Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میں کل بھی ملک کی سلامتی و بقا اور ترقی چاہتا تھا اور آج بھی ملک کی بقا اور ترقی چاہتا ہوں ۔ میں اپنےاوپر اور MQM پر ڈھائے جانے والے تمام تر مظالم کو ایک طرف رکھ کر آج بھی رات دن ملک کو بچانے کی فکر اور...

12,901 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля ابنِ مہاجر
ابنِ مہاجر1 год назад

سلام بھائی! سیلوٹ ہے بھائی آپکو حب الوطنی پر، وطن کی خاطر آگ و خون کے دریا بہانے والوں کے ظلم کو بھول کر اس نازک موقع پر وطن عزیز کو بچانے کی جستجو میں ہیں ملک کی بڑی بدقسمتی ہوگی اگر اس ظالم مقتدرہ نے آپکے جذبات کی قدر نہ کرتے ہوئے آپکی صلاحیتوں سے فائدہ نہ اٹھایا

Фото профиля SecBriefs | Making Cybersecurity Simple
SecBriefs | Making Cybersecurity Simple1 год назад

📖 It's More Than Just an Exam! Studying cybersecurity isn’t just about passing—it’s about mastering the skills that protect our digital world.💡 Learn smarter with 50 tips + Cybersecurity Dictionary for Everyone! 🔑 Available on Amazon:

Фото профиля 🍁عظمیٰ شیخ وسیم
🍁عظمیٰ شیخ وسیم1 год назад

میری پہچان، میرا یقین — الطاف حسین بھائی۔ وہ آج بھی پاکستان کی بقا اور ترقی کی بات کر رہے ہیں، جب سب خاموش ہیں۔ ہم نے ماضی کے دکھ بھلا دیے، اور آج بھی اپنے قائد کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #قائد_تحریک #الطاف_بھائی #پاکستان_پائندہ_باد"

Фото профиля Syed Ayaz Ahmed
Syed Ayaz Ahmed1 год назад

آداب قائد محترم بیشک اپ نے صحیح فرمایا اپکی کوشش پاکستان کی بقا و سلامتی کی ضمانت ہے

Фото профиля shakiluddin
shakiluddin1 год назад

بانی و قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی ملک و قوم سے مخلص سچے لیڈر زندہ باد ❤️

Фото профиля Imtiaz Ali
Imtiaz Ali1 год назад

قائد تحریک الطاف حسین بھائی آپکی47سالہ جدوجہد شاہد ہےکہ آپنے ملک کو بچانے ترقی خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے لمحہ لمحہ جدوجہد کی ہے آپ ہمت جرات صبر استقامت کا استقارہ ہیں آپ عظمت کا مینار ہیں اور ملک کو بھی عظیم بنانا چاہتے ہیں #ReleaseMQMWorker #41FoundationDayWithAltaf

Фото профиля arshard zai
arshard zai1 год назад

بھائی اپ نے ہمیشہ سچ کہا ہے

Фото профиля M Rizwan Khanzada
M Rizwan Khanzada1 год назад

Bhai u r absolutely right ALTAF Hussain is the name of peacefull progressive solidarity and prosperity of PAKISTAN Altaf Hussain always stand with PAKISTAN

Фото профиля Shoja Uddin shaikh
Shoja Uddin shaikh1 год назад

میں تو صرف آپنے قائد محترم الطاف حسین ہی کی سچی زبان بولوں گا ۔ میں پاکستان کی عوام سے یہ ہی بات کرونگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آب تو وقت کے فرعونوں سے بغاوت کرلو اس دور کے موسی کی وکالت کر لو @a

Фото профиля Scottish
Scottish1 год назад

پیر صاحب تو کیا زندہ باد کا نعرہ لگا دیں؟ آپ کے کارکنان لگا رہیں ہیں لیکن آپ خاموش ہیں؟ اچھا یہ باتیں چھوڑیں یہ بتائیں ڈاکٹر عمران فاروق کے بچوں کے نام پراپرٹی کب ہو رہی ہے؟

Фото профиля kamran shaikh
kamran shaikh1 год назад

👍♥️

Похожие видео

صحافی:جس دن مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری ایک میز پر بیٹھے تو اٹھارویں ترمیم وجود میں آئی اور 1973 کا چہرہ بحال ہو گیا۔ آج میں آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کو دائیں اور بائیں کی سیاست کو پاکستان کے مفادات سے لاتعلق دیکھ رہا ہوں۔ ایسا کیا ہوا کہ جو یہ دو شخص مل کر اس ملک میں دائیں اور بائیں بازو کے مل کر اس ملک میں خلائی بالادستی کو روکنے کا ایک سامان پیدا کر رہے تھے، آج وہ آپ کی یکجہتی کہاں گئی؟ مولانا:میں آج بھی آصف علی زرداری کو دعوت دیتا ہوں، میں آج بھی اس کی پارٹی کو دعوت دیتا ہوں کہ آپ آئیں اس آئین کو بچائیں جو ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں بنا، جس پر میرے والد نے دستخط کیے۔ میں آج بھی انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ آئیں اس اٹھارویں ترمیم کو محفوظ کریں جس پر آپ نے اور ہم نے بیٹھ کر دستخط کئے ہیں۔ اور آپ کو میں بتانا چاہتا ہوں کہ اٹھارویں ترمیم پاس ہونے کے بعد اس کمیٹی میں شریک تمام پارلیمنٹرینز کو آصف علی زرداری صاحب نے ستارہ امتیاز عطا کیا تھا، جسے صرف میں نے واپس کیا ہے، باقی سب نے قبول کیا تھا۔ تو میں ان کو دعوت دے رہا ہوں کہ آپ اپنا کردار اس وقت ادا کریں گے، اور ایوانِ صدر کی بلند عمارت میں بیٹھ کر تو میرے خیال میں شاید وہ تحفظ نہیں کر سکیں گے، اور وہاں سے اگر وہ نظام چلائیں گے تو اس طرح نظام نہیں چلے گا۔ اتر کر قصرِ عالی سے ہمارے روبرو آؤ بلندی سے ہمارے قد کا اندازہ نہیں ہوگا۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

59,644 просмотров • 3 месяцев назад

جب میرے والد صاحب ہم کا انتقال ہوا تو میں بارہویں جماعت میں پڑھتا تھا اور اپنے گھر میں سب سے بڑا تھا۔ ہمارا تعلق کسی جاگیردارانہ یا صنعتی پس منظر سے نہیں بلکہ ایک عام درمیانے طبقے سے تھا۔ محنت اور یکسوئی کے ساتھ میں نے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور پھر اپنے ملک کی خدمت کے لیے واپس لوٹ آیا۔ میں نے عوامی خدمت کے میدان میں آنے کے لیے دس سال کا ہدف مقرر کیا تھا، لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل اور محنت سے میں نے وہ منزل سات سال میں ہی حاصل کر لی۔ آج اگر میں کابینہ کے اس اہم مقام پر پہنچ کر ملک و قوم کی خدمت کر رہا ہوں تو یہ صرف اور صرف محنت، لگن اور اللہ کے کرم کا نتیجہ ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو بھی صرف اپنے اہداف اور منزل پر نظر رکھنی ہے اور محنت کرنی ہے۔ جب میں ایک عام درمیانے طبقے سے نکل کر اس مقام تک پہنچ سکتا ہوں، تو ہمارے ملک کا کوئی بھی باصلاحیت نوجوان اپنی منزل حاصل کر سکتا ہے! #YouthPower #HardWork #Inspiration #SelfBelief #UraanPakistan #PakistanZindabad

Ahsan Iqbal

63,769 просмотров • 7 дней назад

بلوچستان نیشنل پارٹی سربراہ سردار اختر جان مینگل کا دھرنے سے خطاب کل کوئٹہ کے میدان میں فیصلہ ہوگا قافلے کے آگے میں چلوں گا اور پہلی لاٹھی بھی میں کھاؤں گا آج پوری رات محفل اور ڈھول کی تھاپ پر رقص ہوگی تاکہ پتہ چلے کہ ننگ و ناموس کے وارث آرہے ہیں لانگ مارچ میں شریک بلوچستان کے غیور عوام سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کے ہی لباس میں آپ کے ہی زبان میں کچھ انتشار پسند آپ کے ہی درمیان ہونگے ممکن ہے جو نعرے آپ لگائیں وہ انکا جواب بھی دیں اور آپ کو جذبات میں لانے کی کوشش بھی ہوگی، لیکن دھرنے کے تمام شرکا کو سختی سے ہدایت جاری کرتا ہوں کہ ہمارا لانگ مارچ پرامن تھا اور ہم پرامن طریقے سے آگے بڑھیں گے جو نعرے پارٹی قیادت لگائیں گے صرف انہیں کا جواب دینا ہوگا کوئی بھی شخص انتظامیہ اور قیادت سے آگے نہیں بڑھے گا اشتعال انگیز اور انتشار پر مبنی نعروں کا جواب دینا ہوگا اور نہ ہی اس طرح کے نعرے لگانے کی کسی کو اجازت ہوگی ڈسپلن کی پابندی لازمی ہے قافلے کے آگے میں چلوں گا اور پہلی لاٹھی بھی میں کھاؤں گا

Balochistan National Party

34,688 просмотров • 1 год назад