Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میں نے اپنی زندگی میں بہت احتجاج دیکھے لیکن ایسا کوئی احتجاج نہں دیکھا کہ تین ہفتے سے ایک ریاست بند ہے اور بھمبر سے تاؤ بٹ تک لوگوں نے دوکانیں کاروبار ،گاڑیاں بند رکھی ہوئی ہیں،یہ بہت ہی غیر معمولی صورتحال ہے۔ سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی #RightsMovementAJK
48,955 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 17

سب کچھ کھلا ہے

Hard state will learn hard lessons the hard way.

انڈین کتوں سے ہمدردی نہیں ہونا چاہیے

ان کو تھک لینے دیں۔۔۔ فسادیوں کے ساتھ یہی ہونا چاہئے۔۔۔ بلیک میلرز کو ساری دنیا لگام ڈالا کرتی ہے۔ مہربانی کیجئے اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں جو کہ درست اور منطقی ہے۔ الیکشن آ رہا ہے، جس میں دم زیادہ ہوا وہ حکومت بنالے گا۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔ آپ بھی زور لگا دیکھئے!

فسادیوں کے سامنے جھکا نہیں جاتا ، یہی پیغام ہے سب کے لئے۔ الیکشن کا انتظار کر لیجئے۔ اگر کشمیری بھارت کے رحم و کرم کو چنیں تو پھر وہ انجام خود جانیں۔

حسبنا الله ونعم الوكيل

The simple yet justifiable reqirements that has led to this unparalleled shutdown...

مختصر یہ ہے کہ ریاست پاکستان سے بڑھ کر کچھ اور نہیں، بطور پاکستانی یہ ہی میری سوچ ہے، اور ہاں ریاست پاکستان یعنی میرے وطن کی کی طرف انگلی کرنے والے کو پورے بازو سے محروم کرنا ہوگا، یاد رکھئیے ریاست صرف پاکستان ہے، اور یہ ہی ہماری ریڈ لائن ہے

We support you

👍

Bhai agr AP nay SB band Kiya ha. To phr Govt pr q ilzam Laga rahay hain k Govt koi chez anay nahi day Rahi. Food item rok rakhi hain Govt nay. Jhoot to na bolo phr

Lanat iss de shakal tay

For ur information humne (IOK) 8-9 mahinu tak strikes ki hai,,, wo be 8-10 baar

@SKhaqanAbbasi عباسی صاحب خیر سے واپس مڑ آئے ہیں؟

سیاسی یتیم ۔ سیاسی بیروزگار۔

hahaha to thek hai na band rakho bsdk o

If the workers of Kashmir don’t take power then the capitalist state will drown the whole movement in blood. Whether you like it or not, this is presenting itself as a socialist revolution and there will be a great cost to pay for not carrying it out. Reformism is suicide.
