Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ”سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال“ پراجیکٹ شروع وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے صوبے بھرکی روڈز کی حالت پر تفصیلی بریفنگ

56,955 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von MUHAMMAD UMAR
MUHAMMAD UMARvor 2 Jahren

منصوبہ کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں، عوام کی خوشحالی اہم ہے۔

Profilbild von Sqd Ldr (R) Syed Kashif Iqbal
Sqd Ldr (R) Syed Kashif Iqbalvor 2 Jahren

سڑکیں ساری کھود کے رکھ دیں ہیں۔ باتیں چدوالوں نون لیگیوں سے بس ۳۵ سال ھوگئے ان کو سڑکیں بناتے بناتے عوام سڑکوں پے آگئی ھے 🤣🤣

Profilbild von عامر خان نیازی
عامر خان نیازیvor 2 Jahren

2020 سے ایک شیلٹر لیس سکول کی نئی بلڈنگ سے 90 بچوں کے ساتھ سکول کو سنبھالا اور آج الحمداللہ 175 تعداد تک پہنچایا معیار تعلیم کی کو اس سٹیج تک پہنچایا کہ لوگ داخلہ لینا فخر سمجھتے ہیں لیکن چار ٹیچرز کے ساتھ معیار تعلیم کے متاثر ھونے کا خدشہ ھے@MaryamNSharif . need two teachers

Profilbild von Irfan Ahmed
Irfan Ahmedvor 2 Jahren

@MaryamNSharif ایک suggestion ہے کہ Pmln پارٹی سطح پر ایک پورٹل بنائے اس کی app بھی لانچ کی جا سکتی ہے جس پر PMLNکے سپورٹرز، ورکرز اپنے علاقے کی مسائل، ان کا حل، اور حکومت کو مختلف شعبوں میں اصلاحات کے لئے اچھی تجاویز دے سکیں. ن لیگ کی اصل طاقت وہی بے لوث سپاہی ہیں

Profilbild von Mrs. Afifah.P.T.I
Mrs. Afifah.P.T.Ivor 2 Jahren

یہ ہنا مریم شاباش

Profilbild von Public Eye 🔎
Public Eye 🔎vor 2 Jahren

@MaryamNSharif

Profilbild von Mr.MAlik
Mr.MAlikvor 2 Jahren

مریم میم سے کہیں مہربانی فرما کر ہمارے علاقے کی ایک سڑک کافی عرصے سے نا مکمل ہے اُس کا کام روکا ہوا ہے پوری کروا دیں خانیوال پنجاب سے مخدوم پور روڈ 😳😑

Profilbild von وحید اصغر ملک
وحید اصغر ملکvor 2 Jahren

سندھیلا صاحب للہ انٹر چینج سے پنڈ دادن خان جہلم تک ڈول کیرج وے کی طرف بھی وزیر اعلی صاحبہ سے کہیں کہ ادھر بھی تھوڑی مہربانی کریں عوام رل گئی ہے کھیوڑہ سالٹ مائن آنے والے ٹورسٹوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے اور جہلم کی عوام سخت اذیت میں ہے مہربانی ہوگی @MaryamNSharif @CMShehbaz

Profilbild von Malik Touqeer Awan
Malik Touqeer Awanvor 2 Jahren

پی ایم ایل این کی کامیابی کے لٸیے دعاگو ھیں پدھراڑ گاٶں سے ضلع خوشاب شہر تک کٹھہ پہاڑی کےعلاوہ تمام روڈ بہت عرصہ سے ٹوٹ پھوٹ چکا ھے سابقہ پی ٹی آٸی حکومت کے دور میں کارپٹ روڈ کے وعدے جھوٹے تھے لیکن اب ان شاء اللہ ببر شیر حکومت اس علاقہ کی عوام کو مایوس نہیں کرے گی

Profilbild von Abid Baloch
Abid Balochvor 2 Jahren

پرویز گھٹیالہ تم خود کشی کرلو تاکہ تیرے مالک شریف چور خاندان تیری خود کشی پر کوئی سیاسی بیانی بنا سکے

Ähnliche Videos

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں دوسرے روز بھی روڈز کی تعمیر کے پراجیکٹ پر بریفنگ لی گئی۔ اجلاس میں سالم انٹر چینج تا سرگودھا پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا اور اے ڈی پی جاری ترقیاتی پروگرام،روڈ بحالی اور تعمیر و مرمت کے لئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وہاڑی ملتان سمیت 5 ایکسپریس وے پر کام جلد شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی مانیٹرنگ کا حکم، روڈز پراجیکٹس میں کرپشن برادشت نہیں کروں گی: مریم نوازشریف پنجاب بھر میں عمدہ اور پائیدار سڑکیں بنائیں گے، ہر سڑک لین مارکنگ بھی کی جائے، ایکسپرپس وے پر جلد کام شروع کیا جائے: مریم نوازشریف روڈ کی تعمیر ومرمت کے پروگرام کی کڑی مانیٹرنگ اور روڈ پراجیکٹ میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات صہیب احمد بھرتھ،ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری تعمیرات ومواصلات سہیل اشرف اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

PMLN Digital

16,496 Aufrufe • vor 2 Jahren

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کے لئے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہمارے لوگ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے ہی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف دور دراز علاقوں میں حادثے کی صورت میں متاثرین کو بروقت ہسپتال پہنچانا ناگزیر ہے۔ مریم نواز شریف سرگودھا ہسپتال میں ہارٹ ٹیک کے مریض کو بے بس دیکھ کر دلی دکھ ہوا۔ مریم نواز شریف موٹروے پر بھی ریسکیو 1122سروس شروع کی جائے گی۔ مریم نواز شریف پنجاب میں بہت جلد ائیر ایمبولینس سروس کاآغاز بھی کردیاجائے گا۔ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایئرایمبولینس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق، صوبائی وزیرپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر، چیف سیکرٹری،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، ڈاکٹر عدنان، سیکرٹری ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

PMLN Digital

30,445 Aufrufe • vor 2 Jahren

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت تین گھنٹے طویل خصوصی اجلاس ہیلتھ سسٹم کی تشکیل نو،محکمہ صحت کی اپ گریڈیشن کے پانچ سالہ پلان پر غور، سسٹم کی اصلاح کا جائزہ دیہی اور رورل مراکز صحت، ڈسپنسریوں انتظام کی بہتری کےلئے تجاویز پر غور وزیر اعلیٰ مریم نواز نےہیلتھ سسٹم میں مرحلہ وار اصلاحات کی منظوری دید ی ماں اور بچے کی صحت ، اور ان کے لئے معیاری علاج سے متعلق امور کا جائزہ کوئی ہسپتال ایسا نہ ہو جہاں ڈاکٹر ۔ عملہ ادویات اور مطلوبہ طبی آلات میسر نہ ہوں ۔وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت وزیراعلی مریم نواز شریف کی شفافیت یقینی بنانے کےلئے ہیلتھ ایڈوائزری کونسل تشکیل دینے کی ہدایت ہیلتھ ایڈوائزری کونسل میں سرکاری حکام،پروفیشنلز اور عوامی نمائندے شامل ہوں گے وزیراعلی مریم نوازشریف نے بی ایچ یو اور آر ایچ سی کی اپ گریڈیشن اور تعمیر وبحالی کا پلان طلب کر لیا وزیراعلی مریم نواز شریف کا بی ایچ یو اور آر ایچ سی کا بیرونی اور اندرونی ڈیزائن یکساں رکھنے کی ہدایت سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو 2ہفتے میں بی ایچ یو اور آر ایچ سی کے موک ڈیزائن پیش کریں گے وزیراعلی مریم نواز شریف کا ہسپتالوں میں عوام کی رہنمائی کے لئے اردو سائن بورڈز اور فرشی ایرو لائننگ لگانے کی ہدایت وزیراعلی مریم نواز شریف نے عوام کو مفت ادویات کی فوری فراہمی یقینی بنانے کی منظوری دے دی وزیراعلی مریم نواز شریف نے صحت کی سہولتیں عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لئے فیلڈ ہسپتال پلان طلب کر لیا سب اربن ایریا اور دیہات میں مقررہ ایام پر موبائل ہیلتھ یونٹ بھیجیں جائیں گے موبائل ہیلتھ یونٹ میں میڈیکل آفیسر،ایل ایچ وی،ڈسپنسر اور دیگر سٹاف کے علاوہ ضروری طبی آلات ہوں گے عوام کو صحت کی سہولتیں ان کی دہلیز پر دینے کے لئے پائلٹ پراجیکٹ لاہور سے شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہسپتالوں کو عوامی ضروریات کا تعین کرکے طبی آلات فراہم کرنے کی ہدایت وزیراعلی مریم نواز شریف کا نومولود بچوں کے لئے انکو بیٹر کی کمی ترجیحی بنیادوں پر پوری کرنے کا حکم ہر ضلع میں ہارٹ، کینسراوردیگر بیماریوں کے علاج کے لئے میڈیکل سنٹرکے قیام کے لئے تجاویز کا جائزہ پنجاب کے ہر شہری کے لئے علاج کی بہتر سہولتیں یقینی بنانا میرا عزم ہے۔مریم نواز شریف بورڈ آف مینجمنٹ میں میرٹ پربہترین پروفیشنل اور ٹیکنیکل ممبر شامل کئے جائیں گے۔مریم نواز شریف ہر ہسپتال میں خالصتا میرٹ پر ایم ایس لگائے جائیں گے،کرپشن پر زیر وٹالرنس ہے۔مریم نواز شریف غریب آدمی کو کینسر کے علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خصوصی ہسپتال قائم کیا جائے گا۔مریم نواز شریف محکمہ صحت میں عوام کی آگاہی اور ہیلتھ سکریننگ کو ترجیح دی جائے۔مریم نواز شریف بی ایچ یو لیول پر ماں اور بچے کی صحت پر خصوصی توجہ دی جائے۔مریم نواز شریف سیکرٹری صحت علی جان نے شعبہ صحت کی اپ گریڈ یشن کے لئے5سالہ پلان پر تفصیلی بریفنگ دی سینیٹرپرویز رشید،رکن اسمبلی مریم اورنگزیب،خواجہ سلمان رفیق،خواجہ عمران نذیر،چیف سیکرٹری،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ،سیکرٹری فنانس،اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت

PMLN

42,576 Aufrufe • vor 2 Jahren

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی خدمت کی تاریخ رقم کر دی مریم نواز شریف کا خواب، صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مراکہ میں محکمہ صحت کے مرکزی وئیر ہاوس کا دورہ 👈پاکستان کی تاریخ میں ادویات کی فراہمی کا سب سے بڑا وئیر ہاؤس پراجیکٹ 👈9 میڈیسن وئیر ہاوس فنکشنل، 17 ارب سے زائد کی میڈیسن اور ایکیوپمنٹ سٹور کرنے کی گنجائش 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز کی راولپنڈی ،فیصل آباد اور ملتان میں میڈیسن وئیر ہاوس جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ضلعی ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خود فورک لفٹر چلا کر ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کیا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی نگرانی میں اضلاع کے لیے ٹرک روانہ کیے 👈نئے جدید ترین ویئر ہاوس سے ادویات کو سٹینڈرڈ ٹمپریچر پر سٹور اور ترسیل کیا جا سکے گا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں کو فراہم کیے جانے والے فرنیچر، طبی آلات اور دیگر سامان کا معائنہ کیا

PMLN

12,528 Aufrufe • vor 2 Jahren

احساس کا رشتہ…………پنجاب نے تاریخ رقم کر دی مختصر مدت میں راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید چیف منسٹر پنجاب ہمت کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد سپیشل افراد مستفید راوں مالی سال میں دو لاکھ افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے مالی امداد فراہم کی جائیگی پنجاب میں راشن کارڈ کے ذریعے 14لاکھ سے زائد افراد کی ماہانہ مالی معاونت ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کے ذریعے مزید 50ہزار افراد راشن کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ مینارٹی کارڈ سے ایک لاکھ اقلیتی نادار افراد کو سہ ماہی 10500 ملنے لگے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت 16ہزار سے زائد افراد کو وہیل چیئر 16 اقسام کےمعاون آلات مل گئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف دھی رانی پروگرام کے تحت 5 ہزار اجتماعی شادی تقریبات وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا دھی رانی پروگرام میں 9ہزار کا ہدف مکمل کرنے کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دھی رانی پروگرام میں مزید افراد کو شامل کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی وہیل چیئرز اور دیگر معاون آلات کی صفائی اور سروسز کی بھی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت لاوارث کمسن بچوں کے لئے باقاعدہ یتیم خانے قائم کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خواتین اور بچوں کی ویلفیئر کے لئے مستند این جی اوزسے معاونت حاصل کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی ہیلپ لائن 1737 قائم کی جائے گی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صنعت زارکی ری ویمپنگ کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کرنے کی ہدایت صنعت زار ڈسپلے سنٹرز کی برینڈنگ اور اشتراک کار کا حکم زکوۃ فنڈز سے ادویات کی فراہمی کا سسٹم ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم پنجاب بھر میں گدا گروں کا ڈیٹا اور میپنگ کا اصولی فیصلہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سائرہ عمر نے تفصیلی بریفنگ دی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی بھرپور مالی معاونت کی ہدایت ہمارا مقصد عام آدمی کی فلاح و بہبود اور مدد ہے۔ مریم نواز شریف پنجاب میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو یورپی ممالک کی طرز پر پبلک فرینڈلی بنائیں گے۔ مریم نواز شریف محروم معیشت افراد کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدام کرنا چاہتے ہیں۔ مر یم نواز شریف راشن کارڈ کے ذریعے کم آمدن والے افراد کی مالی معاونت کی جارہی ہے۔ مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

10,671 Aufrufe • vor 5 Monaten