Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

نو مئی کے کیسز میں کتنے لوگ نامزد ہیں، ماضی میں جہاز اغوا کرلیا گیا تھا، کسی کو سزا ہوئی؟ #ReleaseLeaderOfMajority

17,432 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

لاہور میں نو مئی کے چودہ مقدمات تھے جن میں سے آج آٹھواں فیصلہ آیا ہے قانون میں واضح لکھا ہوا کہ ایک مقدمے میں سزا کے بعد کسی دوسرے مقدمے میں ملزم کا نہ ٹرائل ہوگا نہ سزا ہوگی لیکن آج آٹھویں بار ماورائے آئین سزا ہوئی ہے۔ یہ 15/23 مقدمہ جو نو مئی کا ہے ہی نہیں گیارہ مئی کو تیار کرکے تیرہ مئی کو درج کیا گیا جس میں مدعی خود کہتا نہ اس میں کوئی گواہ ہے نہ کوئی نقصان ہوا ۔ مقدمے میں بائیس لوگ نامزد تنے جن میں بیس کا ٹرائل ہوا پانچ ہمارے قائدین شاہ محمود قریشی ، ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر اعجاز چوہدری اور پندرہ ورکرز شامل تھے۔ مقدمے کی اہم بات یہ ہے کہ مدعی کہتا ہے اس کا کوئی چشم دید گواہ نہیں ہے اور تفتیشی افسر کہتا ہے کہ اس میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری نہ فیزیکلی ملوث ہیں اور نہ کسی اور ذریعے سے ملوث پائے گئے ۔لیکن اس کے باوجود سزا کا پرانا فارمولہ لگاتے ہوئے دس دس سال سزا سنا دی گئی۔ ایڈووکیٹ رانا مدثر Rana Mudassar Umer

PTI

38,955 просмотров • 2 месяцев назад