Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

نواز شریف نے بھارت کی مذمت اور مودی کا نام اس لیے نہیں لیا کیونکہ نواز شریف اگر کچھ بولتے تو مریم نواز اور شہباز شریف کی شخصیت دب جاتی کیونکہ میاں صاحب کی شخصیت انتہا کی ہے بہت ہی بڑی شخصیت ہے خواجہ آصف ?????????????what

169,340 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

Zarnaz Batool's profile picture
Zarnaz Batool1 year ago

سوال یہ ہے کہ اتنی ہی بڑی شخصیت تھی تو اسکو وزیراعظم کیوں نہیں بنایا؟؟ سرکس کےجوکر کو وزیراعظم اور سرکس کی اینٹرٹینر کو وزیراعلی کیوں بنا دیا کہا ملک کو ذلیل کرنا مقصود تھا؟

FANCO's profile picture
FANCO2 years ago

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

𝖀𝖘𝖒𝖆𝖓 𝕻𝖆𝖗𝖆𝖈𝖍𝖆's profile picture
𝖀𝖘𝖒𝖆𝖓 𝕻𝖆𝖗𝖆𝖈𝖍𝖆1 year ago

اور مریم نواز نے مودی کا نام اس لیے نہیں لیا کہ شہباز شریف کی شخصیت نہ دب جائے۔ اور شہباز شریف نے نام اس لیے نہیں لیا کہ حمزہ شہباز کی شخصیت نہ دب جائے، اور حمزہ نے اس نام نہیں لیا کہ قاری صاحب کا نام نہ دب جائے اور قاری صاحب نے نام لیا ہے

زاہدہ اعظم's profile picture
زاہدہ اعظم1 year ago

بیانیہ صرف کہہ دینے سے نہیں بنتے۔۔۔ بیانیہ بنانے کے لئے ، گولی کھا کے بھی ہمت دکھانی پڑتی ہے، جیل کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑتی ہیں ۔۔ اپنے موقف پہ ڈٹا رہنا پڑتا ہے ۔ بات بات پہ ڈیل کرکے ملک سے بھاگنے والوں سے بیانیے نہیں بن سکتے ۔۔ کوئی سمجھائے ان ڈفرز کو

pk zindabad's profile picture
pk zindabad1 year ago

🤣🤣🤣🤣vote mila nahin, baree shakseet yasmeen rashid kee seat per baitha hai

Shakeel Akhtar's profile picture
Shakeel Akhtar1 year ago

لکھ دی لعنت

Pharmacist's profile picture
Pharmacist1 year ago

Aisay ganday tareekay se mian ke politics end hoi iss tarah poray aisa main kisi ke nahi hoi lakh di lanat

Ayesha's profile picture
Ayesha1 year ago

ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور نا یہ کوشش کرتے ہیں پڑھنے کی۔۔۔ لعنت ہو ایسی منطق پر۔۔۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseKhanForPakistan

aimas's profile picture
aimas1 year ago

چوروں کا ڈاکوؤں کا خاندان دگڑ دلوں کا خاندان🐷🖐️💩🤮

whatsthepoint's profile picture
whatsthepoint1 year ago

@KhawajaMAsif قوم کو ایسے لیڈر نہیں چاہییں جو ذاتی سیاست اور خاندان کی نمائش کے لیے ملک دشمنی پر چپ سادھ لیں۔ خواجہ آصف صاحب! یہ ملک ہے، کوئی فیملی ڈرامہ نہیں۔ یہاں قومی سلامتی، عوامی جذبات اور ریاستی موقف مقدم ہوتا ہے، نہ کہ کسی ایک فرد کی 'عظمت' کا تاثر!

Imran Lodhi's profile picture
Imran Lodhi1 year ago

😂😁🤣

Related Videos