Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

نواز شریف کی وزیر دفاع کو ساتھ بٹھا کے اجلاس کی صدارت خاموش پیغام

88,541 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کے لئے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہمارے لوگ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے ہی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف دور دراز علاقوں میں حادثے کی صورت میں متاثرین کو بروقت ہسپتال پہنچانا ناگزیر ہے۔ مریم نواز شریف سرگودھا ہسپتال میں ہارٹ ٹیک کے مریض کو بے بس دیکھ کر دلی دکھ ہوا۔ مریم نواز شریف موٹروے پر بھی ریسکیو 1122سروس شروع کی جائے گی۔ مریم نواز شریف پنجاب میں بہت جلد ائیر ایمبولینس سروس کاآغاز بھی کردیاجائے گا۔ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایئرایمبولینس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق، صوبائی وزیرپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر، چیف سیکرٹری،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، ڈاکٹر عدنان، سیکرٹری ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

PMLN Digital

30,437 görüntüleme • 2 yıl önce

سانحہ کاہنہ---ایک ماں دکھی ماؤں کا درد بانٹنے کاہنہ پہنچ گئی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے دکھی والدین سے ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نواز نے متاثرہ والدین کا درد بانٹا، پسماندہ ماوں کو گلے لگا کر دلاسہ دیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور گفتگو حکومتِ پنجاب کی جانب سے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کی داد رسی کے لئے ہر جاں بحق بچے کے لیے 20 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے مقرر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کو چیکس سپرد کر دیے،زخمیوں کی بہترین دیکھ بھال کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھا، سوگوار خاندانوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا لفظ کم ہیں،غم بڑا ہے--وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دکھی دل کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کو دلاسہ دکھی ماؤں کے آنسوؤں کا مداوا کوئی رقم نہیں کر سکتی-وزیر اعلیٰ مریم نواز ننھے پھولوں کا اس طرح بچھڑجانا دلخراش ہے،دکھی ماوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے- مریم نواز شریف آپ کے بچوں کا غم میرا اپنا غم ہے-مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

30,367 görüntüleme • 1 ay önce

شہباز شریف کے ستارے چمک رہے ہیں الیکشن میں کھلا میدان ملنے کے باوجود ن لیگ کے اکثریتی جماعت بن کر جیتنے کے امکانات مدھم پڑرہے ہیں ن لیگی حکومت کو ایم کیو ایم آئی پی پی آزادوں کی کمزور بیساکھیوں پر کھڑا ہونا ہی پڑے گا نواز شریف اتحادیوں کی بیساکھیوں اور SIFC کے سہارے پر کھڑی حکومت کو اپنے کاندھوں پر اٹھانے کے لئے تیار نہیں نواز شریف کا زہن بن گیا ہے حکومت کی سربراہی شہباز شریف کو سونپ دیں گے۔ مگر وہ اس فیصلے کی سیاسی قیمت چاہتے ہیں انکی سیاسی وارث مریم نواز کے لئیے پنجاب کی وزیر اعلیٰ بننے کی راہ ہموار کی جائے۔ وہ جانتے ہیں اگر مریم نواز نے 2029 میں وزیر اعظم پاکستان بننا ہے انہیں 2024 میں چیف منسٹر پنجاب بننا ہوگا۔ دوسری جانب وزیر اعظم شہباز شریف کا کیس مضبوط سے مضبوط تر ہورہا ہے، کلیدی فیصلہ سازوں کو آصف زرداری صاحب نے پرزور باور کروادیا ہے پیپلز پارٹی کسی قیمت نواز شریف قبول نہیں کرے گی ہاں اگر حالات شہباز شریف صاحب کو وزیر اعظم بنادیتے ہیُں تو پیپلز پارٹی انکے ساتھ دے سکتی ہے مگر مفت نہیں اس کے عوض مخلوط حکومت کو عہدہ صدارت آصف زرداری صاحب کو تشتری میں رکھ کر پیش کرنا ہوگاواللہ اعلم بالصواب

Kamran Khan

392,325 görüntüleme • 2 yıl önce