Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

نادرا رجسٹریشن سنٹر کوٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ ون ونڈو کاؤنٹرز کی تعداد 3 سے بڑھا کر 6 کر دی گئی ہے، روزانہ 250 ٹوکن جاری کرنے کی گنجائش ہو گی۔ بزرگ شہریوں، جانشینی سرٹیفکیٹ اور پاک آئی ڈی کے لیے الگ کاؤنٹرز قائم...

16,700 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

23 Kommentare

Profilbild von Muhammad Umar Farooq
Muhammad Umar Farooqvor 2 Monaten

السلام علیکم نادرہ ٹیم میرا نام محمد عمر فاروق ہے۔ میں اسلام آباد کی ایک خاتون کے لیے بات کر رہا ہوں جن کے بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے نہیں نکل رہے۔ ڈیوائس والے کہتے ہیں کہ Error 400 کی وجہ سے پہلے نادرہ جا کر فنگر اپڈیٹ کروائیں۔ لیکن نادرہ آفس میں عملہ بات نہیں سنتا اور واپس

Profilbild von Wali Khan
Wali Khanvor 11 Tagen

السلام علیکم سر تھوڑا رہنمائی فرمائے

Profilbild von Abbashadi
Abbashadivor 2 Monaten

السلام علیکم ۔سپیشل پرسن بچے جن کے چائلڈ شناختی کارڈ بن چکے ہیں ان کی عمر 18 سال مکمل ہو جائے تو دو بارہ شناختی بنوائیں یا صرف بایومیٹرک کروا لیں کیونکہ ان کے شناختی کارڈ فار لائف ہیں ۔پلیز رہنمائی فرمائیں

Profilbild von پاکستانی
پاکستانیvor 2 Monaten

PakID App s CBR ya bachy ki registration krwany or ready for aprovel k bad kitna time lgta hey??? Hmary app ki lye howa aik hfta s ziada hogya hey

Profilbild von NADRA
NADRAvor 2 Monaten

معزز شہری، پیدائش سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لیے پاک آئی ڈی ایپلیکیشن کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کروائی جا سکتی ہے۔ درخواست موصول ہونے کے بعد اسے منظوری کے لیے متعلقہ یونین کونسل کو ارسال کر دیا جاتا ہے۔ 1/2

Profilbild von NADRA
NADRAvor 2 Monaten

دستاویزات کی جانچ پڑتال اور تصدیق کے بعد درخواست کی منظوری متعلقہ یونین کونسل کی جانب سے دی جاتی ہے۔ درخواست کی منظوری سے متعلق مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے براہِ کرم متعلقہ یونین کونسل سے رابطہ کریں۔ شکریہ^

Profilbild von پاکستانی
پاکستانیvor 2 Monaten

Union concel s mnzori k bad???

Profilbild von Muhammad Umar Farooq
Muhammad Umar Farooqvor 2 Monaten

رہنمائی کر دیں تاکہ 3 ماہ سے رکی ہوئی قسط نکل سکے۔ شکریہ #BISP #NADRA #PakID @NadraPak @bisp_pakistan

Profilbild von Webniam.com
Webniam.comvor 2 Monaten

PakID app doesn't work, it shows "This service currently unavailable" when click passport renewal.

Profilbild von Pakistan King
Pakistan Kingvor 2 Monaten

اسلام علیکم سر میرا شناختی کارڈ بلاک ہوچکا ہے CNIC.2150836477241 سر اب یہ چیک کرو کہ یہ کیو بلاک ہوا ہے اور صرف میرا بلاک ہوا ہے یا میری پوری فیملی کا بلاک ہوا ہے

Profilbild von Umair Jiwani
Umair Jiwanivor 2 Monaten

Could you please check and share the status Tracking ID : 515855372456. Its Supposed to ready but still no update. Kindly advise.

Profilbild von Akhtar ali
Akhtar alivor 2 Monaten

سر میں پاک ائی ڈی سے لاگ ان ہونا چاہتا تھا اب مجھے کہہ رہا ہے کہ اپ کا ائی ڈی کارڈ بلاک کر دیا گیا ہے تو مجھے نہیں پتہ سر کس وجہ سے کیوں بلاک لگ کیا ہے

Profilbild von Khan Baloch
Khan Balochvor 2 Monaten

سر یہ کب تک ملے گا نادرہ سے اپلائی کیا ایک سال ہونے کو ہے کیا اس میں کوئی مسلئہ ہے میری بہن کا ہے ڈیرہ مراد جمالی نادرہ سے اپلائی کیا @nadra_csd @NadraPak

Profilbild von NADRA
NADRAvor 2 Monaten

@nadra_csd معزز شہری، انگلیوں کے نشانات کی تصدیق نہ ہونے کے باعث آپ کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔ آپ کے معاملے کی مزید جانچ کے لیے متعلقہ تفصیلات نوٹ کر لی گئی ہیں۔ جائزہ مکمل ہونے کے بعد آپ سے رابطہ کیا جائے گا۔ شکریہ^

Profilbild von Khan Baloch
Khan Balochvor 2 Monaten

@nadra_csd سر کوئی اپڈیٹ نہیں دیا

Profilbild von Muhammad Umar Farooq
Muhammad Umar Farooqvor 2 Monaten

بھیج دیتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے: 1. کیا Pak ID ایپ میں BISP کے لیے "BISP Pool" کا آپشن آئے گا؟ اس میں 4 انگلیوں سے چہرے کی ویریفکیشن ہو جاتی ہے لیکن فنگر اپڈیٹ کا آپشن نہیں ہے۔ 2. کیا فنگر اپڈیٹ کے لیے لازمی نادرہ ای سہولت جانا پڑے گا یا کوئی اور حل ہے؟ مہربانی کر کے

Profilbild von A.Khalil Bhutto.
A.Khalil Bhutto.vor 2 Monaten

Charo taraf Afghani Abadi K beech mai aur Shayad Afghani /Pathan ki jaga Mai banane ka maqsad samajh Nahi aya.. kyu K Mai BHI Yahan ka hi rehaishi hn..

Profilbild von bahawalkhan
bahawalkhanvor 2 Monaten

سر ہم پہلی دفعہ ائی ڈی کارڈ کی درخواست دے رہے ہیں بے فارم کے ذریعے جس کا شناختی کار بنا رہے وہ شادی شدہ ہے جب تصویر لیتے ہیں فنگر پینٹ اسی طرح بار بار شو ہوتا ہے فنگر نہیں لیتا 4520616155672اسی طرح بار بار اتا ہے

Profilbild von NADRA
NADRAvor 2 Monaten

معزز شہری، براہِ کرم مستحکم انٹرنیٹ کنیکشن کے ساتھ پاک آئی ڈی ایپ کا تازہ ترین ورژن استعمال کرتے ہوئے دی گئی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے دوبارہ کوشش کریں۔1/2

Profilbild von NADRA
NADRAvor 2 Monaten

فنگر پرنٹس لیتے وقت سادہ پس منظر یا سفید کاغذ استعمال کریں، اچھی روشنی کو یقینی بنائیں، اور ہاتھ و انگلیوں کو مستحکم سطح پر رکھیں۔ فنگر پرنٹس کیپچر کے دوران انگلیوں کے درمیان مناسب فاصلہ برقرار رکھیں۔ شکریہ^

Profilbild von bahawalkhan
bahawalkhanvor 2 Monaten

سر فنگر پینٹ لینے کے لیے کیمرہ بھی نہیں کھلتا جیسے ہی چہرے کا تصویر لیا جاتا ہے تو فنگر پین کے لیے دباتا ہے تو یہی اتا ہے کیمرہ کلتا بھی نہیں ہے بار بار یہی اتا ہے

Profilbild von Wali Khan
Wali Khanvor 11 Tagen

اڈائی مہینے ہو گیا زونل بٹ کیا ہے

Profilbild von Wali Khan
Wali Khanvor 2 Monaten

Wel done ✅

Ähnliche Videos