Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ن لیگ کھانے پر لڑتے ہوئے جشن آزادی مناتے ہوئے۔۔ 🤦🤦
61,503 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)
31 Kommentare

دنیا میں دو ایسے ملک ہیں جنکی عوام میں رتی بھر بھی مینرز نہیں اور وہ دو ملک انڈیا اور پاکستان ہیں۔یہاں تک کہ یورپ میں رہتے ہوئے بھی اسی اوقات میں رہتے ہیں۔اپنا گند دوسروں کے بیک گارڈن یا دوسروں کے بِن میں ڈالتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ساوتھ ہال اور برمنگھم میں ہر جگہ گند مچا رکھا ہے۔

یہ تو صرف کیک کھا رہے ہیں کیک کے اوپر صرف پاکستان کا جھنڈا ہی تو بنا ہے۔ ان کے لیڈر تو پورا پاکستان کھا گئے ہیں بالکل اسی طرح لوٹ کھسوٹ کے نوچ نوچ کے

جو حال پٹواریوں نے کیک کا ھوا وھی حال ان کے آقاوں نے پاکستان کا کیا بہترین عکاسی

پاکستان کیسے کھایا گیا، یہ بتا رہے ہیں۔

لیڈر پیسہ روپیہ کھاتے ہیں اور یہ پٹواری کیک اور بریانی کھاتے ہیں

کیک پر قومی پرچم بنانے پر پابندی لگنی چاہیے، دیکھنے پر اچھا تاثر نہیں لگتا ☹️

ایسے ہی یہ لوگ میرے وطن کو کاٹ کاٹ کر کھا گئے اور محافظ بھی

یہ ناپاک فوج کی طرح کیوں کھا رہے ہیں پاکستان کو

انہوں نے پاکستان کو ایسے لوٹا ہے

بالکل اسی کیک کی طرح پاکستان کو کاٹ کرکالیا

ان کے شعور کا لیول چیک کریں پاکستان کے جھنڈے کا کیک بنا کر اسے کیسے تار تار کر رہے ہیں۔۔ عقل ہووے تے سوچاں ای سوچاں نہ ہووے تے موجاں ای موجاں

ملک کا جھنڈا بھی کھا گئے اور ن لیگ والے ملک بھی

Tobah achy ja raha hu

جس کا بس چل رہا ہے پاکستان کو ایسے ہی نوچ کر کھا رہا ہے اللہ ہمیں ان سب سے محفوظ رکھے

Free kisi bhi cheeze pe humaari poori qoum aisey hi parti hai... its not about any party.. bhikaari hain hum 🙁

This is how Nawaz&family robbing Pakistan and giving the left over to paid patwaries

اسی طرح وطن کو ادھیڑا جا رہا ہے

food distribution is good ,but pl regulate it&serve like we see at Data Darbar @PMLNorg

Saray punjabi shadiyon main aisa kartay hay

نون لیگ یعنی نیتن یاہو لیگ پاکستان کے ٹکڑے کرتے ہوئے 😭

یہ انکا خاندانی کام ہے نون لیگ والوں کا

Masallah Kitne payar se sab watan ko kha Raha hai

تواڈی تے پکھ ہڑتال سی نا۔۔۔؟

نون لیگ یعنی نیتن یاہو لیگ پاکستان کے ٹکڑے کرتے ہوئے 😭😭😭

😊😊😊😊😊😊

Yeh N league ka masla nahe as a nation hum sbka yahi haal hai .

میڈم آپ کے مطابق پھر ساری عوام ن لیگی ہے تو پھر آپ جیسوں نے شور کیوں مچایا ہوا ہے دھاندلی والا اس لحاظ سے تو پھر اپکا اپنا لیڈر چور ثابت ہو گیا وہ تو پھر ٹھیک اندر ہے مطلب وہ چور ہے۔

بلکل اس کیک کی طرح ، سب مل کر پاکستان کو کھا گئے

😂😂🤣😂 لخ دی لعنت ہو ان بھوکے ننگے لوگوں پر

انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ۔۔۔ پاکستان کے جھنڈے والا کیک ہے۔۔۔ یہ حالت تو ہوگی۔۔۔

روٹی کے پجاریوں کو اس سے کیا لگے!!!
