Loading video...
Video Failed to Load
میں نے فیصل سے گھٹیا سول سرونٹ نہیں دیکھا۔ جس کو ایک ایمبیسڈر کے بنیادی آداب کا نہیں پتہ۔پاکستانیوں کو کہہ رہا ہے کہ اب پاکستان سے آپکا لینا دینا نہیں ہے۔ تو چپ رہو آواز مت اٹھاؤ۔ خود اپنے سیاسی والد نواز کو بیانیے کے مشورے دے رہا... show more
293,058 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

وہ سفارش پر بھرتی ہوا کمپنی کا ملازم ہے وہ وہی کر رہا ہے جو اسے کہا جاتا ہے ، آپ لوگوں نے وہ کام نہیں کیا جو ن لیگ نے چالیس سالوں میں کیا ہر جگہ اپنے لوگ بھرتی کیے جو وقت پر نکل رہے ہیں

Imran Khan says 'End your ego, think of nation #ImranRiazKhan

“I have a 'mind over matter'policy to deal with boring cynics and rude or crude critics. If I don't mind ,they don't matter” — Imran Khan #IK101 #BehindYouSkipper

Khan is khan❤️❤️ #ImranKhanIsOurLeader #ImranKhan

So why do they take overseas money. Ghatiya admi

یہی ذہنی غلام ہیں یہ بڑوں کی خوشنودی کےلئے اور اچھی پرکشش سیٹ کےلئے طاتقوروں کے غلام رہتے ہیں اور باقی لوگوں کو بھی یہی سبق پڑھا رہا ہے انسان آزاد اور اپنی ایک سوچ رکھتا ہے وہ اپنے ملک اپنے خاندان کےلئے جہاں بھی ہوگا فکرمند ہوگا پاکستان کے سول سرونٹ کے آفیسر اور انکے ماتحت عملہ ہر درجہ بندہ اپنے سے بڑے افسر کی محض اس لئے آوٹ وے جاکر خوشامد کرے گا کہ اسکی سیٹ پکی رہے اس کا افسر اس کا باس خوش رہے وہ اپنی ڈیوٹی فرائض سے بھی دو قدم آگے تابعداری کرے گا لیکن عام عوام کو وہ منہ نہیں لگائے گا یہ ایک تلخ حقیقیت ہے کہ سب اپنی زات کےلئے سوچتے ہیں اپنے ملک اور اپنے لوگوں کے لیے نہیں سوچتے ایسا لگتا ہے جیسے پاکستان کو رینٹ پر لیا ہوا ہے کچھ وقت کام کرنا ہے اسکو استعمال کرنا ہے پھر اسکو پھینک دینا ہے یہی سوچ اور زات پسندی ہمیں تباہ کررہی ہیں

😭😭

ہمارے ہی پیسوں کے ٹیکس سے اپ لوگ عیاشیاں کریں اور ہمیں ہی کہیں کہ پاکستان اپ کا مسئلہ نہیں ہے اپ کا مسئلہ نہیں ہے پاکستان اپ کا مسئلہ کرسی کی حد تک ہے پاکستان سے بس

@kadar_k Who is this idiot ??
