Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

نواب اکبر بگٹی جب لندن آکسفورڈ یونیورسٹی سے فارغ ہوئے تو نواب اکبر بگٹی سے پوچھا گیا کہ آپ کو کتنا فخر ہے کہ آپ ایسے یونیورسٹی سے پڑھ کہ جا رہےہیں تو نواب صاحب نے کہا فخر مجھے نہیں فخر تو آکسفورڈ یونیورسٹی کو کرنی چاہیے کہ میں...

19,494 просмотров • 4 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 12

Фото профиля Shifa PTI
Shifa PTI4 месяцев назад

کیا بات ہے نواب اکبر بگٹی کی! فخر الٹا ادارے کو کرنا چاہیے کہ اس نے ایک عظیم بلوچ لیڈر کو پڑھایا۔ یہ بات آج بھی متاثر کرتی ہے۔ اللہ پاکستان کو ایسے باوقار لیڈرز سے مالا مال رکھے۔

Фото профиля ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)4 месяцев назад

ان شاء اللہ تعالی۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔

Фото профиля Shifa PTI
Shifa PTI4 месяцев назад

نواب صاحب کی یہ بات سن کر دل میں عزت بڑھ گئی آکسفورڈ جیسا ادارہ بھی ان جیسی شخصیت کو پڑھا کر خود کو مبارکباد دے سکتا ہے۔ یہ اعتماد اور خود اعتمادی کی مثال ہے جو آج کے نوجوانوں کو سیکھنی چاہیے

Фото профиля ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)4 месяцев назад

بلکل ۔ یہ اعتماد اور خود اعتمادی کی مثال ہے جو آج کے نوجوانوں کو سیکھنی چاہیے

Фото профиля Maria Baloch
Maria Baloch4 месяцев назад

نواب اکبر بگٹی صاحب کی یہ بات واقعی ذہانت، اعتماد اور شخصیت کی بلندی کو ظاہر کرتی ہے۔ آکسفورڈ جیسے ادارے کو فخر ہونا چاہیے کہ اس نے ایک ایسے عظیم لیڈر کو پڑھایا، نہ کہ الٹا۔ یہ بات آج بھی بہت سے لوگوں کے لیے سبق ہے کہ اصل قدر انسان کی اپنی ہے، ادارے اس کی قدر بڑھاتے ہیں، الٹا نہیں۔

Фото профиля Big bang
Big bang4 месяцев назад

نواب بگٹی مرحوم نے صرف نویں جماعت تک تعلیم حاصل کی تھی

Фото профиля Safi khan
Safi khan4 месяцев назад

بلوچستان کے وڈیروں اور وہاں کی عوام کی زندگیوں میں زمین آسمان کا فرق ہے جس کا ذمہ دار شاید غریب پنجابی مزدور ہے

Фото профиля Mansoor Hassan Khan
Mansoor Hassan Khan4 месяцев назад

So Oxford was located in London at that time?

Фото профиля Ramesh Sharma
Ramesh Sharma4 месяцев назад

Indeed, Akbar Bugti had big head on his shoulder. He never let any school or A class built in Dera Bugti. Insha'Allah, all the fir Aoun will have to answer to Allah.

Фото профиля سب سے پہلے پاکستان (Ejaz)
سب سے پہلے پاکستان (Ejaz)4 месяцев назад

اکبر بگٹی گیارہویں پاس تھا۔ بارہویں میں داخلہ کے وقت اس کو نوابی مل گئی۔ جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔

Фото профиля INAYA KHAN
INAYA KHAN4 месяцев назад

فخر تو آکسفورڈ یونیورسٹی کو کرنی چاہیے کہ میں اس میں پڑھ کے جارہاہوں

Фото профиля Muhammad Tahir
Muhammad Tahir4 месяцев назад

Is ka aik class fellow bata raha tha class kay dull larkon main say tha hum nay dull itna laiq tha to position holders ka kia hal ho ga

Похожие видео

نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے بعد ملتان سروسز کلب میں—اس زمانے میں سروسز تھا، پھر ایم جی ایم بنایا انہوں نے—ایک فل کرنل کے ساتھ میرا مذاکرہ ہوا، جو حاضر سروس تھا اور تازہ تازہ ڈیفر (defer) ہوا تھا کہ ترقی نہیں ہوئی تھی۔ بلوچستان پر گفتگو ہوئی تو میں نے اسے کہا کہ، ”یہ اکبر بگٹی کو آپ لوگوں نے اس حالت میں مار کے بہت بڑا نقصان کیا ہے، اپنا بھی اور ہمارے ملک کا بھی۔“ کہنے لگا کہ، ”نہیں، آپ کو نہیں پتا۔“ میں نے پوچھا کہ، ”کیا نہیں پتا؟ خیر بخش مری سے زیادہ نیشنلسٹ تو کوئی بھی نہیں ہے بلوچستان میں، نہ کوئی تھا۔ وہ تو کہتا ہے کہ اکبر بگٹی کبھی بھی ان کے ساتھ نہیں تھا، کاش کہ ان کے ساتھ ہوتا!“ پھر کہتا ہے کہ، ”نہیں، آپ لوگوں کو نہیں پتا۔“ میں نے کہا کہ، ”بتاؤ پھر۔“ وہی ٹپیکل منجن کہ وہ پاکستان دشمن ہو چکا تھا، نواب اکبر بگٹی۔ وہ ڈاکٹر کے ریپسٹ کو پکڑوانا—اگر وہ فوجی ہے—تو وہ پاکستان دشمن ہو گیا؟ جب ذوالفقار علی بھٹو نے فوج کشی کی، خیر بخش مری اور اس کے قبیلے کے خلاف، تو یہی نواب اکبر بگٹی اس وقت بھٹو کا گورنر تھا؛ اور ان کو بڑا پتا چلتا ہے کہ گورنر اسٹیٹ کا نمائندہ ہوتا ہے، حکومت کا نہیں۔ تھوڑی دیر تو میں نے اس کی بکواس برداشت کی، پھر میں نے کہا، ”کہاں کے رہنے والے ہو؟“ کہتا ہے، ”چکوال کا۔“ میں نے کہا، ”ریٹائرمنٹ کا کیا پلان بنایا ہے؟“ کہتا، ”یہ میری ذاتی زندگی ہے۔“ میں نے کہا، ”تمہاری ذاتی زندگی تمہارے باپ نے تمہیں دی ہے؟ تمہاری آبائی زمین کا نہیں پوچھ رہا، یہ پوچھ رہا ہوں کہ تم نے تنخواہ میرے سے لی ہے، ریٹائرمنٹ کی پینشن مجھ سے لو گے! دو تین ڈیفنسوں میں اور کنٹونمنٹ میں جو تمہیں پلاٹ مل رہے ہیں، یہ میری زمین ہے۔ تم چکوال میں جا کے استنجا کرو گے اور میں کوہِ سلیمان میں بیٹھتا ہوں۔ مجھے دوسری سائیڈ والے بلوچ بے غیرت کہتے ہیں کہ میں پنجابیوں کے ساتھ ملا ہوا ہوں۔ تم ریٹائرمنٹ کے بعد چکوال میں جا کے بیٹھو گے اور میں وہیں بیٹھوں گا، ڈائریکٹ ان کی ہٹ (hit) میں!“ یہ ہیں جی ہمارے فیصلے کرنے والے، اور ان کا والد ان کے ورثے میں وہ ٹکسال بھی چھوڑ کے گیا تھا، جس میں یہ غدار اور غیر مسلم کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہیں! آخری بات بھی تم لوگوں نے کہ اب سخت فیصلے کیے جائیں گے، مجھے اپنے تین سالہ دور میں نرم فیصلے بتاؤ ؟ پنجاب پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ فاٹا کشمیر اور بلوچستان میں کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سندھ زرداری کو دے کہ تو کوئی سندھ پہ نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کو اس حد تک دیوار سے لگا کے تو تم نے ملک پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ ڈروز وقت سے کہ یہ سب مل کے جب تم پہ ایک سخت فیصلہ مسلط کریں گے !

Jack~The~Ripper

19,361 просмотров • 2 месяцев назад