Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
میں نے اپنا بیٹا کیپٹن سلمان سرور شہید اس تنخواہ کیلئے شہید نہیں کروایا جس کا ذکر مولانا نے کیا ہے کیونکہ سیاست اور مذہب فروشی آپکا پیشہ ہے شہدا کے وارثان میدان میں تشریف لاچکے ہیں اور اگر مولانا نے اپنے بیان پر رجوع نہ کیا تو یہ... show more
35,051 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)
32 Yorum

اس ماں کا کیا کرنا ہے؟ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #مولانا_کی_للکار #مولانا_قدم_بڑھاؤ

تو یہ قسم کہا لے کہ اب آپ اپنے بیٹے کی مرعات نہی لے رہے یہ بھی قسم کھا لے کہ جس گھر سے آپ نے ویڈو بنائ یہ کینٹ یا ڈیفنس میں نہی اور یہ بھی قسم کھا لے کہ آپ فری میں فوجی ہسپتالوں میں علاج نہی کرواتے۔یہ بھی قسم کھا لے کہ آپ ابھی تک اپنے بیٹے کا نام کسی چیک پوسٹ پر استعمال نہی کرتے

شہیدوں کے والدین اور بچوں کی پاکستان سے محبت اور ان کاحوصلہ تو دیکھو پھر تنخواہ کا طعنہ دینا ۔۔۔ پاکستان زندہ باد

اپکا اگر بیٹا شھید ہوا تو وہ قوم کا شھید ہیں کیا کسی جرنیل خرنل کو یہ اختیار ہیں کے اسکی شھادہ کے خون کو اپنے مفادات کے لیے یوس کریں مولانا نے تمارے اعصاب پر سوار ہیں جرنیل جس سے ڈرے اسے مولانا کہتے ہیں #معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو

اس 2 شہیدوں کی ماں کو تمھارا باپ جواب دے سکتا ہے ؟ #معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #لشکر_نہیں_خود_لڑو #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_

مولانا کی سیاست کی فکر چھوڑو اپنی سیاست کی فکر کرو

پرانی اسکرپٹ راجہ صاب نئے کرداروں کے ساتھ ، کچھ عرصے پہلے ریٹائرڈ والے بھی نکلے تھے ، اس وقت غازی بکلم خود نکلے تھے موجودہ سیٹ اپ کو پیشہ ور اور امریکی اسرائیلی کہتے اور باقی سب کی سیاست مکانے ۔ ابھی اگلے دور میں ایک اور نکل آئینگے ۔ بس سیاست نہیں مکتی کرتا دھرتا مک جاتے ہیں۔

پھر کس کام کے لیے مروایا۔۔۔۔ ایک بات بتاو، ان نوجوانوں کی زندگی کی حفاظت کس کے ذمہ ہے کب بیس تیس مر جاتے ہیں تو ایک بیان دہشت گردی پر آ جاتا ہے فوجی میت دے آتے ہیں اور جرنیل بجٹ کھا جاتے ہیں monitoring their safety is the responsibility of commanding officers

اس سے کہیے ان جرنیلوں سے سوال کریں پوچھیں جو اصل مجرم ہیں جنہوں نے ڈالرز لے کے ایسی پالیسیاں بنائیں جو آئے روز فوجی جوان عام عوام شہید ہورہے،

او گنجے شیطان کبیرے اپنے باپ جس کی ڈگڈگی پر تم ناچ رہے ہو اس سے کہو مولانا صاحب کی تقریر تمام چینلز پر نشر کرے تاکہ تمھاری شیطانیت اور دجالی دنیا ر واضح ہو جائے

بھائی آپ نے شھید کروانے کے لئے فوج نہیں چنی۔ بلکہ جنرل بن کر ساری زندگی اور نسلوں کی عیاشی اور حکمرانی کے لئے یہ جؤا کھیلا۔۔ ایڈا توں محب وطن

جب پشاور کے کور کمانڈر نے ایک پشتون ماں کو کہا کیا ہوا اپکے دو بچے شہید ہوئے اور پیدا کرو کیا اس وقت شہداء کی توہین نہیں ہوئی تھی؟

شھداء کی فضیلت ہے لیکن ڈالروں کیلئے لڑنے والوں کیلئے نہیں

Mulana kaha tu Mafi mango aur cor commander kaha k aur bacha pada karlo yeh Kon hai Jo Khuda k lahja main bat kar Raha hai.

@shafay_00

😑

He should not spared as he has put salt upon the all Pakistan lovers as well as the parents of Martyrs of Nation. The Master and mentor of Taliban is public ally exposed

اے پٹواری یاد ہے نا جب عمران خان نے صفر کردیا تھا۔

Benchod sub bakwas hai

ھاھاھاھاھاھا کمپنی زندہ باد بوٹ چاٹ ہو تم سب

جھوٹ بول رہا ہے یہ چوتیا

فوج میں جو بھرتی ہوتے ہیں ان کو روز اول سے معلوم ہوتا ہے۔ شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن۔ لیکن ان کو مال غنیمت اور کشور کشائی کا خبط سوار ہے۔

کوی تنخواہ کے لیے نہیی شہید کراتا ھے چلیی مسلمان تو شہید ھوے لیکن جو غیر مسلم ھندو سکھ عیسای یہودی ھلاک ھوتےھیی ان کو کیا کہیی گے تنخواہ کے.لیے مر گیے نہیی جناب انکی نوکری تھی ڈیوٹی تھی

@PRani_7 💯💯💯💯

تمہارا بیٹا کعبے کی چھت پہ کھڑا ہو اور اسے گولی لگ جائے اور اسکی موت واقع ہو جائے اس دوران تمہارا بیٹا اگر پاکستان کی آرمی کا ملازم تھا تو وہ مردار ہے شہید نہیں

Taqly khamosh raha ao ap

ہم شہداء اور ان کی فیملیز کے ساتھ ھیں #ملاں_کی_لسی_بند_کرو

جہنمی فوجی

"اور جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کیے جائیں، انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں، اور اپنے رب کے ہاں روزی پاتے ہیں۔" (سورۃ آل عمران: 169)

دوسرا پیدا کرو۔۔۔یہ کونسی بڑی بات ھے۔ یہی بات کور کمانڈر پشاور نے ایک ماں کو اسکے بیٹے کی شھادت پر کہی۔ اور مشرف نے کہا۔ کہ فوج میں مرنا تو ھوتاھے۔ موت سے ڈرتے ھو تو فوج میں کیوں بھرتی ھو۔۔۔۔۔۔

@gm_uaegm بلکل درست فرمایا 🇵🇰❤️

ہوسکتا ہے بیٹا پیسوں کیلئے فوج میں گیا ہو۰۰۰
