Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

نا بگٹی کو مارا جاتا نہ آج بلوچستان کے بچے پاکستان سے نفرت کرتے۔ #PakistanUnderStateFascism

53,512 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Mariyam Ramzan
Mariyam Ramzanvor 2 Jahren

میرے بھائی پاکستان سے نفرت نہیں کرو اس طرح کی پالیسی سے کرے جو افواج بناتی ہے۔

Profilbild von Saeed Khan
Saeed Khanvor 2 Jahren

پاکستان سے نہیں کرتے لمبرون سے کرتے ہیں اور یہ صرف بلوچستان والے نہیں بلکہ اب تو سارے کرتے ہیں

Profilbild von Shah Salman Khan
Shah Salman Khanvor 2 Jahren

Hafiz wake up you are loosing in both the worlds

Profilbild von alhumdulillah
alhumdulillahvor 2 Jahren

کیوں بلوچستان کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا جاتا ہے ؟ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے اس ے وہی حقوق دیئے جائیں جو پنجاب اور سندھ اور پخونخواہ کے ہیں ، فوج کا کوئی دخل نہیں بلوچستان پر سیاست کرنے کا @OfficialDGISPR بلوچستان کو فوج کے شر سے آزاد کیا جائے

Profilbild von Shah Salman Khan
Shah Salman Khanvor 2 Jahren

True

Profilbild von Le Révolté
Le Révoltévor 2 Jahren

شیر افضل صاحب کا دبنگ بیان 🔥🔥🔥🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 سارا پاکستان خان صاحب کے ساتھ ہو گیا ہے 💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪 ان کے پاس ککھ نہیں رہا ۔۔👎🏾👎🏾👎🏾👎🏾👎🏾 خان صاحب بلا نہیں بلب بھی اگر نشان رکھے گا.🫡 تو لوگ اسی پہ ووٹ ڈالیں گے!!!!!

Profilbild von Dr Khadi shah afridi
Dr Khadi shah afridivor 2 Jahren

Share this little girl thoughts.Napak Bhoj Pakistan army

Profilbild von Asad
Asadvor 2 Jahren

Sad to hear this child. How this innocent child has been brainwashed. Bcha your army is always standing behind you and jo la pta ha they are doing for money and supporting terrorists. IA you will be offr 1 day and see reality.

Profilbild von Ibadurrehman🇵🇰
Ibadurrehman🇵🇰vor 2 Jahren

بلوچ قوم کی نسل کشی/قتل عام بند کرو 🙏🥺

Profilbild von Talha Muhammad
Talha Muhammadvor 2 Jahren

Bara heavy thapar mara hai bachay nai fouj ke moun pe. Deep sigh.

Ähnliche Videos

میر غلام قادر بگٹی — بابائے جمہوریتِ بلوچستان 🇵🇰 میر غلام قادر بگٹی بلوچستان کی ان عظیم شخصیات میں سے تھے جنہوں نے سرداری نظام کے خلاف جدوجہد کی اور ڈیرہ بگٹی کے نوجوانوں کے ہاتھ سے بندوق لے کر ان کے ہاتھ میں قلم تھمایا۔ ان کی جدوجہد کا مقصد ایک ایسا بلوچستان تھا جہاں نوجوان تعلیم، ترقی، امن اور جمہوری اقدار کے ساتھ آگے بڑھیں۔ آج میر غلام قادر بگٹی کو ہم سے بچھڑے دس برس ہو چکے ہیں، مگر ان کے فرزند، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اپنے والد کے خوابوں کی تعبیر کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ آج آپ ڈیرہ بگٹی جائیں تو وہاں کا نوجوان بندوق نہیں، قلم؛ دہشت نہیں، ترقی؛ اور نفرت نہیں، امن و پاکستان کی بات کرتا نظر آئے گا۔ شاید بلوچستان کے کچھ علاقوں میں آج بھی دہشت گردی کے سائے موجود ہوں، مگر ڈیرہ بگٹی میں امن کی فضا اس بات کا ثبوت ہے کہ جب نوجوانوں کو تعلیم، ترقی اور بہتر مستقبل کا راستہ دیا جائے تو بندوق کی جگہ قلم لے سکتا ہے۔ شکریہ، مرحوم میر غلام قادر بگٹی۔ بگٹی قوم آپ کی جدوجہد کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔ 🇵🇰 #TributeToMirGhulamQadirBugti #DefenceDayInBalochistan

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

16,852 Aufrufe • vor 15 Tagen