Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میں نے فون چھیننے والے کو کہا کہ مجھے میرا فون دو تاکہ میں کسی رشتہ دار کو بلا لوں کیونکہ کہ میں بیمار ہوں تو اس نے مجھے دھکا دے کر گرا دیا، اور وحید کو لے گئے، صحافی وحید مراد کی ساس کی گفتگو 💔

68,151 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Truth Seeker
Truth Seekervor 1 Jahr

اس بیغیرت کو اسی دنیا میں ایسے دھکے پڑیں گے کہ عبرت بنے گا اور یہ سب ایجنسیوں والے جو یہ ظلم کر رھے ھیں ایسا عبرت ناک انجام ھونے والا ھے دنیا دیکھے گی ۔۔ بس تھوڑا انتظار۔۔۔

Profilbild von Muhammad Khalid
Muhammad Khalidvor 1 Jahr

2025 k yazeed k malshi t6

Profilbild von پاکستان سے محبت میرے ایمان کا حصہ ہے
پاکستان سے محبت میرے ایمان کا حصہ ہےvor 1 Jahr

👏👏👏🤣

Profilbild von عینک والا جن
عینک والا جنvor 1 Jahr

یہ گالیاں کھا کر پلتے ہیں

Profilbild von 🇵🇰 Ali Uppal
🇵🇰 Ali Uppalvor 1 Jahr

Saas ,, ami nahe samnay aaee,,

Profilbild von 🇵🇰 HarôôN ÂhmêD 🇵🇰
🇵🇰 HarôôN ÂhmêD 🇵🇰vor 1 Jahr

انتہائی اعلی درجے کے کمظرف مخالف ملے ہیں

Profilbild von Mariam Hanan
Mariam Hananvor 1 Jahr

Ya Allah tu bi ab in zalimo ka sat hogya hai ya Allah or kitna bardasht krya Ya Allah ab tu bs kar diya 75 yr hogya ek tu tu na ibrat ka Nisshan ni banya kia hum ap ka mehbbo Muhammad saaw ki umti ni hai ya yi zulam ap ku pasand hai bs kar diya Allah ..

Profilbild von Riz
Rizvor 1 Jahr

@grok کونسی اسٹیٹ ایجنسی کے اہلکار نے انکو دھکا دیا؟

Profilbild von Arshad Shareef
Arshad Shareefvor 1 Jahr

ذرا پنجابیوں کو بھی معلوم ہے کہ جب وردی والے غنڈے ماں بہن کی چادر کھینچتے ہیں تو کیسا محسوس ہوتا ہے۔

Profilbild von AyyubKhanⁱᴾⁱᵃⁿ
AyyubKhanⁱᴾⁱᵃⁿvor 1 Jahr

اللہ پاک ان یزیدیوں کو شمر ،نمرود،فرعون سے بدتر موت دے ۔

Ähnliche Videos

آسمہ کی کہانی اسکی اپنی زبانی دلخراش واقع 💔 میں بی بی آسمہ بات کر رہی ہوں میں سب ک شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے میرے لیے آواز اٹھایا اور میں اس ظالم سے باحفاظت واپس آ گئی۔ رات کے دو بجے مجھے گھر سے اٹھایا گیا مجھے مارا میرے گھر والوں کو مارا انکو باندھا گیا مجھے بھی باندھ کر گاڑی میں لے گئے مجھے گاڈی کے ڈگھی میں پہنک کر مجھے لے گئے مجھ سے جبراً وڈیو بنوایا گیا میں نے وڈیو کیلیے انکار کیا اس نے مجھے دکھمی دیا گیا کہ اگر آپ وڈیو نہیں بنایا تو آپکے گھر والوں کو مار دونگا ۔ میں مجبور ہوئی میں پریشر میں آکر یہ وڈیو بنوایا گیا مجھے اللہ نے اس ظالم سے آزاد کیا مجھے ظہور جمالزئی نے دکھمی دیا کہ آپکے باپ بھائی کو مارینگے آپکو عدالت میں بھی یہی بولنا ہوگا کہ مجھے ظہور سے شادی کرنا ہے اگر اپنے ایسا نہیں بولا تو میں آپکے بھائی اور خاندان کو مار دونگا مجھے کچھ عورتوں کے ساتھ رکھا ان تین دن سے ایک گھونٹ پانی تک نہیں پیا پوری رات میں بھوکی پیاسی رہی ہوں میں اس جبر میں سوئی بھی نہیں😭😭😭😭💔

Naeema Zehri

16,187 Aufrufe • vor 1 Jahr