Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

نواز شریف کی منافقت اور جھوٹ پر مبنی سیاست نواز شریف کو جیل سے رہا کرواکر ملک سے باہر فرار باجوہ نے کروایا شہباز شریف کو ڈیگی والا وزیراعظم باجوہ نے بنایا شرم تم کو مگر نہیں آتی

178,825 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля Youth Media Team PMLN 🇵🇰
Youth Media Team PMLN 🇵🇰2 лет назад

لفافہ صاحب آپ کو حقائق کا معلوم نہ ہو تو انسان تحقیق کر لیتا ھے۔ مگر آپکو عادت ھے بغیر تحقیق کے خبر دینا ۔ ذرد صحافت کی بدترین مثال فرخ حبیب #YMT

Фото профиля CompareMarketplaces.com
CompareMarketplaces.com1 год назад

🌾The #CHEAPEST Basmati rice 🌾 in Amazon US is $0.08/Oz ($0.28/100g)🍛 as per comparemarketplaces . com listing. What is the cost of 🍚Basmati Rice🍚 in your local market? #ricebag #ad #basmati

Фото профиля ミ★ 𝘎𝘶𝘫𝘫𝘢𝘳 Punjabi ★彡
ミ★ 𝘎𝘶𝘫𝘫𝘢𝘳 Punjabi ★彡2 лет назад

یہ اس پارٹی کا بندہ بول رہاہے جس کا لیڈر جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بولتا۰ دوسری بات یہ ہے کہ نواز شریف کو جیل میں عمران کے کہنے پر زہر دیا گیا تھا جب حالات کنٹرول سے باہر ہوئے تو باجوہ کی منت کی عمران نے کچھ کرو ورنہ ہم نہیں بچیں گئے پھرباجوہ اور عمران اور اس کی کابینہ نے نواز شریف کو باہر بھیجا منت کرکے پورا سچ بول #YMT

Фото профиля Youth Media Team PMLN 🇵🇰
Youth Media Team PMLN 🇵🇰2 лет назад

بھگوڑے کا منہ سے بات کرتے ہو کوئی شرم کوئی حیاء ھوتی ھے۔ تمہارے لیڈر کو لانے والے مکروہ کردار کو حساب کا وقت آگیا ھے۔ سارا میدان ملا مگر ڈونگی راجہ نے تباہی پھیر دی۔ لانے والوں کو مایوس کیا۔ اب تم اتنے بہادر ھو تو گرفتاری دو۔ مگر گز لمبی زبان سے مجبور ھو

Фото профиля M Noman
M Noman2 лет назад

اور اس ہی باجوہ کو گھر کا راستہ نوازشریف نے ہی دکھایا، اور اس ہی نوازشریف کے بارے میں نیازی نے کہا کہ نوازشریف نے اچھا کیا جو باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں دی۔ یاد نہیں؟؟ فیض حمید کو 6 ماہ پہلے گھر بھی نوازشریف نے بھیجا ساتھ ایک اور 3 اسٹار جنرل کو۔ یہ بھی بھول گئے؟

Фото профиля tehreem🇵🇰
tehreem🇵🇰2 лет назад

خان کہ۔باقیات ابھی آہستہ آہستہ ختم۔ہوں گی کچھ اوورسیز یوتھئے ایون فیلڈ کے باہر سرکس لگاتے ہیں اور کچھ باقیات تمھارے جیسے گمراہی اور جہالت پھیلانے کے۔مشن پر ہیں #YMT

Фото профиля Riaz Hussain
Riaz Hussain2 лет назад

ضمیر فروش یوتھیوں کی اصلیت بیان کرتی ہوئی یہ نظم فرخ حبیب تمہارے نام #بیشرم_یوتھئے

Фото профиля Somia Atta Shahani Baloch
Somia Atta Shahani Baloch2 лет назад

بعض اوقات شترنج کی بسات میں مہرے کو پیچھے ہٹا کر شکست فاش سے دوچار کرنا مقصد ہوتا ہے اور وہی میاں نواز شریف نے پی ٹی ائی کے ساتھ کیا ہے عمران خان کو لانے والے سب کردار کھل کر سامنے اگئے قائد تیرے بغض میں کردار گرے اقتدار گرے

Фото профиля ♠️ MAULA JUTT ♠
♠️ MAULA JUTT ♠2 лет назад

کیا باجوہ نے نواز شریف کی بیماری پر شوکت خانم کا بورڈ بٹھایا تھا؟ کیا باجوہ نے شوکت خانم کے ڈاکٹروں کی پریس ریلیز کروائی تھی نوازشریف کی بیماری پر؟ کیا باجوہ نے عمران خان سے پریس ریلیز کروائی تھی کہ نواز شریف کو باہر جانے دیا جائے۔ اگر یہ سب سچ ہے تو ڈوب کےمرجاؤ اپنے ہی جھوٹ میں

Фото профиля 𝑴 𝑩𝒂𝒔𝒉𝒊𝒓 𝑨𝒇𝒓𝒊𝒅𝒊
𝑴 𝑩𝒂𝒔𝒉𝒊𝒓 𝑨𝒇𝒓𝒊𝒅𝒊2 лет назад

@AyshaKhan9325

Фото профиля PMLN sheikhupura
PMLN sheikhupura2 лет назад

لفافہ صحافت کرنے والو ۔۔۔ تب کہاں تھے تم لوگ جب پاکستان کو ٹریک سے ہٹا کر نشئی کو مسلت کیا گیا تھا جبرأ

Похожие видео