Loading video...
Video Failed to Load
نا چھیڑ ملنگاں نوں admin
35,369 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

خواجہ صاحب جب عوام بھی آپکو گھر چھوڑ آئی تھی تو آپ آرام سے بیٹھیں دھمکیاں کیوں لگا رہے ہیں۔ باقی بات آپ بیس سال میں سمجھ گئے تھے اسی لئے تو آپ آج اتنے امیر ہیں کہ دولت کا اندازہ ہی نہیں

ہاں اب ٹھیک ہے 😂😂😂

Sir are you going to be Miniter of Railway once again? Public want you come on this ministries once again🙏

PSL اسٹیڈیم میں عمران خان کے نعرے #Khan

نا چن نا

یعنی تم لوگ عوام کے ساتھ جو کچھ مرضی کرو تم لوگوں کو کوئی کچھ نا کہے ؟ واہ پتر حنیف عباسی تو تم سب مافیا کی تو آب عوام وہ چربی اتارے گی کہ لگ پتا جاۓ گا۔

خواجہ صاحب آپ نے سیدھا پی ٹی آئی پر اٹیک کر دیا لیکن جس کے ماتحت آپ کام کر رہے ہیں وہ تو ملک کے کرتا دھرتاوں تک کو دھمکیاں دیتی ہے کہ میری بات سنو ورنہ سب کی ویڈیو لیک کر دوں گی۔ کہاں چلی گئی ہے آپکی عقل؟ ہمیشہ دوسروں پر الزام لگانا

Pehly mandate vapis kro
