Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

نوازشریف اور مریم نواز نے جنرل باجوہ سے بات کرنے کیلئے بھیجا تھا۔ شہباز شریف کو بھی اسکا علم نہیں تھا۔ محمد زبیر کا پہلی بار اعتراف اور جب شہباز شریف کو علم ہوا تو پھر اس نے اپنی ڈیل بنائی

135,689 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля PTI GOJRA
PTI GOJRA2 лет назад

پڑھتے رہا کریں " اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ " کسی کو تکلیف ہوتی ہے تو ہو،اللہ ایک دن ضرور سنے گا اور ہمیں کامیابی ملے گی

Фото профиля رانجھا
رانجھا2 лет назад

پوری دنیا میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے والا لیڈر اس وقت پاکستان میں بدترین قید کاٹ رہا ہے۔ جس لیڈر کی وجہ سے پوری دنیا ہر سال 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف دن مناتی ہے اسی کے خلاف توہین مذہب لگا کر قاتلانہ حملہ تک کروایا گیا۔

Фото профиля 𝓢𝓱𝓮𝔃
𝓢𝓱𝓮𝔃2 лет назад

عمران خان 15 مارچ اسلام و فوبیا کا عالمی دن۔ تیری اس ایک کاوش کا بھی یہ قوم قرض ادا نہیں کر سکتی۔ یا اللّه پاک میرے خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا۔ امین

Фото профиля ✤SHO✤
✤SHO✤2 лет назад

لیڈر ہمیشہ ایسے بات کرتا ہے انشاءاللہ جب عمران خان ائے گا پاکستان کے تمام مسائل حل ہوں گے اور پاکستان کی عوام خوشحال ہوگی اللہ پاک عمران خان کو بہت جلد رہائی عطا فرمائے امین انشاءاللہ

Фото профиля Haider Ali
Haider Ali2 лет назад

Stress Management 👇🏻👇🏻

Фото профиля Sιʅҽɳƈҽ
Sιʅҽɳƈҽ2 лет назад

میسیج بہت اہم ہے سمجھ آجائے تو کامنٹ میں مجھے بھی بتا دیں پلیز 😂

Фото профиля ✤SHO✤
✤SHO✤2 лет назад

انشاءاللہ جب عمران خان ائے گا پاکستان کے تمام مسائل حل ہوں گے اور پاکستان ترقی کرے گا

Фото профиля IMRAN KHAN Star ✨
IMRAN KHAN Star ✨2 лет назад

15 مارچ عالمی اسلامو فوبیا کا دن مبارک۔ *شکریہ عمران خان* ♥️ ہم نہ باز آئیں گے محبت سے #ImranKhanForPakistan

Похожие видео