Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

نواز شریف سرخرو ؟ میاں صاحب آئیے آپکو آئینہ دکھاوں

375,615 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Famy B
Famy Bvor 2 Jahren

زبردست! 👍 ویسے کسی نے بہت خوب کہا نواز شریف کو بالکل ایسے معافیاں مل رہی ہیں جیسے میت کو لوگ معاف کر دیتے ہیں۔ اب اس کی سیاست بھی دفن اور خود بھی اپنی لالچی بیٹی اور مِنافق بھائی کے لئے قربانی کا بکرا بنےگا!فرعون کا انجام دنیا دیکھے گئ!

Profilbild von Sιʅҽɳƈҽ
Sιʅҽɳƈҽvor 2 Jahren

یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے یہ عدلیہ کے بل بوتے پر ہو رہا ہے اور اس سے بڑی ناکامی کسی ملک کی نہیں ہو سکتی۔ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

Profilbild von Ayesha Brohi
Ayesha Brohivor 2 Jahren

اسے سرخرو نہیں بلکہ بے آبرو کہتے ہیں بوٹ کے نیچے ہمیشہ کے لیے اپنا سر رکھ دیا اب یہ چاہ کہ بھی نہیں اٹھ پائیں گے

Profilbild von Dr Iqra Abbasi
Dr Iqra Abbasivor 2 Jahren

چور بھی کبھی سرخرو ہوئے ہے 🤔🤔🤔

Profilbild von Zubaida
Zubaidavor 2 Jahren

ساری دنیا میس کرپشن کے king کے طور پر نواز شریف کو پڑھایا جاتا اور ہماری عدلیہ نے اسے بری کر دیا

Profilbild von Yasir Mehmood Malik
Yasir Mehmood Malikvor 2 Jahren

اصل میں یہ لوگ زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں۔ IK

Profilbild von Hina Atif
Hina Atifvor 2 Jahren

واہ علی بھائی واہ کمال ہی کر دیا آ پ نے بہت اعلیٰ ♥️👏👏👏 سرخرو کا مطلب بہت اچھے سے سمجھا یا ♥️♥️♥️♥️♥️

Profilbild von Aziz Shahmir
Aziz Shahmirvor 2 Jahren

* نواز شریف کی حالت اس وقت 75 روپے کے نوٹ والی ہے * مارکیٹ میں آ تو گیا، لیکن چل نہیں رہا ہے

Profilbild von Mian Mazhar Abbas
Mian Mazhar Abbasvor 2 Jahren

علی بھائی اپ کمال باتیں کرتے ہیں اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے

Ähnliche Videos