正在加载视频...
视频加载失败
نواز شریف نے مجھے بُلا کر پوچھا بھارت نے کتنے ایٹمی دھماکے کئیے میں نے بتایا 5 تو نواز شریف کہتے ہم اُن سے ایک زیادہ کریں گے، ڈاکٹر ثمر مبارک ناظرین یہ اُس وقت کی بات ہے جب امریکہ پاکستان پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دے رہا تھا... show more
11 条评论

اللہ غارت کرے ان جنرلز و ججز کو جنہوں نے میاں صاحب سے دشمنی میں ملک دشمنی کی، سب برباد کر دیا

🌲 There's More Than One Way to Plant a Tree 🌳 Malarkey shingles with 3M™ Smog-Reducing Granules help reduce air pollution by trapping harmful gases like NOx, similar to planting ~2 trees per roof.* 🏡 Nature’s air filters at work! #CleanAirMatters #AsphaltShingles @Holcim

بل کلنٹن بھی اپنی کتاب میں اس بات کی تائید کر چکا ہے کہ نواز شریف پر بہت پریشر ڈالا لیکن نواز شریف نے ہماری بات نہیں مانی اور ایٹمی دھماکے کر دکھائے

اس سے ایک بات تو ثابت ہوئی کہ بحیثیت وزیراعظم نواز شریف اتنا نالائق تھا کہ جس بات کا ساری دنیا کو علم تھا کہ بھارت نے کتنے دھماکے کیے وہ بھی اس کو پوچھنی پڑی۔

نیازی ہوتا تو اربوں نہیں کروڑوں میں ہی مان جاتا 🤔

نواز شریف کا. مقابلہ ہی نہیں

@TheSaadKaiser سہی سہی

Mian sb is great leader

پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والا میاں نواز شریف زندہ باد

نواز شریف تو پٹاخہ بھی نہیں پھوڑ سکتے تھے ۔(ڈاکڑ عبدالقدیر ) چوتیے خبر دینے سے پہلے کسی یوتھیے سے مشورہ لے کر حقیقت جان لیتے😊

وزیراعظم نوازشریف♥️
