正在加载视频...
视频加载失败
🚨 " میں چالا رہی تھی مگر میری سننے والا کوئی نہ تھا وہاں" 2004 میں بھارتی فوج کی جانب سے 16 سالہ اس لڑکی کو مجاہدین کے لیے سہولت کاری کرنے کے جھوٹے الزام میں اغواء کیا گیا، پہلے اس پر بدترین تشدد کیا اور پھر اسکی عصمت... show more
43,483 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

ظلم میں ناپاک فوج اور ہندوستانی فوج ایک جیسے ہیں کیونکہ ایک بالدار کے غلام ہیں،بلوچستان اور خیبر والے مسجد میں اگر ناپاک فوج کے کتوں کے مظالم اگر دیکھے تو ہندوستانی افوج ہزار بار بہتر تصور کرونگیں،آج کی خبر ہے کہ بلوچستان میں ایک عورت کو فوج نے اغواکرلی ہے۔

بے شک کشمیر پاکستان کا شہہ رگ ہے ، لیکن اگر خدانہ خواستہ کشمیر پاکستانیوں کے ہتھے چڑھ گیا تو پاکستانی قوم ریپ شدہ لڑکیوں اور خواتین کو جینے نہیں دیتی ۔ پاکستان میں 10 سال کی بچی بھی ریپ ہو جائے تو اسے غیرت مند باپ اور بھائی مار مار کر دھکے دے کر گھر سے نکال دیتے ہیں ۔

😢😢😢

اچھا جو نا پاک فوج بنگالیوں کی عورتوں سے کیا. اور اب پاکستان میں ھو رہا ہے

Indian military koi military nahi, wo extremist org se be badtar hain. Jo military rape ko hathyar ke tour pe istamal kery insaan kehlany kabil nahi. Ye Indian military ka hufia hathyaar hai.

او ہو آسم منیر کی بیٹی چد گئ

پاکستان کے جرنیل ڈالروں کے بجاری اپنی عوام کو اسلام امن اور سکون نہیں دے سکتے ہم کشمیریوں کو کیا دیں گے ، انڈیا کشمیر کا دشمن ہے اور پاکستانی جرنیل بھی کم نہیں

@KashmirUrdu میری پیاری بہن میں ہوں آپکی بات سننے کے لیے مجھ سے بات کرے کیا مدد کی ضرورت ھے میں ہوں نہ رب پاک کا بندہ
