، مریم نواز شریف

PMLN Digital

101,449 次观看 • 2 年前

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 次观看 • 3 年前