正在加载视频...
视频加载失败
نو مئی نومئی نومئی نہ کرو ۔۔ مانو کہ تم نے الیکشن میں دھاندلی کی ہے اور اگر نہیں مانتے تو پھر عوام نے تمہارا نومئی کا بیانیہ دفن کردیا ہے۔ مولانا کا آرمی چیف کو جواب
279,182 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

دلدار حسین2 年前
مولانا صاحب آن فائر۔۔🔥🔥🔥

IMRAN KHAN Star ✨2 年前
تن کے رکھو ✌️

Pak Defender2 年前
وہ کون تھا

IMRAN KHAN Star ✨2 年前
ڈھاکہ میں کیا گیا سرنڈر اس سرنڈر سے بہتر ہوگا جاوید ہاشمی

Pak Defender2 年前
✌🏻

Peaky blinders2 年前
8 فروری کو عوام نے عمران خان کو دو تہائی اکثریت دی ہے اتنے پاکستان کی تاریخ میں ووٹ نہیں ڈلے جتنے اس دن ڈلے عمران خان کو ووٹ دے کر عوام نے نو مئی کا بیانیہ دفن کر دیا اور بتایا کہ ہم اٹھ فروری والے کے ساتھ ہیں

Abdul Rehman2 年前
لو کر لو مائینس ✌️

Qurban khan2 年前
مولانا فضلورحمان کو عمران خان نے صدارت کی یقین دہانی کرادی ہے !!! اور مولانا کو بھی پتہ ہے اگلی باری عمران خان کی ہی ہے۔ انشاللہ ! مولانا تُن کے رکھو ہم بھی آپ کو صدر بنائے گے !!! تھوڑے لطیفے بھی بنائے گے آپ پر پھر بھی ! پر مائنڈ مت کرنا 😂😂😂
