Loading video...
Video Failed to Load
میں نے آپ کو بتایا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہمیشہ تگڑی سائیڈ کا ساتھ دیتا ہے۔ اگر ایران نے اسرائیل کی پھینٹی لگائی تو ٹرمپ ایران کی سائیڈ پر آجائے گا۔ اور کہے گا: ایرانین آر ویری سمارٹ پیپل!!! اب دیکھیں کیا کہہ رہا ہے۔ ایران نے اسرائیل کا... show more
54,261 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

یزید نے شدید گرمی میں نواسہ ء رسول (ص) کو پیاسہ رکھا۔ بیعت چاہئیے تھی اسے عاصم نے کروڑوں مسلمانوں کے رہبر عمران اور اسکی اہلیہ کو تندور میں رکھا ہے۔ بیعت چاہئیے اسے پہلے قضیے کا حل بھی مختار (ع) کی تلوار، اور اس والے کا بھی یزیدی فوج سے جنگ !!

اب یہ ایران کے اندر گھسے گا غدار پیدا کرے گا اور تباہی مچائے گا شاطر آدمی کسی کا وفادار نہیں

مجھے لگتا ہے اسرائیل کی نیویارک پر حملے اور ٹرمپ کو مارنے کی دھمکی ٹرمپ دل پر لے گیا تھا اور شاید وہ خود بھی ٹرلین ڈالر لیکر عرب ممالک کو کسی حادثے کا شکار ہونے نہیں دیتا جیسا کےسب کو پتہ تھا امریکہ کی بیسز عرب ممالک میں ہیں تو خطرہ سب پر منڈلا رہا تھا ایران کے چھپے ہوئے میزائل سب دیکھ کر حیران ہو چکےتھے اتنی پابندیوں کے ںعد بھی ایران اسرائیل کو منہ دے رہا تھا

ٹرمپ لگتا ھے اسرائیل کو فلسطین پر سیز فائر نہ ماننے کا بدلہ لے رہا ھے ۔ اسرائیل طاقتور بدمعاش ملک تھا ،یہ Myth ہمیشہ کے لیے ٹوٹ گئی ،،ایران چھا گیا 🔥

آپ نے بالکل درست کہا تھا ٹرمپ کا اصول سادہ ہے جو جیتے وہی میرا یار 😂 کل ایران دہشتگرد تھا آج سمارٹ بن گیا کیونکہ اسرائیل کی دھول چٹا دی ہے یہی ہے اصل مغربی منافقت کا چہرہ

ماسکو ایئرپورٹ پر ایک یہودی نے 2 سالہ ایرانی بچے پر وحشیانہ حملہ کر دیا بیلاروسی (یہودی) مسافر نے ماسکو کے ہوائی اڈے پر ایک ایرانی بچے پر وحشیانہ حملہ کیا جس کا خاندان اسرائیلی جنگ کی وجہ سے ایران سے فرار ہو گیا تھا۔ بچہ اب کومے میں ہے اور اسے شدید چوٹیں ہیں۔

یہ پری زاد کے اکاؤنٹ کو کیا ہوگیا😞 @Parizad__Oslo

ہاہاہاہاہاہا ، یہ ہوتا ہے جب یقین اللہ پر ہو ایمان کی طاقت ہو

کاش پاکستانیوں میں بھی اتنی جرات ہو کہ پاؤں چاٹنے کے بجائے پھینٹی لگائیں جس نے جرات کی اس کو اندر بند کر کے زلفوں والی سرکار لے آ ئیے ہیں بڑھکیں مارتے کو #نقاب_اٹھتا_جا_رہا_ہے

منافق ٹرمپ کی سمجھ صرف اپنے والوں کو نہیں آئی باقی ایران نے وہی سلوک کیا ہے جو عمران خان کرنا چاہتا ہے
Related Videos
Sensitive content
ٹرمپ کی ایران کو پتھر کے زمانے میں واپس بھجنے کی دھمکی کے بعد ایران نے اسرائیل پر تباہ کن حملوں کا اعلان کر دیا اور چھ گھنٹوں میں چار میزائل حملے کر دیئے ہیں، حزب اللہ کے بھی اسرائیل پر نان سٹاپ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi
41,515 views • 5 months ago
