Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
میں نے پہلا Turkish ڈرامہ یہ والا دیکھا تھا اس ایکٹریس کی خوبصورتی کا بھی ایک الگ ہی لیول ہے اور یہ ڈرامہ ارتغل سے بلکل مختلف تھا فل ہالی ووڈ سٹائل رومانٹک🙊 تب مجھے پتا چلا کے ترکی والے تو انگریزوں سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں🤪 ابھی... show more
194,498 görüntüleme • 10 gün önce •via X (Twitter)
41 Yorum

عشقِ ممنوع میں نے بھی پہلا ترکش ڈرامہ دیکھا تھا

ہاں جی اس کے بعد پھر میرا سلطان اور فاطمہ گل بس ٹوٹل یہ تین ڈرامے دیکھے میں نے ترکی کے 😁

One of the most outstanding work of art the legendary drama ishq e mamnuu

عشق ممنوع ڈرامہ تھا اس کا بہت دیکھا گیا تھا پاکستان میں

یہ بہت مشہور ہوا تھا یہاں خاص طور پر لڑکیوں میں 😁لیکن اس کا اینڈ بہت ہی بھیانک ہوا تھا

جی اس کے ہیرو پر پاکستانی لڑکیاں پاگل ہو گئ تھی۔

لیکن یہ ایک ریلسٹک ڈرامہ تھا اسٹوری شاندار تھی کسی ناول سے ماخوذ تھا

اس کا آئ میک اپ کاپی کیٹ بولی وڈ کی کرینہ کپور نے اپنایا اور ٹرینڈ بنا لیا

Beren Saat ❣️

ترکی والے ڈرامے کے نام پر چولیں مارتے ہیں۔

She is gorgeous 😍

ہاں بہت زیادہ حسین ہے مجھے سب سے زیادہ پسند اس کا میک اپ ہوتا تھا لائٹ سا اور گلوسی

Is kaa Naam tha isaq mamnoo

وہ کیسے جی؟ مطلب آپ نے میرے ملک کو یورپ سے بھی آگے کیسے گردان دیا؟

بولڈ ڈراموں کے لحاظ سے بات کی سر 😁

بھئی یہ کلچر ہے یہاں کا۔ زیادہ تر لوگ سیکولر ہیں۔ پتہ نہیں کیوں اس طرح سے موازنہ کرنا شروع ہو جاتے ہیں سبھی۔ ایک عرصہ ترکیہ یورپ کے زیر تسلط رہا ہے۔ اب یہاں کے زیادہ تر لوگ آزاد خیال اور اپنی مرضی سے زندگی جینے کے قائل ہیں تو اس میں کوئی بری بات نہیں سمجھی جانی چاہیے۔ مذہب کا لبادہ اوڑھے کم سے کم منافقت تو نہیں کرتے۔

عشق ممنوع 😂 تھوڑا سا میں نے بھی دیکھا تھا یہ

تھوڑا سا کیوں ؟اس کا تو ایک نشہ سا لگ گیا تھا پاکستانی عوام کو 😂آخری قسط تو کھڑکی توڑ مشہور ہوئی تھی

ایک اور ترکش ڈرامہ ہے ایلف کے نام سے جس میں لڑکی کا نام ہی ایلف ہوتا ہے

Wese dekhaye jaye to bht waahiyaat concept tha.

Konsa drama he yeh

عشق ممنوع اُردو ون پر لگتا تھا پاکستان میں اردو ڈبنگ کے ساتھ

خالی 2 ہاتھ نہیں پتا نہیں کتنے ہاتھ ہم نے جا کر دیکھا ہے۔

میں نے بھی دیکھا ہے یہ پتہ نہیں اردو ون چینل پہ چلتا تھا اس میں وہ سین بڑا مزے کا تھا جب وہ سمندر کا کنارہ دکھاتے تھے یہ ڈرامہ بھی سردی کی موسم میں بنا تھا اور میں نے بھی سردی کی موسم میں دیکھا تھا

اس میں شک والی بات ہی کوئی نہیں ترکی میں تو حجاب پر بھی بہت سخت پابندی ہوا کرتی تھی خیر اب ہم کسی کو کہنے والے نہیں ہیں حال ہمارا بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے

😂😂آپ کی آخری لائن کے بعد کچھ کہنے کی گنجائش ہی نہیں بچتی ہے

@Mehr_NHA ڈرامے میں اس لڑکی کا کردار بھی الگ لیول کا تھا 😊

OMG nostalgia ♥️♥️

I think this scene is from عِشقِ ممنُوع Let me know if I’m wrong.

ہاں جی آپ نے بلکل ٹھیک پہچانا عشق ممنوع ہی ہے لگتا آپ نے بھی دیکھا تھا یہ ڈرامہ 😁

beren saat is my bachpan ka pyaar

She certainly is stunning 😍 ❤️

یہ فاطمہ گل ڈرامے کی ہیروٸن تھی اس کا نام بیرن سات یا سیت ہے اس محترمہ نے بھی کسی یورپی فل نیلی ترین انڈسٹری کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا انہوں نے تھوڑی سی بھیک دے کر اسے چلتا کیا

یہ لیکن عشقِ ممنوع ڈرامے کا کلپ ہے

مجھے معلوم ہے اس میں ایک بہلول نامی ہیرو نے لڑکیوں کو پاگل کیا ہوا تھا اک گیا تھا اس کا نام سن سن کر

🤣🤣🤣🤣🤣

ہم لوگ خاص کر لاہوری بہت جلدی انسپاٸر ہوجاتے ہیں کسی سے بھی دن رات بہلول بہلول گھر باہر اکیڈمی میں سمجھا پتہ نہیں کیا ہوگا ب چ کو جب دیکھا تو گینگسٹر شوٹروں والا چہرہ تھا جس کے لیے لاہوری لڑکیاں ہلکان ہورہی تھیں

Start hi kharab tha hum ertugrul dekhtay rahay

یہ تو ارتغل سے بہت پہلے کا ہے پہلی بار پاکستان میں یہی ترکش ڈرامہ چلا تھا

😉

As seen..exactly true
