Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
نوجوان نسل کیوں اتنی دکھی ہے؟
251,148 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

Khan Sahb jail mae hain is liye.

حرام کھانے والوں کی بے حیا اولادیں دکھی نہیں ہوتیں بلکہ والدین کے ابدی دکھوں اور مکمل خسارے کا باعث بنتی ہیں۔۔۔۔یہی اولڈ ہومز آباد کرنے والے موم بتی مافیا کے لشکر ہیں۔ #قیدی_ہے_غلام_نہیں

Bhai chichori qaom.hai aur kuch nahi

یہی تو قوالی کا اصل مزہ ہوتا ہے

کہاں دکھ نظر آیا ہے آپ کو ؟ جن بچوں کو گلے لگانے محبت سے سننے سمجھنے کی ضرورت ہے ، ایسی تنقید نئی نسل کو مزید دور کرے گی…..

Desi elites

چاہت جی سے ایک دو گانا گوا دیں

نوجوان نسل اب یہی چاہتی ہے- دو پل کا ساتھ- پھر کسی اور کا ہاتھ! یہ دکھی پن اب اس ماڈرن زنانے کی خوبصورت خوشی ہے-

Ya ameer logo kay dhukh hia @DurraniViews bahi hum ghareeb logo sy poch dukh kiya hota hia @ImranKhanPTI
Ähnliche Videos
اب اسے کیا ہو گیا ہے۔ یہ کیوں اتنی گالیاں دے رہا ہے ؟
Dr. Shahbaz GiLL
151,983 Aufrufe • vor 8 Monaten
