Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میں ملحد کیسے بنا، ڈاکٹر فراز صدیقی

20,431 görüntüleme • 7 gün önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں مجرمانہ غفلت کی مرتکب ہوئی ہے ،حکومت نے عدالت کو زچ کیا ہے اور ڈاکٹر عافیہ کیس کو ناکام بنایاہے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو نہ صرف آفیشل ویزہ جاری نہیں کیاگیا بلکہ ابھی تک ان کا پاسپورٹ بھی واپس نہیں کیا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفیر نے ایک بھی میٹنگ میں شرکت نہیں کی، امریکی مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ(ICNA) ICNA کی قیادت ڈاکٹر محسن انصاری ،ڈاکٹر بلال پراچہ Dr. Bilal Piracha اور دیگر قائدین کی غیر معمولی تعاون کا شکریہ۔ وفاقی حکومت فوری طور پر اسحاق ڈار کو اعلی سطحی وفد کیساتھ امریکہ روانہ کرے، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی معافی/رہائی کے اس موقع کو ضائع کرنا حکومت کا ناقابل معافی جرم ہوگا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور وکیل عمران شفیق ایڈوکیٹ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔ Aafia Movement Altaf Shakoor Clive Stafford Smith Dr. Fowzia Siddiqui

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

30,400 görüntüleme • 1 yıl önce

ڈاکٹر عافیہ کے وکیل سٹیفرڈ سمیتھ Clive Stafford Smith کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ شدید توہین آمیز سلوک اور جنسی تشدد کی خبر نے پوری پاکستانی عوام کے سر شرم سے جھکا دیے. اس سب کے ذمہ دار 21 سال سے حکمرانی کرنے والے نا اہل حکمران اور عسکری مقتدرہ ہیں. Government of Pakistan ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں اِس انسانیت سوز واقعہ کی امریکی سفیر کو بلا کر شدید ترین احتجاج کرے اور امریکی انتظامیہ سے Secretary Antony Blinken کی سطح پر اِس مسئلے کو اُٹھائے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی Dr. Fowzia Siddiqui اور وکیل کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کے سلسلے میں امریکہ میں موجود ہیں۔ اس دورے میں میں نے بھی امریکہ جانا تھا لیکن ڈی چوک اسلام آباد میں سیو غزہ کمپین SaveGazaPK #FreeUNVeto کے رفح آپریشن بند کراؤ غ زہ بچاؤ دھرنے کی وجہ سے نہیں جا سکا اور اب ان شاءاللہ جون کے آخر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے سلسلے امریکہ جاؤں گا۔ Government of Pakistan DG ISPR Aafia Movement

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

43,923 görüntüleme • 2 yıl önce

شہباز حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کیس میں تاخیری ہتھکنڈوں کے ذریعے مسلسل رکاوٹیں ڈال رہی ہیں، دو،تین سطری دستاویز(Amicus Brief) جس میں حکومت پاکستان امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی سفارش کرے جمع کرنے سے انکاری ہے۔ یہ قوم کی بیٹی کیساتھ بدترین غداری ہے،ڈاکٹر عافیہ صدیقی بدنام زمانہ امریکی جیل میں ناقابل یقین ٹارچر کا سامنا کررہی ہے۔حکومت نے پھر امائیکس بریف جمع کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 رکنی بنچ سے 3 دسمبر تک مہلت مانگی ہے،امریکی عدالت میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے جمع ہونے والی پٹیشن سے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے روشن امکانات پیدا ہوگئے ہیں،قوم ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے دعائیں بھی کریں اور حکمرانوں پر دباؤ بھی بڑھائیں۔ ڈاکٹر عافیہ رہائی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور وکیل عمران شفیق ایڈووکیٹ کیساتھ پیشی اور میڈیا سے گفتگو۔ Aafia Movement Altaf Shakoor

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

10,819 görüntüleme • 8 ay önce