Loading video...
Video Failed to Load
ن لیگ کا جلسہ ہوتا تھا اب 16 جماعتوں کا ہوتا ہے اس سے بھی بڑا تحریک انصاف کا “اظہار تشکر” ہے ۔۔ “چیف جسٹس صاحب دیکھ لیجیے عوام کی طاقت”
123,343 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

عوام کا موڈ بتا رہا ہے۔۔۔ خان واپس آرہا ہے۔۔۔ ✌🏼

🌐 The future of IT is secure—or insecure, depending on your knowledge. 🔒 Make sure you’re on the right side with Cybersecurity Dictionary for Everyone! 📖 Available on Amazon:

حافظ بھی دیکھ لے عوام کی طاقت حاجی بھی دیکھ لے عوام کی طاقت نواز بھی دیکھ لے عوام کی طاقت شہباز بھی دیکھ لے عوام کی طاقت مریم بھی دیکھ لے عوام کی طاقت ملا بھی دیکھ لے عوام کی طاقت زرداری بھی دیکھ لے عوام کی طاقت بلاول بھی دیکھ لے عوام کی طاقت عوام ہے تو ریاست ہے ملک کے وارث عوام

@SEHRISH_KHAN707 #یوم_تشکر #شکریہ_سپریم_کورٹ #شکریہ_لاہوریو #آئین_کا_محافظ_عمران_خان

میری دعا ہے کہ کاش اس ماہ رمضان ایک افطار خان صاحب کے ساتھ ہو جائے 🥲

لبرٹی چوک میں عوام کا جم غفیر دیکھ کر چڑیا گھر کے سارے بندر سر جوڑ کر بیٹھ گئے بڑے جان بندر کی سربراہی میں

ہر بندے کا دعویٰ تھا کہ عمران کو ہم نے بنایا ہے۔ علیم خاں، جہانگیر ترین، اتحادی اور سب سے بڑھ کر ان سب کا دعویٰ کہ اسٹیبلشمنٹ نے بنایا۔ وہ درویش کہتا تھا اللّه تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد مانگتے ہیں۔۔ ❤ ٹھنڈ پے گئی ؟ #یوم_تشکر

خدا می قسم آدھے ن لیگی کھڑے ہیں صرف لڑکیوں کے چکر میں

آزاد اور نیک لیڈر کی آذاد عوام ایسے ہی تشکر مناتی ہیں....💖

@zargi22 MA SHA ALLAH
