Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نا ایویں ٹکراں مار کڑے۔۔ اے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے!
Комментарии: 9

جب ہماری حکومت آجائے ہم ارشد شریف شہید کیلئے انصاف لینے کے بعد اس کیلئے “نشان حیدر” کا مطالبہ کریں گے۔ انشاءاللہ کیا آپ متفق ہیں ؟ #حل_صرف_شفاف_انتخابات

ارشد شریف جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ارشد شریف نے بنا واردی کے ملک کا جو دفاع کیا ہے آج تو وردی والے بھی وہ فرض نہیں ادا کررہے 💔

😌😓❤️🇵🇰💚🤲

Indeed , Arshad Shareef was a true Martyr, His loss is irreparable and irreplaceable 🥲🥲😭 May Allah SWT destroy his murderers and show us their worst end Aameen sum Ameen

اب یہ فارمولا نہیں بکتا۔۔۔ اب کوئی گانا گانے کو نہیں تیار کوئی اور نور جہاں ڈھونڈی جائے

جیہڑے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے اوہ ارشد مراد تے عمران جئے ایناں فوجیاں ویچیاں ماواں نیں ایہہ پتر نیں کسے نسل حرام دے اخے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے اے وکدے لنڈے بازار کڑے #SayNo_To_EastIndiaCo #جنازے_نہیں_ہتھیار_اٹھاو

@DrandHumanist الله سے دعا ہیں ہمیں ارشد شریف کے قاتلوں کی غبرت ناک موت اپنی آنکھوں سے دکھا دے آمین

ارشد شریف کے قاتلوں کو انجام تک پہنچا کر دم لیں گے @meri_awam

پاکستانی فوجی جرنیلوں کا شکریہ کیونکہ جتنا ترقی پاکستانی فوج نے پاکستان کو دیا ہے شاید ہی دنیا کا کوئی اور فوج کر سکتا ہے عوام کو شکریہ ادا کرنا چاہیے اور ساتھ میں تالیاں بجانے چاہیے!!
