Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میں نے آج صبح ہی ٹویٹ کی تھی اور اب دیکھ لیجے۔
179,618 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
8 Kommentare

ہم جانتے ہیں یہ سب بکواس ہے یہ وہی کام کرنے کی کوشش ہے جو انہوں نے 9 مئی کو کرنے کی تھی لیکن شکر ہے انٹرنیشنل میڈیا نے انہیں ادھیڑ کر رکھ دیا یے یہ داو اب انکا نہیں چلے گا

یہ ARY جھوٹ بے غیرتی پھیلانے میں جیو سے بھی آگے نکل گیا 🖐️

اس سےایک فائدہ یہ ہوا ماضی میں ہم انکی پریس کانفرنسز کوسچ سمجھتےتھے اب یہ اپنی ساخ کومکمل ختم کررہےہیں اتناجھوٹ بول رہےہیں دن کورات،کوےکوسفید کرنےکی کوشش میں خودننگےہو رہےہیں اب ماضی بھی سب جھوٹ لگتاہے انکاسچ سےکوئی واسطہ نہیں لاٹھی،گولی،اغوا،ٹارچر،جھوٹ کےعلاوہ کچھ نہیں آتاانکو

اس داڑھی والے حرامی نے اوور ایکٹنگ کی اسکے دوسو روپے کاٹو 😂

اور خبر بھی ڈیجیٹل میڈیا پر ہے میرا تو اپنا نظریہ ہے کہ جو خبر ڈیجیٹل میڈیا پر دی جاۓ وہ مکمل جھوٹ ہے۔۔یہ ارمی والے سمجھتے ہیں کہ یہ 1971 کا پاکستان ہے جو بھی بولو گے عوام یقین کر لے گی۔۔افغان بھی ہمارے بھائی ہیں مسلمان مسلمان کا بھائی ہے

اس سے تو ایک اور چیز بلکل واضح ہو گئی ہے کہ جو اس سے پہلے کم از کم 30/40سال سے اس طرح کے لوگوں کو یہ پیش کرتے تھے کبھی mqm کے نام پر کبھی کسی اور گروپ کے نام پر وہ سب اسی طرح کا جھوٹ ہوتا تھا لیکن اس وقت لوگ اس کو سچ مان لیتے تھے کیونکہ لوگ سمجھتے تھے کہ ہماری فوج سچی ہے

ناپاک فوج کے کاروباروں کے بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ اے آر وائے کی کاروبار کا بھی بائیکاٹ فرض ہے اس قوم پر۔ @thebilal_a @enigmaakh @ahmad__bobak

پیش خدمت ہے حالات کے مطابق لکھا گیا ایک اور پٹا ہوا سکرپٹ ۔۔۔ !!
