正在加载视频...
视频加载失败
“نا باغی نا غدار قیدی نمبر 804” ۔۔ جاگ گیا پنجاب الحمداللّٰہ ۔۔ شمالی لاہور
243,041 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

اب گھر واپس نہیں جانا جس مقام پہ بھی ریلی رکے ہر ایک نے چار گھنٹے روزانہ دینے ہیں چار گھنٹوں کی شفٹ احتجاج جاری رکھنا ہے یہ سنہرا موقع ہے عوام نکلی ہوئی ہے 8 فروری تک یہ چلنا چاہئے دو تین دنوں میں نظام گھٹنے ٹیک دے گا زیادہ سے زیادہ شئیر کریں #خان_کی_کال_پر_لبیک

یہ نظریاتی الیکشن ہے ،یہ پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن الیکشن ہے !عمران خان #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے

لاہور، عوام نے خوف کے بت توڑ دئیے۔۔ علی اعجاز بٹر کی ریلی ✌️✌️

اس بار پنجاب واقعی جاگا ہے

پی ٹی آئی نے نظام کی تبدیلی کا انقلابی منشور پیش کر دیا 🔥 ہم اقتدار میں آکر آئینی ترامیم کروائیں گے، جس کے تھٹ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست عوام منتخب کریں گی اور اسمبلی کی مدت پانچ سال سے کم کر کے چار سال کریں گے، سینیٹ کی مدت چھ کے بجائے پانچ سال کریں گے اور پچاس فیصد اینیٹر براہ راست عوام منتخب کریں گے۔ بیرسٹر گوہر

فیصل آباد Pp-115 سے تحریک انصاف کے امیدوار شیخ شاہد نے بڑی ریلی نکال دی

👍

بورے والہ سے pp231 اور pp229 خالد نثار ڈوگر اور عارفہ نذیر جٹ گرفتار

اب بات سمجھ میں آئی ڈفرز کی کہ اب بھی نہیں کیونکہ وہ ھم میں سے ہیں اسلیے عام پاکستانی جان دینے سے بھی گریز نہیں کررہا

ووٹ صرف عمران خان کا۔۔۔ 🤞🤞🤞
