正在加载视频...
视频加载失败
سب دی ماں مریم نواز کی لاہور پولیس کا ایک اور کارنامہ ایک نوجوان کو گھر میں گھس کر بہین کے سامنے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا پولیس اہکار صوفے پر لیٹ کر انجوائے کرتا رہا
23,991 次观看 • 4 个月前 •via X (Twitter)
0 条评论
暂无评论
原始帖子的评论将显示在这里
相关视频
0:21
Sensitive content
#بڑی #خبر اسلام آباد میں تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں حوا کی ایک بیٹی پر تشدد کا سنگین واقعہ مساج سینٹر پر لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کا انکشاف ایک مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے انوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر گاہکوں سے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا اور بال کاٹ کر گنجا کردیا۔ یہ واقعہ ایک مقامی مساج سینٹر "SK" میں پیش آیا، جہاں صبی، دلویز اور ارمان خان نامی افراد کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے لڑکی پر تشدد کیا اور اس کی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کی دھمکیاں دیں۔ علاقہ مکینوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تھانہ لوئی بھیر پولیس نے ملزمان کو عارضی طور پر حراست میں لیا، مگر مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت لے کر انہیں چھوڑ دیا
Israr Ahmed Rajpoot
182,725 次观看 • 9 个月前
