Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ن لیگ کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم سے کہیں زیادہ اچھا پراپگنڈے کا جواب یہ سٹیج ایکٹر طاہر انجم دے رہا ہے۔ بہت بڑا رسک لے رہا ہے بیچارا۔۔
54,996 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

@Hamza77689562 نون کی سوشل میڈیا اس کے کلپس کو ہی وائرل کرنا شروع کردے تو پروپیگنڈا کا توڑ ہو جائے گا ،پر کتھوں شاید @Atifrauf79 صاحب نے اس کو فالو بھی کیا ہو

بے لوث بے غرض خدمت کو کوئی نوٹس بھی نہیں کرتا ۔

شاہ جی ن لیگ کی سوچ تیلی پہلوان سے آگے جاتی ہی نہیں ہے جب تک عاطف روف جیسی شرلی سوشل میڈیا ہیڈ رہے گی مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا پر پوزیشن کمزور ہی رہے گی سوشل میڈیا ٹیم سے زیادہ کام تو میاں نواز شریف صاحب کے سپورٹر کر رہے ہیں

@pmln_org کم از کم اسکی ویڈیوز وائرل ہی کروا دیں

ہم ماتم ہی کرسکتے ہیں ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم پر @MuftiMufta

@realrazidada بہت کمال ہے۔ ن لیگ کی میڈیا ٹیم کو اس سے سیکھنا چاہیے

Yes bilkul ye maskeen k Liye bht risk

بالکل کیونکہ جب بھی اس کتے کی حکومت آئی بیچارہ زیر عتاب آئے گا

کیونکہ غریب اور غریب ہو گیا اور اور سیز یوتھیا اور امیر

@ShahSha34773753 اللہ تعالیٰ ان غریب فنکاروں کی حفاظت فرمائے۔ ویسے گالی بریگیڈ کی طرف سے ان کا چھترول کا اب وقت ہوا چاہتا ہے
