Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

نواز شریف کی محبت میں بہت کچھ کھو دیا، رشتے، وقت، سکون… مگر جو پایا، وہ ہے نظریہ، حوصلہ، اور ایک عظیم قائد کا ساتھ جس کی کوئی قیمت نہیں لیڈر وہی ہوتا ہے جو اگلے سو سال کا سوچے، نہ کہ اگلے الیکشن کا

28,488 views • 1 year ago •via X (Twitter)

8 Comments

To Thepoint's profile picture
To Thepoint1 year ago

تقریریں تو یہ زرادری کے خلاف بھی کرتا رہا اج اسکے تلوے چاٹ رہا اج انڈیا پاکستان کی جنگ لگی اور یہ ٹبر انڈیا کی وفاداری نبھاتے ہوے منہ پر گوبر چپکا کے بیٹھا ہے

FANCO's profile picture
FANCO2 years ago

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

Zimal Zahoor's profile picture
Zimal Zahoor1 year ago

اس کا کوئی بیان جو انڈیا کیخلاف آیا ہو یا بس غدار نے اپنی جائیداد ہی بچائی

danish hassan's profile picture
danish hassan1 year ago

قومی نہ بھولی ہے نہ بھولے گی کبھی

danish hassan's profile picture
danish hassan1 year ago

یہ چار دن جیل نہیں کاٹ سکتا باتیں سورج کی لمبی لمبی ہم اسے ڈیل کر کے ملک سے بھاگ جاتا ہے گیدڑ سالہ

M Nabi Khan's profile picture
M Nabi Khan1 year ago

نواز شریف کو کوئی بتائے جنگ ختم ہوگئی ہے بل سے نکل آئے

Abdulbari Khan's profile picture
Abdulbari Khan1 year ago

👌👌👌

KARAMAT Ali's profile picture
KARAMAT Ali1 year ago

مودی کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے

Related Videos

✨محترم میاں محمد نواز شریف - ایک نظریہ، ایک روشنی، حب الوطنی اور استقامت کا استعارہ✨ پاکستان کی خدمت کی جو مثال محترم میاں محمد نواز شریف Nawaz Sharif نے قائم کی، وہ محض سیاست نہیں، ایک سبق ہے۔ ان کا وقار اور بردباری ایک مثال ہے۔ بشر کامل نہیں ہوتا، لیکن محترم نواز شریف اُن شخصیات میں سے ہیں جنہیں ہم نے ہمیشہ عزت دی، سراہا، اور سراپا خلوص پایا۔ جب بھی محترم نواز شریف کی آواز کانوں سے نہیں، دل سے گزرتی ہے … تو دل بھر آتا ہے۔ ہمارے اور اُن کے زخم ایک جیسے تو نہیں، لیکن اُن کے درد میں کچھ ایسا ہے، جو ہمیں ہمارے اپنے دکھ یاد دلا دیتا ہے۔ وہ جو کہتے ہیں، ہم وہ محسوس کرتے ہیں۔ گویا اُن کے الفاظ اور ہماری آپ بیتی … کسی آئینے کی دو جھلکیاں ہوں - الگ الگ، پھر بھی ایک جیسی۔ جس بے انصافی، تعصب اور سیاسی انتقام کا وہ اور ان کا خاندان نشانہ بنے، وہ ایک ایسی تاریخ ہے جو معافی کی نہیں، شرمندگی کی مستحق ہے۔ اللہ تعالیٰ محترمہ بیگم شمیم اختر اور بیگم کلثوم نواز کی لغزشوں کو معاف فرمائیں اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین 🤲 لیکن سن لو ہر وہ آواز جو ان کے خلاف بولی: اگر فیصلے انسانوں کے اختیار میں ہوتے، تو نہ وہ ہوتے، نہ ہم✌️ فیصلہ صرف اللہ رب العزت کا ہے، جو أَحْكَمُ ٱلْحَـٰكِمِينَ ہیں - سب سے بڑا منصف 🕋❤️ محترم میاں محمد نواز شریف ان چند گنے چنے رہنماؤں میں سے ہیں، جنہوں نے نہ صرف ہمارے مادر وطن پاکستان کو تعمیر کیا، بلکہ ترقی کی راہ پر گامزن بھی رکھا۔ اُن کی قیادت اور اُن کی خدمت کی مثال تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جاتی ہے۔ محترم نواز شریف ایک نام نہیں، ایک مثال ہے - ایسا نظریہ جو ہر دور کی دھول میں بھی چمکتا رہا۔ قوموں کو صرف خواب دکھانے والے نہیں، بلکہ اُن خوابوں کو حقیقت میں ڈھالنے والے رہنما یاد رہتے ہیں … اور محترم نواز شریف انہی میں سے ہیں۔ سچ یہ ہے، اور رہے گا: محترم نواز شریف صرف ایک ہیں، اور اُن جیسا کوئی دوسرا ہو ہی نہیں سکتا … چاہے وہ کوئی بھی ہو! حالات کچھ بھی ہوں، وقت جیسا بھی ہو … یہ وہ حقیقت ہے جو انکار سے نہیں مٹتی، بلکہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ اور نمایاں ہوتی ہے۔ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے، تو مٹ جاتا ہے۔ اور جو حق ہوتا ہے، وہ عارضی طور پر دب تو سکتا ہے، مگر فنا نہیں ہوتا! #NawazSharif #PMLN 💫👸🏻✨

Ayyan

13,468 views • 1 year ago