正在加载视频...

视频加载失败

میں نے نوازشریف کو تاریخ کا سب سے بڑا اور مشکل ” ایبسلوٹلی ناٹ” کہتے دیکھا اور سُنا۔ سلام نوازشریف

34,449 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Nighat Khan 的头像
Nighat Khan1 年前

شکریہ نواز شریف۔ شکریہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم شکریہ ذوالفقار علی بھٹو شہید

My name is khan 的头像
My name is khan1 年前

بھائی صاحب ھم نے صرف ایک بندے کو ابسلوٹلی ناٹ کہتے سنا ھے وہ ھے ⬇️

A common pakistani 的头像
A common pakistani1 年前

اصل قصہ میں بتاتا ہوں اپ کو قائد محترم جناب میاں محمد نواز شریف اپنے ڈرائنگ روم میں بیٹھے تھے تو کسی نے بتایا کہ جنرل کتورہ اسم منیر ا رہا ہے, اور کیپٹن صفدر مانسہرہ نکل چکا ہے تو کیا مریم کو گراج سے نکال دیں میاں صاحب گرج کے بول ایبسلوٹلی ناٹ سلام نواز شریف

Wali Hassan Ali 的头像
Wali Hassan Ali1 年前

Ab ham mohsin e pakistan ki baat ka yakeen karen ya khote patwari ka.

Alvi 的头像
Alvi1 年前

نواز شریف ایٹم بم کو چھوڑنے سے پہلے ٹیسٹ کر رہے ہیں

Shakir khan 的头像
Shakir khan1 年前

دنیا میں 8 ممالک نے ایٹم بم بنایا، کسی بھی ملک کی عوام نے اس پر فخر نہیں کیا سوائے ایک ملک کے اکثریت کی عوام نے اسے انسانیت دشمن ہتھیار بھی قرار دیا۔۔۔ باقی سب نے بنا کر ایک طرف رکھ دیا اور نئے سرے سے اپنی قوم کو ادب ، فلسفہ ، سائنس کی کتابیں تھما دیں اور اپنی قوم میں سے قابل انسانوں کو نئے نئے مشن سونپ دئیے یہ تمام قومیں اپنے اپنے دانشوروں ، مصنفوں اور اساتذہ پر فخر کرتی ہیں سوائے ایک ملک کے ان 8 ممالک میں سب سے پہلے 16 جولائی 1945 امریکہ نے ایٹمی دھماکہ کیا امریکہ کو 80 سال ہوگئے روس کو 76 سال ہوگئے برطانیہ کو 73 سال ہوگئے فرانس کو 65 سال ہو گئے چین کو 61 سال ہو گئے انڈیا کو 27 سال ہوگئے پاکستان کو 27 سال ہوگئے شمالی کوریا کو 19 سال ہوگئے سات ممالک ایٹمی بم بنا کر بھول گئے انہوں نے کبھی بھی اس دن کو چھٹی نہیں منائی بلکہ کام اور صرف کام پر توجہ دی اور اپنی آنے والی نسلوں کیلئے ترقی کی نئی راہیں کھول دیں 📌یہ سات ممالک اپنے ایٹمی پروگرام سے توانائی کے تمام مسائل حل کر رہے ہیں بجلی سے لیکر زراعت تک فائدہ اٹھا رہے ہیں صرف ایک ایٹمی ملک ہے جو اندھیروں میں قرضوں کے بوجھ تلے ڈوبا ہوا ۔

Shahid 的头像
Shahid1 年前

دنیاکےنو ممالک کےپاس ایٹمی اسلحہ موجود ہےلیکن پاکستان کےسوا باقی آٹھ میں اس کےحوالہ سےسیاسی کریڈٹ لینےکی دوڑ ہوتی ہے نہ وہ نیوکلیرسائینسدانوں کےکام میں ٹانگ اڑاتےہیں۔ امریکہ، روس، برطانیہ، فرانس، چین، بھارت، اسرائیل اور شمالی کوریا کا کوئی میاں دھماکہ شریف کیوں نہیں ہے؟ 🤔

janab gul afridi 的头像
janab gul afridi1 年前

😂😂

相关视频

#میں_ن_کا_ووٹر_کیوں میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ اس لئے کرتا ہوں کہ پاکستان میں کل 162 یونیورسٹی ہیں جس میں 132 نوازشریف کے دور حکومت میں بنی 14000 کالجز 28000 اسکولز نوازشریف کے دور حکومت میں بنے 476 نئے اسپتالز اور سینکڑوں اپ گریڈ نوازشریف کے دور حکومت میں بنے کل 18 موٹرویز سب کی سب نوازشریف کے دور حکومت میں بنی ایٹمی دھماکے نوازشریف نے کیئے سی پیک نوازشریف نے شروع کیا 6 بڑے ایئرپورٹس فور جی تھری جی نوازشریف دور میں مکمل ہوئے 4000 آئی ٹی لیب نوازشریف کے دور حکومت میں بنی 1 لاکھ سالانہ جابز کی شرح نوازشریف کے دور میں شروع ہوئی غازی بھروتہ ڈیم داسو ڈیم کا سہرا نوازشریف کے سر جاتا ہے منگلا ڈیم کی توسیع اور بھاشا ڈیم کی زمین نوازشریف کے دور میں خریدی گئی پاکستان کا انٹرنیشنل لیول کا انفراسٹرکچر نوازشریف نے دیا کراچی کی ٹارگٹ کلنگ نوازشریف نے ختم کی ضرب عضب ردالفساد اپریشن سے دہشتگردی ختم کی گرین لائن میٹرو سروس اورنج ٹرین نوازشریف کے دور میں شروع ہوئی پاکستان کا پہلا صحت کارڈ نوازشریف نے شروع کیا نوجوانوں کو لیپ ٹاپس نوازشریف حکومت نے دیئے پھر کیسے اور کیوں نہ میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ کروں

Atif Rauf

37,499 次观看 • 3 年前

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دورہ چین کا چوتھا روز وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز آمد ہواوے ٹیکنالوجیز میں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف پرتپاک استقبال کیا گیا ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو نوازشریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو پنجاب میں اسمبلینگ اور مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے پر بھرپور تعاون کی یقین دہانی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ہواوے کو پنجاب ریٹیل آفس اور آفٹر سیل سروس سنٹر قائم کرنے کی بھی پیشکش کی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے گورنمنٹ افیئرز کے صد وانگ چینگ ڈونگ (Mr. wang Chengdong)سے ملاقات لاہور کو ماڈرن ڈیجیٹل سٹی بنانے کیلئے مختلف تجاویز اور سفارشات پر گفتگو، لاہور آنے کی دعوت ملاقات میں ای کامرس، ایکو سسٹم پروڈکشن، ہیلتھ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق پر امور پر تبادلہ خیال ہواوے کے صدرمسٹر وانگ چینگ ڈونگ نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف اور وفد کو تفصیلی بریفنگ دی ہواوے کے پاکستان میں بالخصوص پنجاب جاری پراجیکٹس کے بارے میں تفصیلات بیان کیں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹر میں پراجیکٹس کے بارے آگاہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہاردلچسپی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب کے مختلف شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ کے بارے میں بتایا ڈیجیٹل پنجاب کے ویژن کو ہواوے کے اشتراک کار سے عملی شکل دیں گے۔ مریم نوازشریف ٹیلی کمیونیکیشن اور الیکٹرانک اور ڈیجیٹلائزیشن کے امور میں ہواوے کی مہارتوں سے مستفید ہونا چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف پنجاب کی پہلی مکمل اے آئی یونیورسٹی میں ہواوے کے پروفیشنل سکل سے مستفید ہونا چائیں گے۔ مریم نوازشریف ہواوے نوازشریف آئی ٹی سٹی میں کیپسٹی بلڈنگ اور آئی ٹی ریسرچ میں معاونت کریں۔ مریم نوازشریف ہواوے کے تعاون سے پنجاب کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی جدت سے متعارف کروانے چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف ہواوے ایکو سسٹم ڈویلپمنٹ میں پنجاب کی معاونت کرے۔ مریم نوازشریف لاہور میں پہلا سیف سٹی پراجیکٹ ہواوے کے اشتراک سے قائم ہوا۔ مریم نوازشریف وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ کیااور مختلف شعبے دیکھے

Azma Zahid Bokhari

19,379 次观看 • 1 年前