Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نوجوان کا سوال تو دبنگ تھا مگر نون لیگ والے کا جواب قابلِ غور ہے😂 مطلب آئیں بائیں شائیں! #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
54,883 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

@ImranKhanPTI ایک صاحب سچ فرما گئے ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے یہ کوشش بھی نہیں کرتے ۔

@ImranKhanPTI عمران خان صاحب کے کیس میں وکلا کی کم ہوتی سرگرمی نے ہمیں مایوس کیا ہے۔ انہیں اس کیس کو فوقیت دینے کی ضرورت ہے۔ عمران خان صاحب کے کیس کو فوقیت دینے میں وکلا کی موجودہ سستی قوم کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ اب وقت ہے کہ تیزی دکھائی جائے

@ImranKhanPTI Reality tou in sey khud face nahi ho rahi ... Kabhi election delay tou kbhi tashadud tou kbhi jailon mein daal rahay hain opponents ko ... Buzdil!

@ImranKhanPTI

@ImranKhanPTI NojawanO"n ka leader hai imran khan ❣️

@ImranKhanPTI ان کے لیڈر فیسبک کے بھی لیڈر نہیں ہیں

@ImranKhanPTI یہ ناچیز کس الیکشن کا بات کرتا ہے جو خود گنجا کہہ رہا ہے کہ میں نے بات کر لی ہے

@ImranKhanPTI Nawaz Sharif ki hakoomat nay 5 saal pooray kiye thay! Jahil patwari

@ImranKhanPTI Sawaal gandum jawaab chanaa!

@ImranKhanPTI خان صاحب کہتا ہے یہ چور لوگ پڑے لیکے نہیں ہے
